As-Siraat Dar Al Shifa

As-Siraat Dar Al Shifa Dar Al Shifa Hospital, an As Siraat – Serving Humanity project, is dedicated to improving health through holistic healing.

We aim to provide state-of-the-art, accessible healthcare that brings health, healing, and hope to underprivileged communities. As-Siraat Dar Al Shifa Hospital - the heartbeat of healthcare in Ahmedpur East.

الصراط فارمیسی، ایک اور اہم سنگِ میل!معیاری ادویات اور مستند رہنمائی  کے ساتھ ہم آپ کی خدمت کے لیے پُرعزم ہیں۔📍 کچہری رو...
05/04/2026

الصراط فارمیسی، ایک اور اہم سنگِ میل!

معیاری ادویات اور مستند رہنمائی کے ساتھ ہم آپ کی خدمت کے لیے پُرعزم ہیں۔

📍 کچہری روڈ، احمد پور شرقیہ

04/04/2026

ٹی بی کی علامات اور ان سے بچاؤ کے طریقے، جانیے ہمارے ماہر ڈاکٹر سجاد سرور سے۔

اس ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اس ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔...
03/04/2026

اس ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.
ہم آپ کے ساتھ اس ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 9:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

01/04/2026

Celebrating TB Day at As Siraat Dar Al Shifa Hospital.

اس ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اس ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔...
27/03/2026

اس ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اس ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 9:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

21/03/2026
19/03/2026
14/03/2026

بلڈ پریشر کو کیسے کنڑرول کیا جائے، جانیے ہمارے ماہر ڈاکڑر عادل رانجھا سے۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
13/03/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 8:30 بجے سے شام 4:00 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

اعصابی مسائل قابلِ علاج ہیں۔معمولی علامات کو نظر انداز مت کیجیئے اور ہمارے ماہر نیورولوجسٹ سے مشورے کے لیے آج ہی الصراط...
09/03/2026

اعصابی مسائل قابلِ علاج ہیں۔

معمولی علامات کو نظر انداز مت کیجیئے اور ہمارے ماہر نیورولوجسٹ سے مشورے کے لیے آج ہی الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لائیے۔

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں۔8 مارچ بروز اتوار الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لائیں اور ہمارے تجربہ کار نیوروس...
07/03/2026

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں۔

8 مارچ بروز اتوار الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لائیں اور ہمارے تجربہ کار نیوروسرجن ڈاکٹر واصف رضوان کی خدمات سے استفادہ کیجیے۔

Address

Chakki Mor, Kotla Musa Khan Road
Ahmadpur East

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when As-Siraat Dar Al Shifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to As-Siraat Dar Al Shifa:

Share

Category