National Hijama Abbottabad

National Hijama Abbottabad حجامہ تمام دردوں میں بہت مفید ہے مثلا سر درد ,گھٹنوں کا درد , کمر کا درد ,مہروں کا درد , بلڈ پریشر,

09/12/2020
نیشنل حجامہ سنٹر ایبٹ آباد03135632183دسمبر میں حجامہ کی سنت تاریخ3,5,7 دسمبر 2020
27/11/2020

نیشنل حجامہ سنٹر ایبٹ آباد
03135632183
دسمبر میں حجامہ کی سنت تاریخ
3,5,7 دسمبر 2020

فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے حجامہ بہترین ہے آج ہی تشریف لائیں۔معذور اور چلنے پھرنے سے مجبور ایبٹ آباد شہر  اور قرب و جوا...
27/11/2020

فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے حجامہ بہترین ہے آج ہی تشریف لائیں۔
معذور اور چلنے پھرنے سے مجبور ایبٹ آباد شہر اور قرب و جوار کے افراد کے لیے ہوم سروس کی سہولت موجود ہے
03135632183
رابطہ وٹس ایپ یا کال

حجامہ بغیر درد اور تکلیف کے کرائیں ،03135632183
23/11/2020

حجامہ بغیر درد اور تکلیف کے کرائیں ،03135632183

سردی میں حجامہ کے فوائد1=خون کی سر کولیشن تیز کر کے سردی کی شدت سے محفوظ رکھتا ھے۔2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں...
19/11/2020

سردی میں حجامہ کے فوائد

1=خون کی سر کولیشن تیز کر کے سردی کی شدت سے محفوظ رکھتا ھے۔

2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے

3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے

4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔

5=سردیوں میں پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔

6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ھے

7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔

8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔

9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔

10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔

11=یورک ایسڈ کولسٹرول بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔

یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن بک کروائیں اور سردی کے موسم سے لطف اندوز ھوں۔
نیشنل حجامہ سنٹر ایبٹ آباد
با المقابل وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل زربت پلازہ سیکنڈ فلور گامی اڈا ایبٹ آباد
03135632183
03005632183

نیشنل حجامہ سینٹر ایبٹ آبادنبی کریمﷺ نے فرمایا: بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے۔ہمارے ہاں سنت علاج جدید سہولتوں کے ...
01/11/2020

نیشنل حجامہ سینٹر ایبٹ آباد
نبی کریمﷺ نے فرمایا: بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے۔
ہمارے ہاں سنت علاج جدید سہولتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
ہمارے ہاں سنت علاج حجامہ سے اب تک مندرجہ ذیل امراض میں مبتلا لوگوں کو صحتیابی ہوئی ہے۔
عرق النساء ، بلڈپریشر، خارش ، سستی و کاہلی ، کیل مہاسے، مواد بھرے زخم، سحر جادو، ڈپریشن، پٹھوں کے امراض اور الرجی اس کے علاوہ جلد کے امراض میں مبتلا لوگ بھی رابطہ کریں۔
ہمارے ہاں مکمل صفائی اور ڈسپوزایبل سامان کے ساتھ حجامہ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
تو پھر ابھی تصویر میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں یا ہمارے کلینک پر تشریف لائیں۔
کلینک ایڈریس: نیشنل حجامہ سینٹر، سیکنڈ فلور زربت پلازہ بلمقابل وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل نزد گامی اڈا، مال روڈ، ایبٹ آباد

زربت پلازہ سیکنڈ فلور گامی اڈا ایبٹ آباد
24/10/2020

زربت پلازہ سیکنڈ فلور گامی اڈا ایبٹ آباد

نیشنل حجامہ سینٹر ایبٹ آبادنبی کریمﷺ نے فرمایا: بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے۔ہمارے ہاں سنت علاج جدید سہولتوں کے ...
16/10/2020

نیشنل حجامہ سینٹر ایبٹ آباد
نبی کریمﷺ نے فرمایا: بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے۔
ہمارے ہاں سنت علاج جدید سہولتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

ہمارے ہاں سنت علاج حجامہ سے اب تک مندرجہ ذیل امراض میں مبتلا لوگوں کو صحتیابی ہوئی ہے۔
عرق النساء ، بلڈپریشر، خارش ، سستی و کاہلی ، کیل مہاسے، مواد بھرے زخم، سحر جادو، ڈپریشن، پٹھوں کے امراض اور الرجی اس کے علاوہ جلد کے امراض میں مبتلا لوگ بھی رابطہ کریں۔
ہمارے ہاں مکمل صفائی اور ڈسپوزایبل سامان کے ساتھ حجامہ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
تو پھر ابھی تصویر میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں یا ہمارے کلینک پر تشریف لائیں۔
کلینک ایڈریس: نیشنل حجامہ سینٹر، سیکنڈ فلور زربت پلازہ بلمقابل وومن اینڈ چلڈرن ہاسپٹل نزد گامی اڈا، مال روڈ، ایبٹ آباد

Address

Zarbat Medical Center, Mall Road, Karakoram Highway Abbottabad , Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 10:10 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923135632183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hijama Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share