15/04/2026
فری ڈائیلاسس سہولت
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو گردوں کی بیماری ہے… اور ڈائیلاسس کی ضرورت ہے… تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
Al Rasheed Hospital and Kidney Center میں مستحق مریضوں کے لیے فری ڈائیلاسس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ سہولت جدید مشینری… اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں دی جا رہی ہے… تاکہ مریضوں کو بہترین علاج میسر آ سکے۔
اگر آپ مالی مشکلات کی وجہ سے علاج نہیں کروا پا رہے… تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
📍 Location: Al Rasheed Hospital & Kidney Center, Abbottabad
📞 Contact: 0992-406982 | 0317-7338830
For Appointment 0312-5749150
اپنے پیاروں… اور ضرورت مند افراد تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں… تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔