31/10/2025
🌿محمدی مدنی ہومیو کلینکس 🌿
الحمدللہ!
ڈاکٹر تصور علی اعوان بلہگی صاحب کو ان کے شعبہ ہومیوپیتھک میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر بشیر اعوان صاحب، کمیونٹی آف ہومیوپیتھس کی طرف سے سرٹیفیکیٹ آف پارٹیسپیشن اور شیلڈ آف بیسٹ پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔ 🏅
یہ اعزاز اُن کی ہومیوپیتھک تعلیم، تحقیق اور مریضوں کی خدمت میں مخلصانہ کاوشوں کا اعتراف ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲