
30/08/2022
میرپور پولیس کی کاروائی ، الخدمت کے نام سے امداد جمع کرنے والے 04 نوسرباز گرفتار ، مقدمہ درج
وسیم ولد رستم محمد حفیظ ولد محمد شکیل ساکنان باغ بانڈی چہان ، محمد عرفان ولد محمد انور سکنہ لمبی ڈھیری اور جاذب ولد مشتاق سکنہ مانسہرہ الخدمت کی جیکٹ پہن کر امداد اکٹھی کر رہے تھے ملزمان کو گرفتار کر کے دفعہ 419/420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا.