
Abbottabad Child Care Clinic
Nearby clinics
Islamabad 44000
Main Market Muhafiz Town Gujranwala, Gujranwala
Jampur 33000
Costa Rica
Canal Bank, Rahimyar Khan
Dha, Lahore
Costa Rica
Costa Rica
Airport Road, Gwadar
Ferozepur Road, Lahore
Syedwala 039150
Main Peshawar Road, Rawalpindi
Shakargarr
4th Commercial Lane, Karachi
Gujranwala 52200
Dr Haroon Ur Rashid (Child Specialist)
Specialized in all kind of children diseases, specially child
Operating as usual


خوشخبری::
اب30 سال سے اوپر کے تمام لوگ بھی1166 پر اپنا شناختی نمبر بھیج کر کرونا ویکسین کے لئے اندراج کروا لیں۔ شکریہ

Infection in Newborns ( Neonatal Sepsis )
Serious infection is a major cause of death in newborns and infants especially in babies born early or low birth weight ( below 2.5Kg ).
Following signs and symptoms may be due to a serious infection
Breathing difficulty or fast breathing
Reduced feeding or refusal to feed
Fever 100F or above ( 38C or above)
Lethargy and drowsiness
Not waking up for feeds
Reduced Wet nappies ( reduced urine )
Diarrhoea and vomiting
A recntly appeared rash
Yellow discoloration of skin in first few weeks of life ( Jaundice) especially if getting worse
If your baby has any of the following signs, you need to see a children’s doctor immediately as delay in starting effective treatment can be fatal.
Any questions, ask in comments
Best wishes
Dr Haroon ur Rashid
Child specialist- Abbottabad


Photos from Abbottabad Child Care Clinic's post


Childhood vaccines save over 4️⃣ million lives every year - that’s
🎈11,000 children every day
🎈450 children each hour
🎈8 children, each minute, of every day
Vaccines work to bring us closer.


Choice is yours......🥺


For babies
Best feed is breastfeed!
...!!!چھوٹے بچوں کے والدین کے لئے ضروری ہدایات!!!
خدارا بچوں کے معاملے میں بہت احتیاط کریں. بالخصوص یہ 1 سے 3 سال کی عمر نہایت خطرناک ہے.
اس عمر کے بچے کو:
. کسی صورت میں بھی سکہ یا کوئی بھی ایسی چھوٹے سائز کی کھیلنے والی چیز نہ دیں جو گلے میں پھنس سکتی ہو
. گولیاں ٹافیاں بالکل نہ دیں اور ڈرائی فروٹ بھی اپنی نگرانی میں دیں
. بچے کا فیڈر کبھی بھی مائکرو ویو میں گرم نہ کریں. اس سے دودھ ہر طرف سے ایک جیسا گرم نہیں ہوتا اور کوئی "ہاٹ سپاٹ" بچے کا منہ جلا سکتا ہے
. پنسل، تیلا، چابی یا کوئی بھی نوکیلی چیز مت پکڑنے دیں
. بجلی کے ساکٹس پر ٹیپ لگا کر رکھیں اور کوئی بھی تار ننگی یا بغیر پلگ کے نہ چھوڑیں
. ٹیبل پر ایسا کپڑا نہ ہو جسے بچہ کھینچ لے اور اوپر پڑا کوئی ڈیکوریشن پیس اسے زخمی کر دے
. دراز ایسے ہوں(سٹاپر والے) کے بچہ کھینچے تو پورے کے پورے باہر نکل کر اسکے اوپر نہ گر جائیں
. بچے کو کبھی بھی پانی سے بھری بالٹی یا باتھ ٹب کے پاس اکیلا کھڑا نہ چھوڑیں... ایک لمحے کیلئے بھی نہیں. بچے اوندھے منہ بالٹی میں گر کر فوراً ڈوب جاتے ہیں
. بچے کے گلے میں تعویذ، لاکٹ وغیرہ نہ لٹکائیں اور نہ چوسنی کا ہار پہنائیں. یہ کسی بھی وقت پھندا بن سکتے ہیں.
. تمام ادویات اور خطرناک کیمیکلز (مٹی کا تیل، بلیچ، تیزاب وغیرہ) ہر صورت میں تالے میں رکھیں
. سیڑھی اور چھت کی منڈیر کے معاملے میں خاص احتیاط کریں
. موٹرسائیکل پر بغیر کسی تیسرے بڑے شخص کے اپنے ساتھ اکیلے مت بٹھائیں
. گاڑی میں اگلی سیٹ پر ہرگز نہ بٹھائیں اور گود میں لے کر ڈرائیو کرنے والے احمقوں والی حرکت تو بالکل نہ کریں
. بیرونی دروازے ہمیشہ بند رکھیں اور خیال رکھیں کہ بچے کا ہاتھ کنڈی یا لاک تک نہ پہنچتا ہو
یہ چند احتیاطی تدابیر آپکے ہنستے بستے گھر کو آناً فاناً ماتم کدہ بننے سے بچا سکتی ہیں.
( ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی -چائلڈ سپیشلسٹ-ایبٹ آباد)
about in Urdu
یہ چہرے کی پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے والی بیماری ہے. اس میں آپ کے چہرے کا آدھا حصہ حرکت کر سکتا ہے ۔ مسکراہٹ ایک رخ کی ہوتی ہے اور ایک طرف کی آنکھ بند نہیں ہوتی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چہرے کی حرکت کنڑول کرنے والی نس میں سوزش کی وجہ سے ہوتی ہے یا کسی وائرل انفیکشن کے رد عمل کے طور پر بھی ایسا ہو سکتا ہے
#تعارف. ,s palsy
اس مرض میں چہرے کے ایک جانب کے عضلات مفلوج ہو جاتے ہیں مگر شازونادرہی دونوں طرف کے عضلات مفلوج ہوتے ہیں۔ ایک جانب کاچہرااور منہ نیچے کی طرف لٹک جاتے ہیں.
#اسباب
1۔ لقوہ کی صحیح اور حقیقی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ لیکن یقیناً لقوہ کے مرض کی وجہ ان اعصاب یا نروز کی سوزش ہے جو چہرے کے عضلات یا مسلز کو کنٹرول کرتے ہیں۔
2 ۔ وائرل انفیکشن سے بھی لقوہ کا مرض پیدا ہوسکتا ہے۔
3۔ دماغی امراض۔ کان کی ہڈیوں کے زخم ، بوسیدہ دانت ۔ سردی لگ جانااور گل پیڑے بھی اس مرض کے اسباب ہو سکتے ہیں
4۔ زیادہ تر لوگوں کو لقوہ عارضی نوعیت کا ہوتاہے۔ کچھ ہفتوں کے بعد بہتری کے آثار ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ تقریبا6 ماہ میں مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو جاتا ہے۔ لیکن بعض لوگوں میں لقوہ کے اثرات تا حیات رہتے ہیں۔
#علامات
لقوہ کے مرض کا حملہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ جب مرض کا حملہ ہوتاہے تو چہرے کے عضلات میں اچانک کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔ مریض کےایک طرف کا چہرہ نیچے کی طرف لٹک جاتا ہے۔
متاثرہ جانب کا چہرہ تندرست چہرے کی جانب کھنچ جاتاہے۔جس طرف چہرہ کھنچا ہوا ہوتا ہے اس جانب کاچہرہ تندرست ہوتا ہے۔
عام طور پر لقوہ سے چہرے کی ایک ہی طرف یا سائیڈ متاثر ہوتی ہے ۔بہت ہی کم کیسز میں چہرے کی دونوں اطراف متاثر ہوتی ہیں۔
منہ کی ایک سائیڈ نیچے لٹک جاتی ہے۔
پانی پیتے وقت پانی منہ سے باہر بہے جاتاہے۔
منہ سے رال بھی بہتی رہتی ہے۔مریض تھوک نہیں سکتا ۔
متاثرہ جانب کی آنکھ کھلی رہتی ہے اور اس سے آنسو بہتے رہتے ہیں۔
ذائقہ کی خاصیت میں بھی کمی آجاتی ہے۔
#تشخیص
لقوہ کی تشخیص کیلئے کوئی خاس ٹیسٹ نہیں۔ عام طور پرمریض کا چہرہ اور چہرے کے مسلز کی حرکت۔ متاثرہ جانب کی آنکھ بند کرنے ماتھے سے تیوڑی چڑھانے کی صلا حیت سے معا لج لقوہ کے عارضہ کی تشخیص کرتے ہیں ۔
دوسری صورت میں سٹروک انفیکشن،ٹیومر سے بھی چہرے کے مسلز کی کمزوری پیدا ہو سکتی ہے، جو کہ لقوہ کی طرح ہی ظاہر ہوتی ہے۔ اگر یہ ثابت یا کنفرم نہ ہو کہ لقوہ کاعارضہ پیدا ہونے کی اصل وجہ کیاہے تو معالج دوسرے لیب ٹیسٹ کیلئے بھی سفارش کر سکتاہے۔ مثلاً الیکٹرو مایئو گرافی Electromyography(EMG اس ٹیسٹ سے چہرے کے مسلز کا نقصا ن یعنی ڈیمج Damage کنفرم ہوجاتاہے اور یہ بہی پتہ چل جاتا ہے کہ کس حد تک نقصان پہنچاہے۔
بسا اوقات(MRI) اور CT Scan ٹیسٹوں کی ضرورت بھی پڑتی ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ اور کن وجوہات کی وجہ سے چہرے کے مسلز متاثرہوئے ہیں، جیسا کہ ٹیومر، کھوپڑی کی ہڈی کا فریکچر وغیرہ۔
#علاج
لقوہ کے عارضہ سے متاثرہ زیادہ تر لوگ دوا یا دوا کے بغیر ہی مکمل طور پر صحت مند ہوجاتے ہیں۔لقوہ کےتمام مریضوں کیلئے کوئی ایک قسم کا علاج نہیں ہے جو تمام مریضوں کیلئے موزوں ہو. یہ فیصلہ معالج کو کرنا ہوتا ہے کہ مریض کی جلد صحتیابی کیلئے دواؤں سے ؑعلاج بہتر ہے یا جسمانی تھراپی یا دونوں۔
ماسک پہن کر سانس لینا ونٹیلیٹر پر سانس لینے سےکہیں بہتر ھے
خدارا ماسک استعمال کرے🙏

Breastfeeding
Good for Baby , Good for Mom.

سوال ۔ میرے بے بی کو بہت پسینہ آتا ہے ۔ کیا تشو یش ناک ہے ۔ جواب ۔ بچو ں کی اکثریت میں پسینہ آنا عام اور نارمل ہے ۔لیکین اگر بچہ دودھ پیتے ہو ے تھک جا ئے اور پسینہ اۓ ۔ اور دودھ رک رک کر سا نس لیتے ہو ے پیے یا پسینے کے ساتھ بچے کا سا نس تیز ہو جائے تو یہ تشو یش کی بات ہے اس صورت میں اپنے چا ئیلڈ سپیشلسٹ سے را بطہ کر یں -پسینہ آنے کی چند وجو ھات مندرجہ ذیل ہیں ۔ رونے کی وجہ سے ۔ بچے کے لئے رونا ایک مشقت وا لا کا م ہے اس لئے روتے ہو ئےبچے کو پسینہ آنا عام سی بات ہے ۔اپنے بے بی کو چپ کرا ئے اور پسینہ سے نجا ت پا ئے ۔ گہری نیند سونا ۔ اکثر بے بیز کو سو نے کے گہری نیند کے دورا نئے میں پسینہ آتا ہے ۔یہ نارمل ہے ۔پسینہ دیکھ کر بے ببی کو نیند سے جگا نے کی ضرورت نہیں ۔ بہت زیا دہ کپڑوں میں لپیٹنا ۔ موسم کے مطا بق بچو ں کو کپڑوں کےاتنے تہو ں میں لپیٹ لیں جمیں بچہ پر سکو ن ہو ۔بہت زیا دہ گرم کپڑوں میں لپیٹنے یا کمرے کو زیا د ہ گرم رکھنے سےپسینا آنا ایک قدرتی عمل ہے ۔ بخار ۔ بخار یا انفکشن کے دوران بے بی کو زیادہ پسینہ آسکتا ہے ۔اگر بے بی کی طبیعت ٹھیک نہیں تو فورا ڈاکٹر سے مشورہ کر یں ۔ دل کی بیماری ۔ اگر بچے کےدل کی ساخت غیر معمو لی ہو ۔ یعںنی پیدا یشی نقص ہو تو دودھ پیتے ہو ے نہ صرف بے بی کو پسینہ آتا ہے بلکہ بچہ تھک جاتا ہے یعنیدودھ رک رک کے پیتا ہےاور اس کی سا نس تیز ہو جا تی ہے ۔یہ تشو یش ناک ہے فو ر ا ڈاکٹر سے را بطہ کر یں ۔ ہائپر ہا ئیڈرو سس ۔ Hyperhydrosis ۔ بعض دفعہ مندرجہ بالا وجو ہات نہ ہو نے کے با وجود بھی بچے کو ما تھے پہ ہا تھوں یا جسم پہ پسینہ آتا ہے ۔اسے Hyperhydrosis کہتے ہیں ۔ یہ بھی ایک غیر مضر کیفیت ہے اور بچے کے بڑےہو نےکے ساتھ بہتر ہو جاتا ہے بس اپنے بچے کو ٹائم پر ڈیما ںنڈ فیڈ کرا تے رہیں تا کہ ڈی ہا ئڈریشن لا خطرہ کم ہو ۔
ڈاکٹر ہارون الرشید یوسفزئی
چائلڈ سپیشلسٹ
نور میڈیکل سنٹر، بالمقابل INOR گیٹ ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد
0312-9416870

سوال ۔ کیا میں اپنے بے بی کو وٹا من ڈی دوں ۔ وٹا من ڈی کیو ں ضروری ہے اور کس خوراک میں پا یا جاتا ہے۔ جواب ۔ و ٹا من ڈی انسانی جسم کے لئے انتہا ئی اہم وٹا من ہے ۔یہ انتو ں سے کیشیم اور فاسفیٹ کو جذب کر نےمیں مد د کر تا ہے اور ہڈیو ں کو مضبوط کر تا ہے ۔اگر بے بی کے جسم میں وٹا من ڈ ی کی کمی ہو تو ہڈیا ں کمزور اور نرم ہوجا تی ہیں اس کو ریکٹس rickets کہتے ہیں ۔ اس سے بچے کے اٹھنے بیٹھنے اور چلنے میں کمزوری پیداہو سکتی ہے اور شدید صورت میں ہڈ یوں کا فریکچر یا ٹیڑھا ہونا اور مسل کا در د شا مل ہے ۔ ۔ کیا ما ں کے دودھ میں وٹامن ڈی کا فی نہیں۔ اگر چہ ماں کے دودھ کے بے شمار فا ئدے ہیں ۔ مگر اس میں وٹا من ڈی کی مقدار کم ہے ۔ اس لئے اگر بچہ صرف ما ں کے دودھ پر ہے تو اس کو وٹا من ڈی کے قطرے دینا ضرور ی ہے ۔ وٹا من ڈی کہا ں سے حا صل ہو تاہے۔ وٹا من ڈی کا ایک اہم ذرئیعہ سورج کی روشنی ہے ۔اگر سو رج کی رو شنی ہما رے جلد پر پڑ جا ئے تو ہما رے جلد میں مو جود کچھ کیمکل وٹا من ڈی میں تبد یل ہو تے ہیں۔ خوراک میں انڈے کی زردی ۔گوشت ۔مچھلی ۔ جگر ۔ پا لک ۔بھنڈی ۔پھلیاں وغیرہ میں و ٹا من ڈی کی اچھی مقد ار پا ئی جا تا ہے ۔ کیا میں اپنے بے بی کو و ٹامن ڈی کا ڈرا پس دو ں ۔ امریکن اکیڈمی اف پیڈیا ٹرک ۔ عا لمی ادارہ صحت ۔اور این ایچ ایس جیسے بڑے اداے ان بچو ں کو ایک سال کی عمر تک چا ر سو انٹر نیشنل یو نٹ وٹامن ڈی روز انہ دینے کا مشورہ دیتے ہیںجو صرف ما کا دودھ پیتے ہیں ۔ اگر بے بی خالص ماں کے دودھ پر ہے یا ما ں کا دودھ اور فا مو لا سا تھ لیتا ہےمگر روزا نہ فا ر مو لا ایک لیٹر سے کم لیتا ہے تو بچے کو روزانہ وٹا من ڈی کےڈرا پس دینے چا ہئے ۔ اور ایک سال کی عمر تک جا ری رکھنا چا ہئے جب بچہ خوراک کافی مقدار میں کھا نا شرو ع کرتا ہے ۔ فا رمو لادودھ میں کا فی مقدار میں وٹامن ڈی ملا یا جاتا ہے ۔ اس لئے خالص فارمو لا فیڈ لینے وا لے بچو ں یا دن میں ایک لیٹر سے زیا دہ فا مو لا پینے وا لے بے بی کو زا ئد وٹا من ڈی دینے کی ضرورت نہیں ۔ اس ک یہ مطب ہر گز نہیں کہ وٹا من ڈی کے لئے بچے کو فا رمو لا دودھ دینا شروع کریں ۔کیو نکہ ما ں کے دودھ میں جو دوسرے بے شمارفو ائد ہیں وہ کسی دوسرے دودھ میں نہیں ۔وٹا من ڈ ی کے ڈرا پس با آسانی دن میں ایک مرتبہ دئے جا سکتے ہیں ۔ کو ئی بھی دوا ئی شرو ع کر نے سے پہلے اپنے بے بی کے چا ئلڈ سپیشلسٹ سے ضرور مشو رہ کر لیں ۔ کہ کو نسی دوا ئی کتنے مقدار میں کب تک دینی ہے ۔یہ آ رٹیکل صرفاپ کی معلومات کے لئے ہے ۔ کبھی بھی اپنے بچے کا علاج خود یا کسی غیر مستند شخص کے مشورے سے نہ کر یں ۔کیو نکہ جتنی منہ اتنی با تیں ۔ہمارہ معا شرہ ایسا ہےجس میں ہر کو ئی اپنے اپ کو علم طب کا ما ہر اور عا لم دین سمجھتا ہے ۔ ا حتیا ط اور کسی ما ہر کی ما ہرا نہ را ئے کے مطا بق ہی عمل کر یں ۔ ۔


Newborn Assessment.
Dr. Haroon ( Child Specialist)

Diagnosis and treatment at early age can change outcome of any type of congenital heart disease.
Any child with suspicion of heart disease needs early screening.

Abbottabad Child Care Clinic.
Dr Haroon ur Rashid ( Child Specialist)
Your child deserves nothing but the best.
ڈاکٹر ہارون الرشید یوسف زئی( چائلڈ سپیشلسٹ ) یکم رمضان سے 30 رمضان تک ( پورا رمضان) اپنے کلینک نور میڈیکل سنٹر بالمقابل INOR گیٹ ایوب میڈیکل کمپلیکس مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد میں صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک بچوں کا بالکل مفت چیک اپ کرینگے

Your child’s early development is a journey

The vicious cycle of childhood obesity
No more beds in Corona ICU and Corona Ward at ATH Abbottabad.
Oxygen flow is low and patients are still coming in a large number.
Follow SOPs and save yours and your near ones lives.

ڈاکٹر ہارون الرشید ( چائلڈ سپیشلسٹ ) یکم رمضان سے 30 رمضان تک ( پورا رمضان) نور میڈیکل سنٹر بالمقابل INOR گیٹ ایوب میڈیکل کمپلیکس مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد میں صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک بچوں کا بالکل مفت چیک اپ کرینگے

Erbs palsy results from injury to nerve roots and affects muscles of the arm and shoulder. The symptoms of Erbs palsy can be seen immediately or very soon after birth.
The common symptoms include:
Infant is unable to move the upper or lower arm and/or hand from the shoulder
Arm is limp, bent at elbow and held against the body
Decreased grip due to weaker arm is noticed on the affected side
Infant is unable to rotate the arm externally from the shoulder
Partial or complete arm paralysis
Loss of motor and/or sensory function over lateral proximal upper arm
Paralysis of hemidiaphragm (phrenic nerve dysfunction caused by the third and fourth cranial nerve damage)
Arm numbness due to brachial plexus nerve damage
Atrophy of muscles in the arm
Impaired muscular, nervous, and circulatory development
Inability for temperature regulation due to poor circulatory system
The classical sign of Erb's palsy is called the waiters tip posture causing the arm to hang limply from the shoulder. This sign is the result of damage to the biceps muscle causing loss of power of flexion in the elbow.

Photos from Pediatricks's post

اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ان کو ذیادہ سے ذیادہ وقت دیں۔

COVID_19 IN CHILDREN.
While fewer children have been sick with COVID-19 compared to adults, children can be infected with the virus that causes COVID-19, can get sick from COVID-19, and can spread the virus that causes COVID-19 to others. Children, like adults, who have COVID-19 but have no symptoms (“asymptomatic”) can still spread the virus to others.
Most children with COVID-19 have mild symptoms or have no symptoms at all. However, some children can get severely ill from COVID-19. They might require hospitalization, intensive care, or a ventilator to help them breathe. In rare cases, they might die.
CDC and partners are investigating a rare but serious medical condition associated with COVID-19 in children called Multisystem Inflammatory Syndrome in Children (MIS-C). We do not yet know what causes MIS-C and who is at increased risk for developing it.

Generally, COVID-19 symptoms are milder in children than in adults, and some infected children may not have any signs of being sick at all.
Symptoms for children and adults include:
Cough
Fever or chills
Shortness of breath or difficulty breathing
Muscle or body aches
Sore throat
New loss of taste or smell
Diarrhea
Headache
New fatigue
Nausea or vomiting
Congestion or runny nose
Fever and cough are common COVID-19 symptoms in both adults and children; shortness of breath is more likely to be seen in adults. Children can have pneumonia, with or without obvious symptoms. They can also experience sore throat, excessive fatigue or diarrhea.
2. How to use everyday activities to create opportunities for communication
3. How to prepare your child for the day and help him or her to participate in everyday activities

Vaccines work to end polio
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Main Mansehra Road Abbottabad Khyber Pukhton Khowa
Abbottabad, MAINMANSEHRAROADABBOTTABADKHYBERPUKHTONKHOWAPAKISTAN
Ayub Teaching Hospital ATH Abbottabad Khyber Pukhton Khowa Pakistan
New CSD Complex, Maj (R) Drive Asiya Yaqoob Clinic, With Cantt Medical Store
Abbottabad, 22010
Maj (R) Dr Asiya Yaqoob Clinic Infertility Clinic Obstetrician Gynaecologist MBBS, FCPS HAAD MRCOG-1
Abbottabad, 22010
we offer following services General Surgery Orthopadic Surgery Gynae Paeds Medicine Radiology P
Abbottabad, 22010
Aal e Sayyed was first built in 2011 at Jadoon plaza phase 2 Abbottabad . Moreover it was expended i
Iqbal Road Supply Abbottabad
Abbottabad
Duaa Medical & Surgical Hospital Abbottabad Doctors & Paramedic Staff at your Doorstep 24hrs round
Link Road Aram Bagh (Near DHQ Hospital)
Abbottabad, 0992
80-bedded hospital located in main Abbottabad city ,fully equipped with latest machines and a team o
Abbottabad
All dears, we provide pick and drop services to schools, colleges, hospitals, comsats university, in
Abbottabad
HMC A facility that offers professional health care, such as General & Laproscopic Surgeries Gyna