Dr Abdul Basit

Dr Abdul Basit Believing on Peace, Love, and Humanity

30/03/2024
یہ ‏ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے ـ جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے ـیہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ 1930 کی بات ہے یہ زمان...
21/03/2024

یہ ‏ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے ـ جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے ـ
یہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ 1930 کی بات ہے یہ زمانہ جاہلیت کا دور نہیں بلکہ یورپ کے عروج کا دور ہے ـ یہی انگریز آج ہمیں عورتوں کے حقوق کا درس دیتے ہیں ـ اسلام نے جو حقوق عورت کو دیٸے ہیں وہ دنیا کے کسی مذہب اور سوساٸٹی نے نہیں دیٸے ـ آج کل نام نہاد سکالرز، لارڈ میکالے کے کاسے چاٹنے والے اور مغربی تہذیب کے پجاری میڈیا کے پروگراموں میں بیٹھ کر مغربی اقدار کو ماڈل کےطور پر پیش کرتے ہیں اور اسلامی اقدار کا مذاق اڑاتے ہیں۔
یہ تصویر مغربی اقدار کا بھیانک چہرہ ہے اور نام نہاد سکالروں کے منہ پر طمانچہ ہے

17/03/2024

اللہ تعالیٰ رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کے مغفرت فرمائے
امین

اگر آپ کا دل خالی ہے تو افسوس نہ کریں، شاید اللہ نے آپ کے خالی دل کو اپنی محبت سے بھرنے کے لیے خالی کیا ہو"‼️💔 عنقریب آپ...
16/03/2024

اگر آپ کا دل خالی ہے تو افسوس نہ کریں، شاید اللہ نے آپ کے خالی دل کو اپنی محبت سے بھرنے کے لیے خالی کیا ہو"‼️💔

عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

• اگر آپ کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے تو غمگین نہ ہوں۔ ٹوٹا ہوا دل اللہ کے نزدیک دنیا کی ٹوٹی ہوئی چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔

▪️ "جس نے اللہ پر بھروسہ کیا، وہ اس کے لیے کافی ہے۔" [سورہ طلاق: 7]

• جس پر آپ انحصار کرتے تھے وہ آپ کی زندگی سے غائب ہو گیا ہے! جس کے لیے آپ کی محبت اور تعریف اللہ سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ اللہ نے اسے تمہاری زندگی سے نکال دیا تاکہ اس سے بہتر کوئی لائے۔

▪️ "اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے" [آل عمران: 54]

یاد رکھیں اللہ ہم سے کبھی کچھ نہیں چھینتا۔ جب تک کہ وہ ہمارے لیے کھوئی ہوئی چیز یا شخص سے بہتر چیز کا فیصلہ نہ کرے۔ تو صبر کرو، صبر کرو۔

▪️ "بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔" [سورہ بقرہ: 153

15/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ!
بڑی برکتوں، اچھی صحت، ذہنی سکون، ترقی کی خوشحالی، خوشی، خوش دل، عظیم مواقع، اور بہتی ہوئی کامیابیوں سے بھرے مہینے کا ظہور، اللہ ہم سب کو خوش رکھے!

13/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا۔

12/03/2024

رمضان ایک خوبصورت مہینہ ہے

رمضان حاصل کرنے کا مطلب ہے مومن بننے کا ایک اور موقع ملنا۔ رمضان کا مہینہ ایک نئی خوبصورت زندگی شروع کرنے کا ایک اور موقع ہے۔

اللہ ہمیں سلامت رکھے اور ہمارے والدین پر رحم فرمائے۔ اور اس رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین❤️

دہ Tetanus مریض ۔۔دا بیماری دہ  bacteria clostridium tetani دہ وجہ نہ کیگی ۔دہ بیکٹیریا پہ خاورو کے وی ۔دہ Tetanus نہ بچ...
11/03/2024

دہ Tetanus مریض ۔۔
دا بیماری دہ bacteria clostridium tetani دہ وجہ نہ کیگی ۔دہ بیکٹیریا پہ خاورو کے وی ۔

دہ Tetanus نہ بچاو پہ ویکسین ممکن دے۔
دہ زان خیال ساتے۔
کلہ چی سوک زخمی شی نو injection TT ,لازمی لگول پکار دی۔

Well done It will avoid misuse of Sehat card  ۔صحت کارڈ یعنی سٹیٹ لائف کو آخر کار سمجھ آگی ھے کہ مذکورہ آپریشن زیادہ تر ...
10/03/2024

Well done
It will avoid misuse of Sehat card
۔صحت کارڈ یعنی سٹیٹ لائف کو آخر کار سمجھ آگی ھے کہ مذکورہ آپریشن زیادہ تر غیر ضروری کیے جاتے ہے۔ تو اس فیصلے کو سراہتے ہے۔ اور مذکورہ آپریشن صرف اور صرف تدریسی اسپتالوں میں ھونا چاھیے کیونکہ تدریسی اسپتالوں میں پروفیسر ڈاکٹرز ھوتے اور راؤنڈ کے دوران یہ فیصلہ ہو جاتا ہے کہ آپریشن کی ضرورت ہے یا نہی اور صحیح وجہ بتایا جاتا۔ یہ زبردست کام کیا ہے

Address

Abbottabad
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Basit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abdul Basit:

Share

Category