Dr-Muhammad Saim Yasin

Dr-Muhammad Saim Yasin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr-Muhammad Saim Yasin, Medical Service, Abbottabad.

عبایا بھی پہنا،..حجاب بھی کیا،.. راستے کے ایک انتہائی کنارے میں ہوکے دیوار کے ساتھ تقریباً چپک کے بھی چلی ۔... نتیجہ پھر...
22/10/2024

عبایا بھی پہنا،..
حجاب بھی کیا،..
راستے کے ایک انتہائی کنارے میں ہوکے دیوار کے ساتھ تقریباً چپک کے بھی چلی ۔...
نتیجہ پھر بھی وہی ۔۔۔
آپ فرمائیں ابھی مزید اور کیا کیا کرنا تھا؟؟؟

"The most attractive man in the world is a man who brings peace .
21/09/2024

"The most attractive man in the world is a man who brings peace .

When no one was supporting   , Ahmad Shahzad personally gifted him some money to practise !We are proud of you Ahmad Bha...
10/08/2024

When no one was supporting , Ahmad Shahzad personally gifted him some money to practise !
We are proud of you Ahmad Bhai♥️

چڑھدے پنجاب تے لہندے پنجاب دا انوکھا پیار.ہمیں سلور بھی گولڈ جیسا لگ رہا ہے کیونکہ ارشد ندیم بھی ہمارا لڑکا ہے۔والدہ نیر...
09/08/2024

چڑھدے پنجاب تے لہندے پنجاب دا انوکھا پیار.
ہمیں سلور بھی گولڈ جیسا لگ رہا ہے کیونکہ ارشد ندیم بھی ہمارا لڑکا ہے۔
والدہ نیرج چوپڑا 💜

She attended her father's graduation day, then her father attended her graduation day!
08/08/2024

She attended her father's graduation day, then her father attended her graduation day!

یہ تصویر دیکھ کے شدید افسوس ہوا شیخ مجیب الرحمان مشرقی پاکستان والوں کا محسن, ان کو آزادی دلوانے والا ،ان کے حقوق کی جنگ...
06/08/2024

یہ تصویر دیکھ کے شدید افسوس ہوا شیخ مجیب الرحمان مشرقی پاکستان والوں کا محسن, ان کو آزادی دلوانے والا ،ان کے حقوق کی جنگ لڑنے والا اس سلوک کا حق دار نہیں تھا ,عوام کو حسینہ واجد سے اختلاف ہو سکتا تھا وہ بھی اقتدار کو اپنی جاگیر سمجھ بیٹھی تھی یا شاید یہ بھی فوج کے کنٹرول میں ملک دینے کے لیے ایک سکرپٹ تیار کی گئی اور عوام پھر بے وقوف بن گئی آخر بے وقوفی اور اپنے محسنوں کی ناقدری کی روش تو ایک ہی ہے مشرقی یا مغربی سے کچھ فرق نہیں پڑتا ،یہ جذبات میں بہہ جانے والی قوم شاید اس فیصلے پہ پچھتاے گی ، حسینہ واجد ڈکیٹیٹر ہو سکتی ہے لیکن شیخ مجیب الرحمان ایک عظیم لیڈر تھا اور رہے گا
Copied

اجکل جو خلیل الرحمٰن پہ بیت رہی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسی رسوائی سے بچائے انسان کو پوری عمر جو نام ، رتبہ و عزت کماتا ہ...
03/08/2024

اجکل جو خلیل الرحمٰن پہ بیت رہی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسی رسوائی سے بچائے انسان کو پوری عمر جو نام ، رتبہ و عزت کماتا ہے وہ ایک چھوٹی سی گھٹیا حرکت کی وجہ سے گنوا دیتا ہے ۔ پیشے کے اعتبار سے وہ اپنے فن اپنے کام میں ماہر تھا کمال کن لکھاری ہے خوب عزت اور نام کمایا لیکن اس عزت کو سنبھال نہ سکا اور ایک ہی جھٹکے میں پوری عمر کہ محنت خاک میں ملا دی ۔۔
اس سے ثابت ہوا نام رتبہ و عزت کمانا آسان ہے لیکن اس کو ساتھ لے کر چلنا مشکل ہے ۔ یہاں دودھ کو دھلا کوئی نہیں بس اللّٰہ نے ہم سب کا پردہ رکھا ہوا ہے کس کا نقاب کب اتر جائے اس کا کسی کو نہیں معلوم ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اور ہماری عزتیں محفوظ رکھے ۔

یوں ہی نہیں آنکھیں نکال کر دے گیا وہ۔دیکھتے رہو اہل جہاں کو ایدھی کی نظروں سے!
03/08/2024

یوں ہی نہیں آنکھیں نکال کر دے گیا وہ۔
دیکھتے رہو اہل جہاں کو ایدھی کی نظروں سے!

29/07/2024

اگر آپ کو لگتا ہے کہ روز محشر صرف آپ سے نماز اور روزوں کا ہی پوچھا جائےگا تو یقینا آپ غلط ہیں ۔

28/07/2024
27/07/2024

غربت اور کندھوں پر فیملی کی کفالت کا بوجھ !! کوہاٹ سے تعلق رکھنے والا غریب نوجوان نے پھٹے پرانے چپل پہن کر اسلام آباد پولیس کے دوڑ کے مقابلے میں پہلے پوزیشن حاصل کی

جوزف نیپس نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ ...
23/07/2024

جوزف نیپس نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -

اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ جب سے اس کا کیمرا مارکیٹ میں آیا کسی ولی اور بزرگ نے غرق ہوتی کشتی کو کنارے نہیں لگایا -

اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -

کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا ہے !

Address

Abbottabad

Telephone

+923036222158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Muhammad Saim Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram