
24/01/2024
Tercica (Dexibuprofen) 100mg/5ml suspension 120ml
ٹریسیکا سسپنشن پچوں میں تیز بخار (ٹاہیفاہیڈ نمونیاں) سر درد جسم درد کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔۔۔ ٹریسیکا سسپنشن بروفن سسپنشن کی اگلی جیرنیشن ہے ۔۔۔ ٹریسیکا سسپنشن 160 ٹائم زیادہ اثر انداز ہے بروفن سسپنشن کے مقابلے میں۔۔۔
نومولود بچوں سے لے کر 16سال تک کہ بچے استعمال کر سکتے ہیں ۔۔۔