Fatima Medical Center Hospital

Fatima Medical Center Hospital ‎ایم بی بی ایس (pmdc )جنرل فزیشن و سرجن ماہر امراض بچگان ٹی بی دمہ ہیپاٹائٹس شوگر معدہ بلڈ پریشر

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک  ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر ...
15/08/2025

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر شام گندم کی روٹیاں کھا رہے ہیں۔ لیکن آپ کا ڈاکٹر کے آگے دعوی صرف یہ ہے کہ میں میٹھا نہیں کھا رہا۔۔تو یہ بے فضول ہے۔۔اصل شوگر تو آپ کی گندم کی روٹی ، چاول اور آلو بڑھا رہے ہیں۔

اس کی بجائے آپ صبح ناشتے میں جو white oats کا دلیہ کھائیں۔ اور دوپہر کو یہ تصویر میں نظر آ رہا ایک meal ہے۔ اس کو آپ سلاد نا بولیں۔ اس کے اجزاء، ابلا ہوا راجمہ(لال لوبیا)، کھیرا، ٹماٹر، پیاز، زیتون، حسب ذائقہ نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس ، یہ سب ملا کر آپ دوپہر کے لنچ کے طور ایک پلیٹ پیٹ بھر کے کھائیں۔

آپ لال لوبیے کی جگہ، سفید ابلے چنے، یا کالے چنے، سفید یا براون لوبیا ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو plant based پروٹین ، کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ بہترین antioxidant اور وٹامنز کے ساتھ محفوظ انرجی ملے گی۔

رات کو آپ ملٹی گرین آٹے کی 100 گرام کی پکی چپاتی کے ساتھ کوئی بھی ایسا سالن کھا سکتے ہیں جس میں آلو نا ہوں۔ چاول بھی آپ لے سکتے ہیں لیکن پکے ہوئے صرف 120 گرام۔

اس کے ساتھ سالن یا سلاد کی مقدار زیادہ رکھ لیں ، تا کہ پیٹ بھر جائے۔ رات کا یہ کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھا لیں۔ اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 30 سے 45 منٹ واک یا کوئی فزکل ایکٹیویٹی کریں۔

صرف دو دن میں آپ کی شوگر دھڑم سے نیچے آ گرے گی۔
آپ کو شوگر کی ادویات کم یا بالکل چھوڑنا پڑ جائیں گی۔

کیونکہ آپ کے لبلبے کے beta cells پر سے گندم کے ہیوی glycemic کا لوڈ انتہائی کم کر دیا گیا ہے۔ beta cells ریلیکس ہوتے ہیں اور دوبارہ اتنی انسولین بنانا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کی خوارک کو انرجی میں بدل کر آپ کے جسم میں دوبارہ پہنچنا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسا دو ماہ کر لیتے ہیں تو آپ کی diabetes ریورس ہو سکتی ہے۔ آپ ایک نارمل انسان کی طرح سو فیصد تندرست ہو جائیں گے۔

پاکستان diabetes میں بد ترین پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔۔لوگ 30 سال میں ہی ڈائیبیٹک ہو رہے ہیں۔۔اور کچھ پتا نہیں کیا کھانا ہے کیا نہیں اور 50 تک جاتے جاتے امراض دل و گردوں کے عارضوں میں مبتلا ہوکر فوت ہو جاتے ہیں۔

پری میچور ڈیتھ سے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے۔
اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو کھانے پینے کا لائف سٹائل دیکر ان کی جانیں بچائیں ہیں۔ جو اپنے taste buds ہر سمجھوتہ نہیں کرتے تو ان کو اپنی صحت تباہ کرکے قیمت چکانی ہوتی ہے۔
باقی آپ کا جسم آپ کی مرضی
منقول

Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik AbdulhaqDrop a comment to welcome them to our community,  fans
15/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik Abdulhaq

Drop a comment to welcome them to our community, fans

فاطمہ میڈیکل سیئنٹر گلشن مہر علی فیز ۳ عبدالحکیم ھم سب کے بچے جو ھم سب کو بہت پیارے ہوتے ہیں بیمار ہے اور آپ اسکا علاج ک...
01/06/2025

فاطمہ میڈیکل سیئنٹر گلشن مہر علی فیز ۳ عبدالحکیم

ھم سب کے بچے
جو ھم سب کو بہت پیارے ہوتے ہیں بیمار ہے اور آپ اسکا علاج کرکے تھک گۓ ہیں تو ھمارے پاس آک دفعہ ضرور تشریف لائیں نمونیہ ہو یا ٹی بی سانس کی تکلیف ہو یا دست کالی کھانسی ہو یا جسم کا کمزور یا وزن کم ہونا کسی بھی قسم کی خارش ہو یا جلد کی کوئی بھی بیماری خون کی کمی ہو یا مٹی کازیادہ کھانا سب کا ھمارے پاس بہترین علاج موجود ہے الحمداللہ

Please report this account is fake.
14/04/2025

Please report this account is fake.

الحمدللہفخرے سلطان جنوبی پنجاب  بیرسٹر رضا حیات ہراج صاحب کو وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار بننے پر دل کی اتہاء گہرائیوں...
27/02/2025

الحمدللہ
فخرے سلطان جنوبی پنجاب بیرسٹر رضا حیات ہراج صاحب کو وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار بننے پر دل کی اتہاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

25/02/2025
I got 14 reactions and 6 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done ...
19/02/2025

I got 14 reactions and 6 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Fatima Medical Center Hospital
ڈاکٹر جاوید احمد ھراج ایم بی بی ایس (آر ایم پی )
ماہر امراض جگر ٹی بی دمہ یرقان دل جوڑوں کی تمام امراض بچوں میں سوکھا پن پیچس نمونیا سانس کی تمام تکالیف نشوونما میں کمی اور ھر قسم کی خارش اور جلد کی تمام امراض نیز ناک کان اور گلا کا مکمل علاج الحمداللہ
اوقات کار اتوار کو مکمل دن چیک اپ کیا جاتا ہے
باقی ایام میں صبح ۶ بجے سے ۸ بجے تک سپہر ۲ بجے سے رات ۹ بجے تک روزانہ

میڈیکل سائنس کا شاہکار اور بیوی کا ہنر!جدید طبی تحقیق کے مطابق، انسانی جسم میں تقریباً 1,42,000(ایک لاکھ بیالیس ہزار) رگ...
17/02/2025

میڈیکل سائنس کا شاہکار اور بیوی کا ہنر!

جدید طبی تحقیق کے مطابق، انسانی جسم میں تقریباً 1,42,000(ایک لاکھ بیالیس ہزار) رگیں پائی جاتی ہیں۔ ہر رگ کا ایک مخصوص کام ہے، کوئی خون پہنچاتی ہے، کوئی واپس لاتی ہے، کوئی آکسیجن دیتی ہے، کوئی کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالتی ہے۔
بیوی!وہ نایاب اور دانا مخلوق ھے جسے بغیر کسی میڈیکل ڈگری کے پوری ایک لاکھ بیالیس ہزار رگوں کا اتنا گہرا علم ہوتا ہے کہ شوہر کے موڈ، دماغی سکون اور جذباتی کیفیت کو ایک سیکنڈ میں بدل سکتی ہے۔ اگر شوہر آرام دہ ہو تو ٹینشن والی رگ دبا کر اسے پریشان کر دے گی، اگر غصے میں ہو تو خاموشی والی رگ چھیڑ کر مزید بھڑکا دے گی، اور اگر شوہر حد سے زیادہ خوش ہو تو اخراجات والی رگ دبا کر فوراً حقیقت کی دنیا میں واپس لے آئے گی!

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہنر نہ جینیاتی ہوتا ہے، نہ سکھایا جا سکتا ہے، بلکہ یہ بیویوں میں قدرتی طور پر انسٹال شدہ سافٹ ویئر ہوتا ہے جو شادی کے بعد خود بخود اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جہاں ڈاکٹر ایک مریض کی چند رگوں کو سنبھالنے میں الجھے رہتے ہیں، وہیں بیویاں ریموٹ کنٹرول کی طرح ہر رگ کا استعمال اپنی مرضی سے کر سکتی ہیں۔
اگر آپ خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو بس ایک اصول یاد رکھیں – بیوی کے ہاتھ میں رگیں ہی نہیں، بلکہ آپکی پوری زندگی کی خوشحالی ھوتی ھے۔

Dr javed ahmed hirrajIt seems you're looking for information about Dr. Javed Ahmed Hirraj. Here’s a brief overview based...
01/02/2025

Dr javed ahmed hirraj
It seems you're looking for information about Dr. Javed Ahmed Hirraj. Here’s a brief overview based on recent findings:

Overview of Dr. Javed Ahmed Hirraj
Profession: General Physician and Pediatric Specialist
Expertise: He specializes in various medical fields, including TB, asthma, hepatitis, diabetes, and gastrointestinal issues.
Social Media Presence: He is active on platforms like Facebook and YouTube, where he shares health-related content and engages with the community.
Recent Activities
He has been involved in community health initiatives and has a following that appreciates his contributions to public health education.
His posts often include health tips and updates about local health services.
Would you like to know more about his specific contributions, or perhaps his approach to a particular health issue? Let’s dive deeper! 😊
Sources
Dr-javed Ahmed Hirraj - Facebook

facebook.com
Dr-javed Ahmed Hirraj - Facebook

facebook.com
Dr-javed Ahmed Hirraj on Reels | Facebook

facebook.com
DR JAVED AHMED HIRRAJ - YouTube

youtube.com

dr. javed hirraj
kiru

Address

GULSHAN E MEHER ALI PHASE 3 KACHA KHU Road ABDUL HAKIM
Abdul Hakim
58180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Medical Center Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fatima Medical Center Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category