Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ

Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ ٹیلنٹ نیوز حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

25/03/2026

انسان کے لیے وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے (القرآن)

اس لیے ہمت نہ ہاریں، محنت جاری رکھیں—کامیابی ضرور ملے گی انشاءاللہ-

24/03/2026

امجد فارمیسی کوزہ الپورئ برانچ نمبر 2 زیر نگرانی رشید علی کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا گیا ہے۔ ہر قسم کے معیاری ادویات کیلئے تشریف لائیں۔
اوقات کار : صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک
پتہ: کوزہ الپورئ بازار ضلع شانگلہ



السلام علیکم !اللہ آپ کی رمضان المبارک کے روزے و عبادات قبول فرمائیں۔ عید کی خوشیاں بھی آپ سب کو مبارک ہو۔ماضی کی طرح اس...
22/03/2026

السلام علیکم !
اللہ آپ کی رمضان المبارک کے روزے و عبادات قبول فرمائیں۔
عید کی خوشیاں بھی آپ سب کو مبارک ہو۔
ماضی کی طرح اس سال بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں پیج زیادہ ایکٹیو نہیں تھا۔
کل بروز پیر 23 مارچ سے انشاء اللہ پیج روزانہ کی بنیاد پر ایکٹیو ہوگا اور ستاسو خپل ایڈمن ڈاکٹر کرم الٰہی پوتا حافظ بابا الپوری (جنرل میڈیکل اینڈ پیڈیاٹرک فزیشن) بھی اپنے کلینک میں معمول کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر آپ کی خدمت کیلئے حاضر ہونگے۔ بروقت تشخیص، معیاری ٹیسٹ اور مستند علاج کیلئے ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کرنے کیلئے کلینک تشریف لائیں۔

کلینک اوقات کار تبدیل : صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک انشاء اللہ
پتہ: عدالت خان ہیلتھ کئیر کلینک کوزہ الپورئ بازار نزد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کوزہ الپورئ ضلع شانگلہ

ایڈوانس رابطہ نمبر:
03005331315
03331586881

21/03/2026

د عید الفطر مبارکۍ ستاسو د خپل ایډمن ډاکټر کرم الٰہی پوتا حافظ بابا الپورئ له لوري ❤️

20/03/2026

میرا تو دل نہیں کر رہا رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کو الوداع کہنے کا۔

کیا آپ بھی؟؟؟

19/03/2026

A negative ایک سات سالہ بچی کو
خون کی ضرورت ہے۔ ایمرجنسی بنیاد پر اگر سوات میں کوئی ھے اور خون اے نیگیٹو ھے تو برائے مہربانی مدد کرے بچی کے پلیٹ لیٹس انتہائی کم ھیں اور ایپلسٹک انیمیا میں مبتلا ھے
سینٹرل ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ھے
رابطہ نمبر 03427298588
رابطہ نمبر 03481778201

میرے معزز بھائیوں، اللہ رب العزت نے تمام انسانوں کی دنیا و آخرت کی پوری کامیابی صرف اور صرف دین اسلام پر چلنے میں رکھی ہ...
13/03/2026

میرے معزز بھائیوں، اللہ رب العزت نے تمام انسانوں کی دنیا و آخرت کی پوری کامیابی صرف اور صرف دین اسلام پر چلنے میں رکھی ہیں۔ دین ہماری زندگیوں میں آئےگا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم والی مبارک محنت سے۔ ختم نبوت کے صدقے دین کی یہ مبارک محنت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔ اسی ذمہ داری کے سلسلے میں رمضان کے اس بابرکت عشرے میں ہماری جماعت سہ روزہ کیلئے جارہی ہے۔ لہذا تین دن کلینک بند رہے گا۔

دندئ، میرہ، بشام، کروڑہ، شاہپور، اولندر، بلکانئ کوٹکے اور بازارکوٹ وغیرہ جیسے دور دراز علاقوں سے آنے والے مریض ان تین دنوں میں کلینک آنے کی زحمت نہ کریں۔
تین دن بعد انشاءاللہ کلینک دوبارہ معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔

ستاسو خپل ایڈمن
ڈاکٹر کرم الٰہی پوتا حافظ بابا الپورئ

جمعہ مبارک ❤️
13/03/2026

جمعہ مبارک ❤️

ضلع شانگلہ کا علمی افتخار: مولانا ہدایت اللہ السیماری صاحب ضلع شانگلہ کی مردم خیز مٹی نے ہمیشہ ایسے گوہرِ نایاب پیدا کیے...
13/03/2026

ضلع شانگلہ کا علمی افتخار: مولانا ہدایت اللہ السیماری صاحب
ضلع شانگلہ کی مردم خیز مٹی نے ہمیشہ ایسے گوہرِ نایاب پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنی علمی پیاس اور فکری بلندی سے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ اسی زرخیزی کی ایک روشن علامت نوجوان عالمِ دین، محقق اور مصنف مولانا ہدایت اللہ السیماری صاحب (حفظہ اللہ تعالیٰ) ہیں۔
آپ نے بہت ہی کم عمری میں اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے مختلف زبانوں میں وقیع علمی و تحقیقی کتب تصنیف فرمائی ہیں، جو کہ شانگلہ کے عوام کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے۔
📚 نمایاں تصانیف و علمی خدمات:
آپ کی قلمی جولانیاں تفسیر، منطق اور حدیث جیسے دقیق موضوعات پر محیط ہیں:
تفسیر حدائق ذاتِ بہجۃ (عربی)
مقدمہ تفسیر (پشتو)
الضوابط المنطقیہ (عربی، اردو، انگلش)
میزان العقل (عربی، پشتو، اردو)
الحق المبین (عربی)
تیسیر المنطق (پشتو ترجمہ)
ثبتِ مظہری (اردو)
حفظ الاحادیث المبارکہ (عربی)
🎓 علمی و خاندانی پس منظر:
مولانہ ہدایت اللہ السیماری صاحب ایک ایسے علمی شجر کا ثمر ہیں جس کی جڑیں تقویٰ اور علم میں پیوست ہیں:
فرزندِ ارجمند: مولانا ڈاکٹر حبیب الرحمن (رحمۃ اللہ علیہ)۔
بھتیجے: ڈاکٹر شمس الرحمن (SS) اور رحمان الدین Pst صاحب۔
برادران: ایک باصلاحیت علمی و فنی حلقہ جس میں ڈاکٹر عبد الصمد، مولانا عبد السلام صاحب، نصر الدین (PST) اور نور الدین (ایم فل مائیکرو بیالوجی، PST) شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مولانا ہدایت اللہ السیماری صاحب کے علم، عمل اور قلم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور انہیں دینِ متین کی خدمت کے لیے ہمیشہ سربلند رکھے۔ آمین!

مبارکباد
12/03/2026

مبارکباد

Address

Barkalay
Alpurai
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category