
14/08/2025
🇵🇰 سبز ہلالی پرچم، اتحاد اور خوشیوں کی علامت! 🇵🇰
دردِ انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے ملی جذبے کے ساتھ کیک کاٹا اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
آئیے! ہم سب مل کر اپنے وطن سے محبت اور اتحاد کا عزم دہرانے کا وعدہ کریں۔ ❤️✨