Professors Hospital

Professors Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professors Hospital, Hospital, Alipur.

Professors Hospital is a fully equipped & largest Hospital of District Muzafargarh in private sector providing best healthcare facilities.Well known Doctors and Professional paramedical staff are available 24/7 to provide emergency services.

03/01/2024
پروفیسرز ہسپتال علی پور کیطرف سے ماڑیاں میں کیا جانے والا فری کیمپ
26/12/2023

پروفیسرز ہسپتال علی پور کیطرف سے ماڑیاں میں کیا جانے والا فری کیمپ

پروفیسرز ہسپتال میں ہر قسم کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں
23/12/2023

پروفیسرز ہسپتال میں ہر قسم کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں

27/11/2023

اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین

24/11/2023

صحت کارڈ پر تمام آپریشن مفت

پروفیسرز ہسپتال علی پور میں ہمہ قسمی آپریشن اور جدید طریقہ کار یعنی بذریعہ کیمرہ بھی کیے جاتے ہیں۔
17/11/2023

پروفیسرز ہسپتال علی پور میں ہمہ قسمی آپریشن اور جدید طریقہ کار یعنی بذریعہ کیمرہ بھی کیے جاتے ہیں۔

اگر آپ تھائیرائیڈ یعنی *گلہڑ* کے مرض کا شکا ر ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیںپروفیسرز ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر گلہ...
04/11/2023

اگر آپ تھائیرائیڈ یعنی *گلہڑ* کے مرض کا شکا ر ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

پروفیسرز ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر گلہڑ اور اس جیسے تمام امراض کے آپریشن کیے جارہے ہیں۔

ہم آپکی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہیں گے۔
پروفیسرز ہسپتال بہاول نالہ نزد آصف سلیم سکول علی پور

الحمداللہ ! پروفیسرز ہسپتال علی پور میں جد ید ایکسرے پلانٹ کو انسٹال کر لیا گیا ہے جس کا بہت جلد افتتاح کیا جائے گا۔ پرو...
02/11/2023

الحمداللہ ! پروفیسرز ہسپتال علی پور میں جد ید ایکسرے پلانٹ کو انسٹال کر لیا گیا ہے جس کا بہت جلد افتتاح کیا جائے گا۔
پروفیسرز ہسپتال علی پور صحت کے شعبہ میں جدت لانے کے لئے ہمیشہ سے پر عزم رہا ہے۔ اور مستقبل میں تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے صحت کے شعبے میں جدت لانے کے لئے پیش پیش رہیں گے۔
آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professors Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Professors Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category