
21/05/2025
خون کی کمی کوپورا کرنے میں مُعاون ہے۔
کیلشیم،معدنیات اور دیگر غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ہے۔
حمل اور دودھ پلانے والی عورتوں میں قوت اور صحت کو بہتر رکھتا ہے۔
جسمانی اور اعصابی تھکن دور کرتا ہے۔
بڑھتے بچوں میں ذہنی و جسمانی نشوونُما میں اضافہ کرتا ہے۔
استعمال=(بڑوں کے لیے)ایک کھانے کا چمچ دن میں دو مرتبہ روزانہ۔
(بچوں کے لیے)ایک چائے کا چمچ دن میں دو مرتبہ روزانہ۔
(حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے) دو کھانے کے چمچ دن میں دو مرتبہ روزانہ۔