Medical and Health. Minimum Services Delieveries Standard
Better Service Provider.
08/03/2025
14/12/2024
یہ سب گاڑیاں حیدرآباد میں ملیں ہیں لسٹ ساتھ اپنے گروپ میں بھیجیں شاید کسی کی چوری ہوئی گاڑی مل جائے
08/12/2024
06/12/2024
20/11/2024
*ہیلتھ ویک اسکریننگ کیمپ کا افتتاح*
چیئرمین ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی سردار عامر طلال خان گوپانگ MNA نے ٹی ایچ کیو ہسپتال علی پور میں ہیلتھ ویک کا افتتاح کر دیا۔
ہیلتھ ویک کاؤنٹرز کا وزٹ کیااور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور ادویات کے بارے میں دریافت کیا ۔ اور مریضوں سے ملاقات کی۔ ڈائلسز سنٹر کا بھی وزٹ کیا اور ڈائیلسز کے مریضوں سے بھی خیریت دریافت کی ۔
اس موقع پر سردار عامر طلال خان گوپانگMNa نے ایم ایس ڈاکٹر غلام پنجتن گھلو اور ہسپتال کے سٹاف کی محنت کو سراہا۔
Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital ALI PUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.