مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم

مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم اپنے کسی بھی مرض کے علاج یا مشورہ کیلئے اور سنت طریقہ عل

حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی حجامہ کے چند فوائد: ✓ جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے۔✓ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ ✓ مدافع...
14/05/2025

حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی
حجامہ کے چند فوائد:

✓ جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے۔
✓ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔
✓ مدافعتی نظام کو بڑھاتا ہے۔
✓ تناؤ اور اضطراب کو کم کریں۔
✓ ہارمونز کو بہتر بنانا
✓ نیند میں اضافہ
✓ زہریلے مواد کو دور کریں۔
✓ پٹھوں میں آرام
✓ چہرے پر دانے خارش فنگس
✓ نفسیاتی مرض ڈپریشن کا علاج
✓ ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول وغیرہ کا علاج کریں۔
مرد و خواتین کے تمام پوشیدہ امراض کا علاج طب نبوی و طب یونانی سے کیا جاتا ہے

تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں

حکیم ملک حبیب اللہ خان
فاضل طب و الجراحت
ماہر طب نبوی و حجامہ ایکسپرٹ

مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر
Rail Bazar, Abdul Hakim
📞 0301-6970320

"آج ہی رابطہ کریں اور حجامہ سے سکون پائیں!"

05/05/2025

کمر درد نے آپ کی زندگی کو روک رکھا ہے؟
اب نہ دوائیں، نہ مہنگے علاج!
صرف ایک سنتِ نبوی علاج — حجامہ
قدرتی، آزمودہ اور بغیر سائیڈ ایفیکٹس!

مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر
ریل بازار، عبدالحکیم
حکیم ملک حبیب اللہ خان
فاضل طب و الجراحت | حجامہ ایکسپرٹ

رابطہ (واٹس ایپ پر)
0301-6970320
اپنا پہلا سیشن آج ہی بک کریں!

#حجامہ
#عبدالحکیم

"صحت ایک عظیم نعمت ہے، اس کی حفاظت آپ کی ذمہ داری ہے!"حجامہ (Cupping Therapy) نہ صرف سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے بلک...
03/05/2025

"صحت ایک عظیم نعمت ہے، اس کی حفاظت آپ کی ذمہ داری ہے!"

حجامہ (Cupping Therapy) نہ صرف سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے بلکہ یہ جسمانی سکون، صفائی اور کئی بیماریوں سے نجات کا مؤثر ذریعہ بھی ہے۔

حجامہ کے فوائد:
♦ تھکن، کمر درد اور جوڑوں کے درد کا علاج
♦ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول میں بہتری
♦ قوتِ مدافعت میں اضافہ
♦ سر درد اور مائیگرین کا خاتمہ

ماہر طب نبوی و حجامہ ایکسپرٹ
حکیم ملک حبیب اللہ خان
فاضل طب و الجراحت
مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر
Rail Bazar Abdul Hakim
📞 0301-6970320
"خون کی صفائی، جسمانی سکون اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے آج ہی حجامہ کروائیں!"

#حجامہ #دواخانہ #عبدالحکیم

حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ؟حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے .حجامہ سنت ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.ج...
28/04/2025

حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ؟
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے .حجامہ سنت ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
جیسے چہرے کے دانے ،خارش, جلدی امراض, جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی, تھکاوٹ ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن , بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ,شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت , معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، باقی تمام امراض. حجامہ کالے جادو کا علاج بھی ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ -------- ---------
زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔ حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
خون کی زندگی 120 دن ہوتی ہے ۔اس ک بعد وہ ڈیڈ ہو کر جلد کے نیچے جمع ہو جاتا ہے ۔ اگر اس کو ایک لمبے عرصے تک حجامہ کے زریعے نہ نکلوایا جائے تو خون گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور انسان بہت سی بیماریو ں کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اگر تین سے چار مہینے کے بعد حجامہ کروا کر گندا خون اور ذہریلے مادے نکلوا دیے جائیں تو انسان ہمیشہ فریش اور صحتمند رہتا ہے.
حجامہ تمام امراض میں نہایت مفید ہے

اب آپ کے میں یہ سہولت موجود ہے


03016970320

#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

🌹 حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ،سنت علاج, بہترین علاج , قدیم طریقہ علاج حفظان صحت کے اصولوں کے ساتھ ...* حضر...
02/10/2024

🌹 حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ،سنت علاج, بہترین علاج , قدیم طریقہ علاج حفظان صحت کے اصولوں کے ساتھ ...*
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (فاسد)خون کو نکال دیتا ہے.حجامہ پشت کو ہلکا کر دیتا ہے حجامہ نظر کو تیز کر دیتا ہےابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرمﷺ کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں (الترمذی)

حجامہ کروانے سے پہلے ضروری احتیاط۔۔۔
1. مریض خالی پیٹ ہو یا کھانا کھائے ہوئے 3 گھنٹے ہو گے ہوں۔۔
2. اگر کوئی لیبارٹری رپورٹ ہو تو ساتھ لے آئیں۔۔۔ اپنے معالج سے کوئی بات پوشیدہ نہ رکھیں۔۔۔
3. حجامہ سے پہلے اگر کوئی بات جو حجامہ سے متعلق ہو تو پوچھ لیں۔۔۔
4. حجامہ کے بعد اگر کوئی بات ہو تو اپنے معالج سے رجوع کریں۔۔
5. جسں دن حجامہ لگوانا ہو اس دن اچھی طرح نہا کر آئیں۔۔ نہانے سے جلد اچھی طرح صاف ہو جاتی ہے۔۔ اپنے جسم کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔۔
صفائی نصف ایمان ہے۔۔۔
وہ امراض جن کا ہم نے حجامہ کیا۔ بہت اچھے رزلٹ ملے....
جلدی امراض
ہائی بلڈ پریشر
کمر درد
مہروں کے مسائل
عرق النساء(ایک ٹانگ کا درد)
جگر کے امراض(فیٹی لیور ، یرقان)
ڈپریشن
ڈسٹ الرجی
امراض زنانہ و مردانہ پچیدہ امراض
گرتے ہوئے بال یا گنج پن
گردن کندھے کا درد
گردھے کی پتھری
ذیابیطس(شوگر)
کولیسٹرول و ٹرائی گلسرائیڈ
جہرے کے امراض(دانے ، چھائیاں وغیرہ)
سانس کی بیماریاں
معدہ کے امراض
گھٹنوں کا درد
سورائیسز (جلدی مرض)

،abdulhakim
حکیم ملک حبیب اللہ خان
03016970320

07/07/2023
اس ماہ کی مسنون تاریخیں حجامہ سے ستر فیصد بیماریوں کا علاجحجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس...
06/05/2023

اس ماہ کی مسنون تاریخیں
حجامہ سے ستر فیصد بیماریوں کا علاج
حجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس کا تذکرہ بکثرت ملتا ہے۔ حجامہ کروانے کے متعلق کئی جگہوں پر تاکید کی گئی ہے ۔ طب نبویﷺ میں حجامہ ایک اہم عمل اور طریقہ علاج کے طور پر شامل رہا ہے اور شامل ہے۔ حجامہ حضور ﷺ اور ان کے صحابہ علیہم اجمعین میں مختلف بیماریوں اور مسائل کے علاج، صحت کو برقرار رکھنے اور اسے بہتر کرنے کے ذریعہ کے طور پر عام رائج تھا۔
حجامہ جسم میں ٹیونگ کی طرح کام کرتا ہےاور گندہ خون 90 فیصد بیماریوں سمیت نکل جاتا ہے۔
ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:
عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

روزے کی حالت میں حجامہ کرایا جا سکتا ہے؟؟Sahee bukhari ki hadith iss tarah hai:عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله ع...
24/03/2023

روزے کی حالت میں حجامہ کرایا جا سکتا ہے؟؟
Sahee bukhari ki hadith iss tarah hai:
عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو صائم»
(صحيح البخاري- 5694)
عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم»
(صحيح البخاري- 5695)
Tarjuma:
Hazrat Abbas r.a. kehte hain ke, Allah ke nabi s.a.w. ne hijama karaya, jabke aap roze se the, issi tarah aap s.a.w. ne hijama karaya jab ke aap ahram ki halat mein the. RAIL BAZAR ABDULHAKIM 📞03016970320

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ  10 , 12 , 14 , مارچ  ہے۔ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:عرق انساء ، کمر درد، ...
09/03/2023

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ 10 , 12 , 14 , مارچ ہے۔
ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:
عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔
حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
:
إن أمثَلَ ما تَداوَيتُم به الحِجامَةُ(صحيح البخاري:5696)
ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنا(حجامہ) لگوانا ہے ۔
میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

  :ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنا(حجامہ)لگوانا ہے(صحيح البخاري:5696)  میں   کی سہولت موجود ہے 03016970320  #ا...
23/02/2023

:ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنا(حجامہ)لگوانا ہے(صحيح البخاري:5696)

میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پرانی سبزی منڈی ریل بازار عبدالحکیم


#حجامہ

17/02/2023

کا
آج کے دور میں ہے ۔۔حجامہ کے فوائد پر ویڈیو دیکھیں
ایک حدیث میں آتا ہے کہ گردن کے نیچے حجا مہ کروانے سے ستر کے قریب بیماریوں سے شفا ہے۔ حجامہ کے ایک پوائنٹ میں ستر سے زائد بیماریوں کا علاج ہے تو سوچئے پورے جسم پر حجامہ کروانے سے کتنا فائدہ ہو گا۔
میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم @

Matab Al Habib Dawakhana and Hijama Center

Address

MATAB AL HABIB DAWAKHANA AND HIJAMA CENTER RAIL BAZAR ABDULHAKIM
Abdul Hakim
58180

Telephone

+923016970320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم:

Share