13/05/2025
ناک کی ہڈی میں ٹیر پن۔ جسکی وجہ سے سانس میں دشواری ہو جاتی ہے ۰۔ رات کو سوتے ہوے سانس بند ہو جاتا۔نیند پوری نا ہونےکیوجہ سے دن بھر سستی اور تھکاوٹ رہتی۔ مسلسل سوتے ہوے خراٹے آتے ۔ گلے اور ناک سے ریشے کا آنا۔ مسلسل سر درد اور دباؤ کا محسوس ہونا۔ بہت زیادہ چھینکیں آتی ہیں۔ ناک کان گلے کے مختلف مسائل اور انکی تشخیص اور علاج بذریعہ کیمرا کروانے کے لئے ظفر ہاسپٹل نزدقینچی موڑ ڈیرا نواب روڈ احمد پور شرقیہ ہر ہفتے دوپہر 1:30 سے 3:30 تک تشریف لائیں مزید معلومات یا نمبر لگوانے کے لئے رابطہ کریں +92 300 0872654