18/02/2026
زیتون میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد۔
یہ مقدس مہینہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں روزوں، عبادات اور نیکیوں کی صحیح روح کے ساتھ ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے اور اس بابرکت مہینے کی سعادتیں ہم سب کے نصیب میں لکھ دے۔
اللہ رب العزت آپ سب کو صحتِ کاملہ، خوشحالی اور امن و سکون سے نوازے۔
رمضان المبارک آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خیر و برکت کا باعث بنے۔
انتظامیہ
زیتون میڈیکل سینٹر، ایبٹ آباد