29/04/2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق بیماریوں کی تشخیص، علاج، نسخہ نویسی اور طبی/جراحی procedures صرف PM&DC سے رجسٹرڈ مستند ڈاکٹرز، یعنی MBBS یا BDS ڈاکٹرز، کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو افراد آزادانہ طور پر مریضوں کا علاج کرتے، ادویات لکھتے یا اپنے نام کے ساتھ “Doctor” استعمال کرتے ہیں، وہ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور یہ عمل قانوناً غیر مجاز/غیر قانونی سمجھا جائے گا۔
Allied Health Professionals
کا کردار اہم ہے، لیکن انہیں اپنی مقررہ حدود میں، مستند ڈاکٹرز کی نگرانی اور رہنمائی میں کام کرنا چاہیے تاکہ مریضوں کی جان، صحت اور حفاظت محفوظ رہے۔