الحمد للہ سٹی میڈیکل کمپلیکس علی پو کا سب سے بڑا ہسپتال
12/04/2025
For appointment.0302-576 0808
0300-686 2420
20/10/2024
الحمدوللہ ♥️ سٹی میڈیکل کاملیکس مستند ڈاکٹروں اور تجربہ کار عملے کے ساتھ مریضوں کا علاج فراہم کرتا ہے
17/10/2024
الْحَمْدُ لِلّہِ:
علی پور اور گرد نوا کا پہلا ادارہ ہے جہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر خصوصی علاج فراہم کرتے ہیں اور تمام متعلقہ سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہیں۔
15/10/2024
الحمدللہ
الحمدللہ کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر ہنا خالد الٹرا سپیشلسٹ نیک الٹراساؤنڈ کیا جس اس کی رپورٹ کے مطابق گردے میں پتھریاں تھی ڈاکٹر محبوب خان صاحب سرجن ٹی ایچ کیو علی پور والوں نے اپریٹ کیا اور ایپریشیٹ کیا ڈاکٹر ہنا خالد کو اور سٹی میڈیکل کمپلیکس کو
جزاک اللہ
29/09/2024
Al Humdulilah
13/09/2024
Al Humdululah
17/08/2024
02/05/2024
الحمدﷲ
10/04/2024
Happy Eid to all the sisters and brothers from City Medical camplex Alipur
C.E.O
Rana Muhammad Imran
14/11/2023
علی پور اور گردو نواں میں رات کو صحت کے لیے اچھی سہولت نہ ملنے والے مریضو ں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سٹی میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹرز اور لیڈ ی ڈاکٹر موجود ہیں منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر عبید اللہ قریشی سٹی میڈیکل کمپلیکس علی پور
14/11/2023
ذیابیطس کا عالمی دن
ذیابیطس کا علاج ممکن نہیں، تاہم احتیاط، ورزش، اور ادویات سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ایک صحتمند زندگی گزاری جاسکتی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when City Medical Complex Ali Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.