
14/01/2023
کمردرد کاعلاج
ادویات اور سرجری کے بغیر علاج
آپ کی ریڑھ کی ہڈی آپ کے جسم کے ذاویے کو درست رکھتی ہے
سروائیکل سپائن
تھوراسک سپائن
لمبرسپائن
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری ریڑھ کی ہڈی کی صحت کا اثر ہماری عمومی صحت پر بھی پڑتاہے- وقت سے پہلے بڑھاپے کی علامات ٗ کام میں توجہ نہ ہونا ٗ گھبراہٹ ٗ یادداشت میں کمیٗ نیند کا نہ آنا ٗ کمر میں درد ٗ جسم میں درد ٗ دوران خون کی کمیٗ ذہنی و جسمانی کچھاءو جیسی علامات ہوسکتی ہیں -
زندگی کی مصروفیت میں شدید مشکلات کا سامنا اور ان ابتدائی علامات کی صورت میں جلد تشخیص اور علاج آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت اور علامات کو جلد از جلد دور کرسکتی ہے
, 03227844342