Dr.Waqar Ul Hassan Chani

Dr.Waqar Ul Hassan Chani فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
MBBS. RMP .

21/04/2026

آؤں گا نہ جاؤں گا میں مروں گا نہ جیوں گا 🥀

عزیزِ مِصر تو اب مِصر کو عزیز نہیں۔اور ایک اسیر پہ کُل قید خانہ عاشِق ہے🖤
21/04/2026

عزیزِ مِصر تو اب مِصر کو عزیز نہیں۔
اور ایک اسیر پہ کُل قید خانہ عاشِق ہے🖤

19/04/2026

ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
کشتیاں آر غلط پار غلط 🥀

انہیں خط میں لکھا کہ دل مُضطرب ہے جواب ان کا آیا مُحبت نہ کرتے 🥀🙏🥀
19/04/2026

انہیں خط میں لکھا کہ دل مُضطرب ہے
جواب ان کا آیا مُحبت نہ کرتے 🥀🙏🥀

کیا جانے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہےخوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر🚩
18/04/2026

کیا جانے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے
خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر🚩

18/04/2026

کیا جانے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے
خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر🚩

فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈُور کو سُلجھا رہا ہے اور سِرا ملتا نہیں۔‼️
16/04/2026

فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈُور کو سُلجھا رہا ہے اور سِرا ملتا نہیں۔‼️

اَب لفظ و بیاں سب ختم ہوئے، اَب لفظ و بیاں کا کام نہیں اَب عِشق ہے خود پیغام اپنا اور عِشق کا کچھ پیغام نہیں🥀
13/04/2026

اَب لفظ و بیاں سب ختم ہوئے، اَب لفظ و بیاں کا کام نہیں اَب عِشق ہے خود پیغام اپنا اور عِشق کا کچھ پیغام نہیں🥀

چاچو عبدالغفار کے بیٹے، محمد شہباز المعروف سَجو کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی اور دل کی گہرائیوں سے نیک تمناؤں کا اظہار ...
13/04/2026

چاچو عبدالغفار کے بیٹے، محمد شہباز المعروف سَجو کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی اور دل کی گہرائیوں سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔🥀❤️

محبت تو خوشبو کی مانند ہے،جو ہر رنگ ہر پھول میں محسوس ہوتی ہے‼️🥀
10/04/2026

محبت تو خوشبو کی مانند ہے،جو ہر رنگ ہر پھول میں محسوس ہوتی ہے‼️🥀

یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا ﷲ🥀
08/04/2026

یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا ﷲ🥀

05/04/2026

سولی پہ چڑھے شخص کی معراج ہو گئی
قد اتنا اونچا کر دیا میثمٌ کا علیٔ نے 🥀

Address

Ahsan Pur Mustaqil

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Waqar Ul Hassan Chani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category