Disabled Welfare Association

Disabled Welfare Association "Empowering individuals with disabilities, promoting inclusivity, equality & accessibility. Raising awareness, providing resources & support.

Join us in creating a more inclusive society!"

خیبر پختونخوا ابتدائی و ثانوی محکمہ تعلیم میں سکیل 16 پر کام کرنے کے لیے کپیوٹر سائنس میں BS کرنے والے معذور امیدواروں س...
14/07/2025

خیبر پختونخوا ابتدائی و ثانوی محکمہ تعلیم میں سکیل 16 پر کام کرنے کے لیے کپیوٹر سائنس میں BS کرنے والے معذور امیدواروں سے 2٪ کوٹے پر تعیناتی کے لیے درخواستیں مطلوب۔۔۔۔۔۔۔

وفاقی معذور ملازمین کی سپیشل ڈیسیبلٹی الاؤنس 4000 سے بڑھا کر 6000 کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری۔یکم ایگست کو ملنے والی تنخواہ ...
14/07/2025

وفاقی معذور ملازمین کی سپیشل ڈیسیبلٹی الاؤنس 4000 سے بڑھا کر 6000 کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری۔
یکم ایگست کو ملنے والی تنخواہ میں اس الاؤنس کا اضافہ ملے گا۔

The mark is not only a sign of disability, but the sea of thousands of desires is buried under this sign. Disability is ...
04/07/2025

The mark is not only a sign of disability, but the sea of thousands of desires is buried under this sign. Disability is the name of living with sobs. The bitter reality of this society is that this society considers disabled people as a burden. Even parents give priority to a healthy son over a disabled son. When they sit in the middle, they do not get tired of praising their healthy son, while if a friend or relative asks them about a disabled son, their face becomes sad and their lips are silent because a healthy son is earning, so a healthy son is his pride when his children reach the age of marriage. So they look for a relationship with pride for a healthy son, while the disabled son keeps dying in the darkness of life.

نشان صرف معذوری کا نشان نہیں بلکہ ہزاروں خواہشوں کا سمندر اس نشان کے نیچے دفن ہے معذوری سسک سسک کر جینے کا نام ہے اس معا...
04/07/2025

نشان صرف معذوری کا نشان نہیں بلکہ ہزاروں خواہشوں کا سمندر اس نشان کے نیچے دفن ہے
معذوری سسک سسک کر جینے کا نام ہے
اس معاشرے کی تلخ حقیقت یہی ہے کہ یہ معاشرہ معذور انسانوں کو بوجھ سمجھتا ہے یہاں تک کے والدین بھی معذور بیٹے پر صحت مند بیٹے کو فوقیت دیتے ہیں
والدین جب اپنے دوستوں، رشتہ داروں کے درمیان بیٹھتے ہیں تو اپنے صحت مند بیٹے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے جبکہ ان سے کوئ دوست یا رشتہ دار معذور بیٹے کا پوچھ لے تو انکا چہرہ اداس اور لب خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ صحت مند بیٹا کما رہا ہوتا ہے اس لیے صحت مند بیٹا ہی انکا فخر ہوتا ہے
جب انکی اولاد شادی کی عمر کو پہنچتی ہے تو وہ صحت مند بیٹے کے لیے جگہ جگہ فخر سے رشتہ تلاش کرتے ہیں جبکہ معذور بیٹا زندگی کے اندھیروں میں کھو کر پل پل مرتا رہتا ہے
یا اللہ ہم کمزور ہیں بہت کمزور ہیں ہم پر رحم فرما۔

بلوچستان کے سرکاری سکولوں میں معذور افراد کے لیے ٹیچنگ کی آسامیاں!معذور افراد کے لیے تعلیم کے شعبے میں شاندار موقع۔ بلوچ...
03/07/2025

بلوچستان کے سرکاری سکولوں میں معذور افراد کے لیے ٹیچنگ کی آسامیاں!
معذور افراد کے لیے تعلیم کے شعبے میں شاندار موقع۔ بلوچستان میں سرکاری سکولوں میں ٹیچنگ کی آسامیاں خالی ہیں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2025
تفصیلات کے لیے اخبار کا اشتہار دیکھیں یا متعلقہ محکمہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

21/06/2025

صرف ضلع پشاور کے معذور پندرہ سالہ بچوں کے لیے۔ والدین متوجہ ہوں!!!!!

معذور بچوں کے اہلِ خانہ کے لیے اہم اطلاع

الخدمت فاؤنڈیشن پشاور، معذور اور ضرورت مند بچوں کی امداد کے لیے درخواستیں وصول کر رہی ہے۔ درخواست جمع کراتے وقت درج ذیل دستاویزات اور شرائط کا خیال رکھنا ضروری ہے:

ضروری دستاویزات:

1. معذور بچے کی حالیہ تصویر (سائز 6x4) – درخواست کے ساتھ منسلک ہونا ضروری ہے۔

2. نادرا سے جاری کردہ معذوری کا سرٹیفکیٹ یا قومی شناختی کارڈ/ب فارم جس پر معذور افراد کا نشان درج ہو۔

3. عمر کی حد: صرف وہ بچے اہل ہوں گے جن کی عمر 15 سال سے کم ہو۔

4. مقام: درخواست دہندہ کا تعلق صرف پشاور شہر سے ہونا چاہیے۔ دیگر اضلاع سے آنے والی درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

اہم ہدایات:

امداد کی نوعیت (نقد، راشن، طبی آلات، یا دیگر) کا فیصلہ سروے ٹیم کی رپورٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

اگر سروے کے بعد 15 سے 30 دنوں کے اندر امداد وصول نہ کی گئی تو متعلقہ درخواست منسوخ تصور کی جائے گی۔

📌 نوٹ: صرف مستحق خاندانوں سے گزارش ہے کہ درخواست جمع کروائیں تاکہ وسائل صرف ان لوگوں تک پہنچ سکیں جو واقعی ضرورت مند ہیں۔

Field Marshal Asim Munir has reiterated his strong support for the rights and incl_usion of persons with dis@bilities. I...
21/06/2025

Field Marshal Asim Munir has reiterated his strong support for the rights and incl_usion of persons with dis@bilities.

Image is AI Generated and is just for reference.

Thanks to
STARTUP
PAKISTAN

خیبر پښتونخوا کے معذور، غریب اور ہتیم طلباء کے لیے
15/05/2025

خیبر پښتونخوا کے معذور، غریب اور ہتیم طلباء کے لیے

02/04/2025

Eid Mubarak
عید مبارک

ETEA press release عید کے فوراً بعد امتحانات کا پہلا مرحلہ شروع کرانے کا فیصلہ۔
24/03/2025

ETEA press release
عید کے فوراً بعد امتحانات کا پہلا مرحلہ شروع کرانے کا فیصلہ۔

12/03/2025

*اپنے وقت کا معروف بین الاقوامی ہارٹ سرجن جس کے پاس چیک اپ کی مہنگی ترین فیسیں ادا کرتے تھے*
*مہینوں بعد چیک اپ کے لئے نمبر ملا کرتا تھا آج و خیراتی سینٹر میں علاج کے لیئے لایا گیا ہے۔*
*جہاں اسکو فالج کے بعد اس کی اولاد اس کی جمع کی گئی دولت آپس میں تقسیم کر کے سب چھوڑ گئے ہیں۔*
*جب ہمت جوانی پیسہ ، پاور ، طاقت ہو تو*
*خدا کے لیئے اللہ پاک کے بندوں پر رحم کرنا ہر کسی کی مدد کرنا کیوں کہ وه تمہاری سینکڑوں رگوں میں سے ایک کو کھینچ دے تو*
*تمہاری سب اکڑ چند لمحوں میں نکل جاۓ گی تم اپنے رفع حاجت کو واش روم تک لے جانے کے محتاج ہو جاؤ گے*
*ایک پل میں یہاں بادشاہ سے گدا بنتے میں دیر نہیں لگتی*

*محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی نئی پالیسی کے مطابق اپنے اکیڈمک نمبر معلوم کرنے کا طریقہ کار*  *اپنے سارے نمبر آخر میں جمع ...
12/03/2025

*محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی نئی پالیسی کے مطابق اپنے اکیڈمک نمبر معلوم کرنے کا طریقہ کار*
*اپنے سارے نمبر آخر میں جمع کریں اور دیکھ کے لیں کے آپ کے 100 میں سے کتنے نمبر بنتے ہیں یہ آپ کے اکیڈمک ہوں۔*

Address

Akora Khattak

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Disabled Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Disabled Welfare Association:

Share