THQ Hospital Ahmedpur Sial - Jhang

  • Home
  • THQ Hospital Ahmedpur Sial - Jhang

THQ Hospital Ahmedpur Sial - Jhang Hospital came into being in 1971. It was basically established as Rural Health Centre (RHC) in 1971.

In 2005 it was upgraded to a 40 beded Tehsil Head Quarter Hospital.

😞
10/07/2025

😞

28/11/2024

چیف منسٹر مریم نواز انسولین پروگرام

ٹائپ ون ذیابیطس سے متاثرہ بچوں کو انسولین کی مفت فراہمی

آج ہی 1033 پر کال کریں یا پھر موبائل ایپ سے رجسٹر کریں اور اپنے قریبی تحصیل یا ضلعی ہیڈ کوارٹر میں قائم این سی ڈی کلینک پر رجوع کریں۔

hisduapps.pshealthpunjab.gov.pk/Home/AppDetail/136

28/11/2024
19/11/2024

Listen to an Official Announcement

According to the instructions of Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, a health camp is being organized from 20 November 2024 to 22 November 2024 at Tehsil Headquarters Hospital Ahmedpur Sial in which the experienced surgeons and doctors of the hospital will conduct a detailed examination of the patients and Various blood tests will be done, all the people are requested to come on the scheduled date and get their detailed health check-up done.

19/11/2024
25/06/2024

صحت کارڈ کے تحت علاج کی بلا تعطل اور بر وقت فراہمی کے لئے خاندان کے تمام افراد کے کوائف کانادرامیں درست اور مکمل اندراج ضروری ہے۔

الحمد لِلّٰه!تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال احمد پور سیال، ضلع جھنگ، میں 40 بیڈز پر مشتمل"گائنی اور پیڈز بلاک" کی تکمیل کے بعد مج...
25/06/2024

الحمد لِلّٰه!

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال احمد پور سیال، ضلع جھنگ، میں 40 بیڈز پر مشتمل"گائنی اور پیڈز بلاک" کی تکمیل کے بعد مجموعی طور پر ہسپتال کے بستروں کی تعداد کو بڑھا کر 100 بستروں تک کردیا گیا ہے۔ جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ اپ گریڈیشن صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ گائنی اور بچوں کے بلاک کی تکمیل سے حاملہ خواتین اور بچوں کے علاج معالجے میں بہتری آئے گی اور مریضوں کو فوری اور معیاری علاج مہیا کیا جا سکے گا۔

ہم حکومت پنجاب، محکمہ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ اورہسپتال انتظامیہ کے مشکور ہیں جنہوں نے اس منصوبے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی کوششوں کی بدولت ہمارے علاقے کے لوگ صحت کی بہتر سہولیات سے مستفید ہوں گے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اپ گریڈیشن نہ صرف مریضوں کے علاج معالجے میں بہتری لائے گی بلکہ ہسپتال کے عملے کے لیے بھی کام کے بہتر مواقع فراہم کرے گی۔

Primary & Secondary Healthcare Department
District Health Authority Jhang
Govt of Punjab

پروگرام برائے پریوینشن اینڈ کنٹرول آف نان کمیونکیبل ڈسیسز (محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر)کے زیر اہتمام پنجاب کے تما...
17/05/2024

پروگرام برائے پریوینشن اینڈ کنٹرول آف نان کمیونکیبل ڈسیسز (محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر)کے زیر اہتمام پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں قائم ویل وومن کلینکس میں فیملی پلاننگ کی سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
کسی قسم کی رہنمائی یا فیملی پلاننگ کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں قائم ویل وومن کلینک پر تشریف لائیں۔

12/05/2024

𝗦𝗠𝗦 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁𝗶𝘁𝘆 𝗰𝗮𝗿𝗱 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿 𝘁𝗼 𝟴𝟱𝟬𝟬 𝗮𝗻𝗱 𝗰𝗵𝗲𝗰𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗲𝗹𝗶𝗴𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆 𝙛𝙤𝙧 𝑺𝒆𝒉𝒂𝒕 𝗰𝗮𝗿𝗱 .


نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم ان تمام محنتی نرسوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو صدق دل سے خدمتِ خلق میں مصروف ہیں اور اپنی ہ...
12/05/2024

نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم ان تمام محنتی نرسوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو صدق دل سے خدمتِ خلق میں مصروف ہیں اور اپنی ہمت اور محبت سے دنیا کو صحتمند بنا رہے ہیں۔
آپ سب ہمارا فخر ہیں اور صوبے میں صحت کے فروغ میں آپ سب ہمارے صفِ اول کے جنگجو ہیں۔

Address

THQ Hospital Ahmedpur Sial, Jhang

35090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Ahmedpur Sial - Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram