08/05/2026
Munawar Ajmal Medical & Dental Hospital Alipur
الحمداللہ ✨
منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال میں
ڈاکٹر درنایاب جنید
بی ڈی ایس ، ایف سی پی ایس
میگزیلوفیشل سرجن
ٹوٹے ہوئے جبڑے کی کامیاب سرجری میں مصروف۔
جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور بہترین علاج کے ساتھ
اب پیچیدہ جبڑے اور چہرے کی سرجری کے ساتھ ، منہ کے کینسر اور رسولی کا علاج بھی علی پور میں ممکن۔ 💙
📍منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور
عوام کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش۔