18/04/2026
کیا آپ ذہنی تناؤ، بے چینی، ڈپریشن یا نیند کی کمی جیسے مسائل کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
قاضی سائیکاٹرک کلینک ایبٹ آباد آپ کے لیے لایا ہے گھر بیٹھے ماہر نفسیات سے مشورے کی سہولت۔
اب آپ آن لائن کنسلٹیشن کے ذریعے اپنے ذہنی مسائل کا حل ماہر ڈاکٹرز سے حاصل کر سکتے ہیں۔
رابطہ اور اپائنٹمنٹ کے لیے:
فون نمبر:
0317-6078887
پتہ: کلینک نمبر 9، پہلی منزل، اعوان پلازہ، فیز 1، بالمقابل شفیق میڈیکل سینٹر، منڈیاں، ایبٹ آباد۔
#ڈپریشن