28/01/2023
اس وقت ٹویٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے اور ہزاروں افراد لاکھوں روپے عطیہ کرکے سکرین شاٹ شیئر کر چکے ہیں،
ایک بار پھر اندازہ لگانے والوں کا اندازہ غلط ثابت ہوا،
شوکت خانم کی فنڈنگ کم کروانے کی کوشش الٹی پڑ گئی،
عمران ریاض خان صاحب سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس سال ریکارڈ فنڈنگ ہوگی