05/10/2025
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر زین آیان ڈاکٹرز ہسپتال الپوری میں اپنے کلینک میں موجود ہوں گے۔
معائنہ بروز پیر، منگل، بدھ، اور جمعرات کو صبح 8 بجے تا شام 4 بجے ہوگا۔
یہ سہولت بچوں سمیت تمام مریضوں کو آسان اور بروقت علاج فراہم کرنے کے لیے ہے۔
پتہ: کالج روڈ، نزد یوٹیلیٹی سٹور، الپوری شانگلہ۔
پتہ:- کالج روڈ نزد یوٹیلیٹی سٹور ،الپوری شانگلہ