Hamdard Paramedics Panel District Abbottabad

Hamdard Paramedics Panel District Abbottabad ھمدرد پیرامیڈکس پینل ضلع ایبٹ آباد

27/08/2025

ڈی سی صاحب اور ڈی پی او صاحب ہسپتال کے اندر حکومتی عملے کا تحفظ اپ کی زمہ داری اور اپ کی ڈیوٹی ہے اپ کو فل فور ایف ائ ار درج کرکے ان کو گرفتار کرنا چاہئے۰۰

اج مورخہ 23 اگست 2025 کو بی ایچ یو دولولہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا جس میں کمیونٹی کے چند شر پسند عناصر کی ...
23/08/2025

اج مورخہ 23 اگست 2025 کو بی ایچ یو دولولہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا جس میں کمیونٹی کے چند شر پسند عناصر کی طرف سے پیرامیڈکس سٹاف ای پی ائی ٹیکنیشن عثمان اور فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن پر ظلمنا تشدد ہوا جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ ڈی ایچ او صاحب ڈی پی او صاحب اور ڈی سی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ اور ہونے والے افراد کے خلاف فل فور کاروائی کی جائے اور ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے

پاکستان زندہ باد🇵🇰
14/08/2025

پاکستان زندہ باد🇵🇰

01/08/2025

ملازمین پر شیلنگ انتہائی گھٹیا،شرمناک اور قابل مذمت عمل ہے

01/08/2025
09/07/2025

کیاملازمین 2017 میں جی رہے ہیں؟ کیا ملازمین کو 70 روپے لیٹر پیٹرول مل رہا ہے؟ کیا 20 کلو آٹا 700 کا مل رہا ہے؟ کیا چینی 60 روپے کلو ہے؟ کیا گھی 100 روپے کلو ہے؟ کیا بجلی، گیس کی قیمتیں 2017 کیمطابق ہیں؟؟ اگر نہیں تو اضافہ 2017 پر کیوں؟؟

10/06/2025
وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا بیان سن کر خوشی ہوئی کہ خیبر پختون کا صوبہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے ہماری وزیراعلی علی ...
09/06/2025

وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا بیان سن کر خوشی ہوئی کہ خیبر پختون کا صوبہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے ہماری وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے گزارش ہے کہ وفاق کو قرض دینے کے بجائے اپنے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے تاکہ سرکاری ملازمین بھی اپنے صوبے کی طرح اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں اور مہنگائی کی اس دلدل سے نکل جائے

02/06/2025

سرکاری ملازمین: ہمیں %10 کے اضافے کی ضرورت نہیں۔ اپنے لئے %200 اور%300 فیصد بھی واپس کریں۔
جو متفق ہے اسکو ٹرینڈ بناو

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/05/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/01/2025

افسوسناک خبر
حاجی شاہد تنولی صاحب ٹی بی سی سینٹر سربراہ ھمدرد پیرامیڈکس پینل والےکی والدہ صاحبہ وفات پا گئیں ھیں جن کی نماز جنازہ کل مؤرخہ 6/1/2025 کو دن 2:30 بجے کالج گراؤنڈ ایبٹ آباد میں ادا کیا جائے گا۔

Address

Abbottabad
22020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923135810518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Paramedics Panel District Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamdard Paramedics Panel District Abbottabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram