Alam Group Pakistan

Alam Group Pakistan بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم میڈیسن کمپنی سے وابستہ تمام معزز کسٹمرزکی خدمت میں سلام اور نیک خواھشات

22/04/2026
16/04/2026

عالم میڈیسن کمپنی اکوڑہ خٹک کو ہول سیل ، ریٹیل اور فارمیسی سافٹ وئیر میں مہارت رکھنے والے سٹاف کی ضرورت ہے

براۓ رابطہ۔۔03336777457

یونین کونسل زڑہ مینہ۔۔۔۔۔۔۔عالم میڈیسن کمپنی اکوڑہ خٹک کے سٹاف ممبر عاصم خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔۔۔۔شادی کی مبارکباد...
27/01/2026

یونین کونسل زڑہ مینہ۔۔۔۔۔۔۔
عالم میڈیسن کمپنی اکوڑہ خٹک کے سٹاف ممبر عاصم خان کی
دعوت ولیمہ میں شرکت ۔۔۔۔شادی کی مبارکباد دی نیک خواہشات کا اظہارکیا۔۔۔۔۔

💠 عوامی آگاہی آفیشل پیغام 💠یہ پیغام میڈیکل سپرڈنٹ، ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ، ڈاکٹر فہد اقبال کی عوام دوست پالیسی کی تحت ...
08/01/2026

💠 عوامی آگاہی آفیشل پیغام 💠
یہ پیغام میڈیکل سپرڈنٹ، ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ، ڈاکٹر فہد اقبال کی عوام دوست پالیسی کی تحت جاری کیا جا رہا ہے۔

پیغام از: میڈیکل اسپیشلسٹ، ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ، ڈاکٹر افضل اصغر

🚨 نمک کا زیادہ استعمال: خاموش مگر خطرناک!

کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ نمک صرف ذائقے کو بڑھانے والا نہیں بلکہ آپ کے دل، گردوں اور شریانوں پر شدید دباؤ ڈال سکتا ہے؟
نمک کی زیادتی بلڈ پریشر بڑھاتی ہے، شریانیں سخت کرتی ہے اور وقت کے ساتھ امراضِ قلب و فالج کے خطرات بڑھا دیتی ہے۔ اکثر یہ نقصان خاموشی سے ہوتا ہے—علامات تب تک ظاہر نہیں ہوتیں جب تک کوئی سنگین مسئلہ نہ ہو جائے۔

💡 صحت مند رہنے کے آسان طریقے:

اپنی غذا میں نمک کی مقدار پر نظر رکھیں

ڈبہ بند اور پراسیس شدہ کھانوں سے پرہیز کریں

پانی کا مناسب استعمال کریں

روزانہ کم از کم 40–45 منٹ کی واک یا ورزش صبح اور شام

چھوٹی سی احتیاط، بڑی تبدیلی: نمک کم کریں، ورزش کریں، اور دل و گردوں کی حفاظت کریں!

ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ خدمت کے جذبے میں سب سے آگے ہے، جہاں مریضوں کی فلاح اور صحت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/Q28EsNEHVJrXuPMt9?g_st=ac
Akora Khattak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Group Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alam Group Pakistan:

Share