Fazal Hospital AliPur

Fazal Hospital AliPur Fazal Hospital Rashid Minhas Road Near College Chowk Alipur..

خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائرس کی دونوں ڈوز بروقت لگوائیں۔۔۔ 🤞🤞
18/09/2021

خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائرس کی دونوں ڈوز بروقت لگوائیں۔۔۔ 🤞🤞

Alhamdulillah..329 patients checked free wd free sugar test and free medicines  were given by da faculty of     at ahmad...
28/06/2021

Alhamdulillah..
329 patients checked free wd free sugar test and free medicines were given by da faculty of at ahmad clinic...
Dr. Umair Fazal Malik Child Specialist (children complex multan)..
Dr. Saima Umair Malik Gynecologist (bahwal victoria hospital)..
Clinic timings at college chwk Alipur
Saturday 1pm to 8pm
Sunday 10 Am to 8 pm..
Dr. Zohaib Fazal Malik genral physician nd surgeon ..
Saturday 1pm to 8pm
Sunday 10 am to 8 pm..
monday 10 am to 5 pm
Note: All kind of surgeries are done at Fazal Hospital..
for checkups call us at hospital no.
0309-7425737

اپنے 9 ماہ سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو ٹاعیفائیڈ کی ویکسین ضرور لگوائیں۔۔ اپنا اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔۔فضل ہسپت...
13/06/2021

اپنے 9 ماہ سے 15 سال کی عمر کے بچوں کو ٹاعیفائیڈ کی ویکسین ضرور لگوائیں۔۔
اپنا اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔۔
فضل ہسپتال کالج چوک علی پور۔۔ 🤞

شعور۔اکیسویں صدی بظاہر ترقی یافتہ دور کی عکاسی کر رہی ہے روزبروز انسان اپنی سہولت کے لئے نئی چیزیں ایجاد کر رہا ہے اس تر...
15/03/2021

شعور۔

اکیسویں صدی بظاہر ترقی یافتہ دور کی عکاسی کر رہی ہے روزبروز انسان اپنی سہولت کے لئے نئی چیزیں ایجاد کر رہا ہے اس ترقی کی دوڑ میں بدقسمتی سے ایک چیز وقت کے ساتھ خود کو پروان چڑھانے سے قاصر دکھائی دیتی ہے وہ ہے ""شعور""-
بظاہر تعلیم حاصل کر لینا ہی کافی نہیں ہے شعور حاصل کرنے کے لیے انسان کو خود ترتیب زندگی سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ میں شعبہ کے لحاظ سے آرتھوپیڈک سرجن ہوں اور میڈیکل سے وابستگی دس بارہ برس ہے اس دوران مجھے رحیم یارخان بہاولپور لیہ اور ملتان کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ جو میں اپنی پریکٹکل لائف میں محسوس کرتا ہوں کہ بحثیت قوم ہمیں تعلیم کے ساتھ شعور سیکھنے کا بھی موقع ملنا چاہیے ۔ میں اپنی فیلڈ کی ہی مثال سامنے رکھ لوں ہڈی وجوڑ کلینک میں روز جراح سے علاج کی وجہ سے کتنے مریض مستقل معذوری اور کتنے ہی مریض ایک سادہ سے ہڈی کے مسئلہ کو پیچیدہ کر کے آتے ہیں۔ آج ہر ہر بچہ کے ہاتھ میں سوشل میڈیا ہے اور تقریباً ہر علاقے میں ہر مرض کا ماہر ڈاکٹر موجود ہے تقریباً ہر گھر محلہ میں تعلیم یافتہ لوگ موجود ہیں۔ اسکے باوجود ہمارے ہاں صرف دیہات کے غریب لوگ ہی نہیں شہر کے پڑھے لکھے سفید پوش لوگ بھی ٹوٹی ہڈیوں کا علاج جراح سے کروا کر آتے ہیں۔ نجانے کتنے مریض اس طرح کے علاج سے ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہو جاتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں آج سوشل میڈیا کے لوگ درسگاہ میں بیٹھے معلم حکومتی سطح پر بھی ایک مہم چلنی چاہیے تاکہ بلاوجہ کوئی بھی مستقل معذوری کا شکار نہ بن سکے۔ ہماری ہاں اس شعور کو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں کئی مستقل معذوری سے لوگوں کو بچایا جاسکے۔
مستند ڈاکٹر سے علاج کے لیئے لوگوں میں شعور اجاگر کریں تاکہ اس غریب خاتون کی طرح کوئی اور لاشعوری میں معذور نہ بن جائے ۔
الله رب العزت ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

28/02/2021
28/02/2021

Official Page of ..
working for the betterment of ailing society.. 👨‍⚕️👩‍⚕️

Address

Alipur

Telephone

+923097425737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Hospital AliPur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fazal Hospital AliPur:

Share

Category