1clickshop

1clickshop Welcome to 1clickshop - your one-stop destination for all things fun, fit, and adventurous!

آج کی دعا:تیری عطا کردہ نعمتوں میں ڈوبے ہوئے تیرے لطف و کرم میں گھرے ہوئے تیرے پردے میں  لپٹے ہوئے قابل قبول اور تیرے فض...
06/10/2024

آج کی دعا:

تیری عطا کردہ نعمتوں میں ڈوبے ہوئے تیرے لطف و کرم میں گھرے ہوئے تیرے پردے میں لپٹے ہوئے قابل قبول اور تیرے فضل میں عافیت سے ہیں !

اس لئے اے اللہ تیری اتنی تعریف اتنی زیادہ تعریف ۔۔۔اتنی تعریف کہ تو ہم سے راضی ہو جائے۔ آمین ثم آمین

آج کی دعا : یا اللہ مجھے تین چیزوں سے دور نا کیجیو !میری نماز۔ والدین کی رضا اور اس شخص سے جو مجھے صدق دل سے محبت کرتا ہ...
18/09/2024

آج کی دعا :

یا اللہ مجھے تین چیزوں سے دور نا کیجیو !
میری نماز۔
والدین کی رضا
اور اس شخص سے جو مجھے صدق دل سے محبت کرتا ہو۔ آمین۔

‏تین کاروبار ہیں جن میں گھاٹے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ نماز۔۔تلاوت۔۔انفاق(خرچ کرنا ) ایک ہی آیت میں تینوں کا ذکر ہے۔ لطیف ...
06/08/2024

‏تین کاروبار ہیں جن میں گھاٹے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

نماز۔۔تلاوت۔۔انفاق(خرچ کرنا )
ایک ہی آیت میں تینوں کا ذکر ہے۔

لطیف نکتے:

نماز کیلئے اقامت کا لفظ ہے۔۔۔یعنی نماز کو کھڑے کرنا کھڑے رکھنا۔۔اشارہ یہ کہ نماز ادا کرنا کافی نہیں نماز نافذ کرنا۔دوسرا نماز بار بار گرتی ہے مطلب نمازی گرتا ہے۔اسے کوشش کر کے پھر قائم کرنا۔

۲-تلاوت کا اصل مطلب قرآت نہیں کسی کے پیچھے پیچھے چلنے کو تلاوت کہتے ہیں مطلب ہے صرف رٹا ہوا پڑھنے کاثواب تو ہو گا لیکن تلاوت آیات کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے اسے فالو کرنے کو ہی سمجھا جائے گا۔

۳-جو کچھ بھی ہم نے دیا اس میں سے خرچ کرنا۔ پیسہ ہی نہیں ہر صلاحیت میں سے خرچ کرنا۔ علم ہنر دانش تجربہ اور پیسے۔

اگر آپ نیک لوگوں کیساتھ نیکی میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو کم از کم گنہگاروں کیساتھ استغفار میں ہی مقابلے کی کوشش ضرور کیجئ...
27/07/2024

اگر آپ نیک لوگوں کیساتھ نیکی میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو کم از کم گنہگاروں کیساتھ استغفار میں ہی مقابلے کی کوشش ضرور کیجئے۔ !

21/07/2024

کیا ‏فلٹرز کو ڈیجیٹل کریم کہا جا سکتا ہے ؟

12/07/2024
‏آج کی دعا :یا اللہ!  معاملات آسان ٫ راستے سہل  اور دل راضی اور مطمئن ہو۔ آمین۔
12/07/2024

‏آج کی دعا :
یا اللہ! معاملات آسان ٫ راستے سہل اور دل راضی اور مطمئن ہو۔ آمین۔

آج کی دعا :یا اللہ ہمارے رفتگان کیلئے مستقل گھر کے طور پر عارضی قیام گاہ کے طور پر بھی اور ہماری ملاقات کی جگہ بھی جنت ہ...
05/07/2024

آج کی دعا :
یا اللہ ہمارے رفتگان کیلئے
مستقل گھر کے طور پر
عارضی قیام گاہ کے طور پر بھی
اور ہماری ملاقات کی جگہ بھی
جنت ہی مقدر فرمادے۔ آمین۔

اگر وہ میری عبادت کے مطابق رزق عطا فرماتا  میں تو  دنیا میں پانی کا گھونٹ نہ چکھ سکتا۔ —————————————-لو كان يرزقني بقدر ...
03/07/2024

اگر وہ میری عبادت کے مطابق رزق عطا فرماتا میں تو دنیا میں پانی کا گھونٹ نہ چکھ سکتا۔
—————————————-

لو كان يرزقني بقدر عبادتي
ما ذقتُ في دنياي شربة ماءِ

کوئی بھی ٹھہرنے والا نہیں نا کوئی چیز باقی رہنے والی ہے۔ہم سب وقت کی گاڑی میں سوار بغیر سیر کے خاموشی سے روانہ ہو جاتے ہ...
19/06/2024

کوئی بھی ٹھہرنے والا نہیں نا کوئی چیز باقی رہنے والی ہے۔ہم سب وقت کی گاڑی میں سوار بغیر سیر کے خاموشی سے روانہ ہو جاتے ہیں۔

‎ #زندگی

"Flowers are the music of the ground. From earth's lips spoken without sound." - Edwin Curran
15/05/2024

"Flowers are the music of the ground. From earth's lips spoken without sound." - Edwin Curran

The araucaria plant planted last season.
MashaAllah

15/05/2024

"In the end, it's not the years in your life that count. It's the life in your years." - Abraham Lincoln

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1clickshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram