Hadi Homeopathic Store

Hadi Homeopathic Store Hadi Homeopathic Store Ārifwāla

Available at Hadi Homeopathic Store
09/08/2025

Available at Hadi Homeopathic Store

Paul Brooks Medicine Available At Hadi Homeopathic Store Arifwala
26/05/2025

Paul Brooks Medicine Available At Hadi Homeopathic Store Arifwala

چائنا گولیاں.    DDP خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جن کا گامکا میڈیکل ٹیسٹ جگر کی گرمی کی وجہ سے کلیئر نہیں ہو رہا۔...
10/05/2025

چائنا گولیاں. DDP

خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جن کا گامکا میڈیکل ٹیسٹ جگر کی گرمی کی وجہ سے کلیئر نہیں ہو رہا۔

یہ ٹیبلٹ جگر کی گرمی کو کم کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔
یہ SGPT، AST (SGOT)،
کل بلی روبن، اور الکلائن فاسفیٹیز کی سطح کو جلدی نیچے لانے میں مدد کرتی ہے۔

اس ٹیبلٹ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے،
اور جگر کے فنکشنز (LFT) کو بہتر بنانے میں بہت مؤثر ہے۔ چند ہی دنوں میں نتائج سامنے آتے ہیں اور جگر کی کارکردگی میں نمایاں بہتری محسوس ہوتی ہے۔
For COD

Get it from https://wa.me/923080282127

Delivery available in all over the Pakistan

Now Available at Hadi Homeopathic Store Arifwala
04/05/2025

Now Available at Hadi Homeopathic Store Arifwala

Now Available at Hadi Homeopathic Store in Arifwala
03/05/2025

Now Available at Hadi Homeopathic Store in Arifwala

08/11/2024

Hadi Homeopathic Arifwala
Ph No # 03080282127

06/11/2024
06/10/2024

Hadi Homeopathic Store Arifwala
📞 Phone No 03080282127

یورک ایسڈ کی زیادتی، نقرس گٹھیاوی درد گٹھیاوی درد جوڑوں کے اندر اور اطراف کی ریشہ سخت ہو کر حرکت کی طاقت کو کم کر دیتی ہ...
31/08/2024

یورک ایسڈ کی زیادتی، نقرس گٹھیاوی درد

گٹھیاوی درد جوڑوں کے اندر اور اطراف کی ریشہ سخت ہو کر حرکت کی طاقت کو کم کر دیتی ہے۔
مضبوط قوت ارادی کے مالک افراد کی ہمت کو بھی پاش پاش کر دیتا ہے۔
سردی لگنے یا بھیگنے کھیلتے ہوئے کسی جوڑ پر زور پڑھنے، یورک ایسڈ کے سرایت کر جانے۔ ہاضمے میں بگاڑ پیدا کرنے والی غذاؤں یا بہ سبب موروثی ہونے والی دردوں کی وجہ سے بڑھے ہوئے یورک ایسڈ۔

جوڑوں کا درد گھٹنے‘ ٹخنے‘ کندھے‘ کہنی کلائی اور انگلیوں میں ہوتا ہے۔ اس درد کے مختلف اسباب ہیں۔ بالعموم تو بدن میں تیزابی مادہ کے زیادہ ہونے سے ہوتا ہے۔ تیزابی مادہ خون میں شامل ہوکر بدن کے مختلف جوڑوں میں درد ہوجاتا ہے جس سے درد کی شکایت ہوجاتی ہے۔
مرض کے اصلی سبب کومعلوم کرکے اس کے مطابق علاج کرنا چاہیے۔

یہ یورک ایسڈ کا بتدریج اخراج کر کے انسان میں چستی و توانائی پیدا کرے۔
جوڑوں کو چکنا کر ے جلن چیرنے پھاڑنے والے درد، بخار کا احساس، جوڑوں میں سختی، چھوٹے جوڑوں کے درد، جوڑوں جبڑوں میں کڑکڑاہٹ۔ پیشاب میں آنے والی البیومن شکر سرخ تلچھٹ کو قابو میں لا کر مٹیالی رنگت دور کرتی ہے۔ تھکان دور کرتی ہے۔
یورک ایسڈ کے اخراج میں اضافہ کرکے شفاء کامل کرتی ہے۔
دوائیں
T No 43
طریقہ استعمال 15-20 قطرے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر دن میں تین یا چار بار استعمال کرائیں۔ ۔۔

Hadi Homeopathic Store Arifwala 03080282127Available Now 🔴 450 Price 10% Discount شوگر کے مرض کی وجہ سے ٹانگوں، پنڈلیوں ...
11/07/2024

Hadi Homeopathic Store Arifwala
03080282127
Available Now 🔴
450 Price
10% Discount
شوگر کے مرض کی وجہ سے ٹانگوں، پنڈلیوں اور پیروں کے شدید درد ایسے درد جن میں چلنے سے آرام آئے رعشہ، شیائیگا ، ایڑیوں، پنڈلیوں کے درد گھنٹی ، اٹھنے بیٹھنے میں درد ہڈیوں اور جوڑوں کے درد، جوڑوں گا جوڑنا رہا تھوں اور ناموں میں کنول پڑتا مبروں کے گیپ اور درد جسمانی کمزوری سے درد بخار میں ہڈیوں اور الجسمانی درد کیلئے مجرب ماہواری میں علوں اور کمر درد کیلئے دانت درد سر درد کیلے با اثر روا:

Ashwagandha اسگندھ اشواگندھا دماغ کو طاقت دیتی ہے یاداشت خراب ہونے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کی کمی کی صورت میں فائدہ م...
15/05/2024

Ashwagandha اسگندھ
اشواگندھا دماغ کو طاقت دیتی ہے یاداشت خراب ہونے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کی کمی کی صورت میں فائدہ مند ہے
ایسے افراد جو یکسوئی سے ذہنی کام نہ کر سکتے ہوں بالخصوص طالب علم پڑھ نہ سکتے ہوں اور انکا حافظہ کمزور ہو تو ایسے افراد کے لیے ایک نعمت کا درجہ رکھتی ہے
مردوں کے مخصوص امراض کے حوالہ سے نایاب دوا ہے
جریان منی کے باعث عضلات کی کمزوری
عضلات کے در میان ربط کا فقدان
کمر میں درد کا رہنا
ایسے امراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہو اشواگندہ ان تمام امراض کے لیے فائدہ مند ہے
عورتوں میں لیکوریا اور جریان خون میں مفید ہے
جبکہ مردوں میں عقر مردانہ کی کمی دور کرتی ہے

جن مردوں میں اولاد پیدا کرنے والے سپرم نہیں ہوتے ان کو پیدا کرتی ہے اور گلشن میں بہار لاتی ہے
طاقت :
مدرٹنکچر اور چھوٹی طاقتیں

ہربل استعمال
ہمارے گھروں کے آس پاس ڈھیروں پودے ہیں
میں نے سڑکوں کے اطراف بے آباد علاقوں میں دیکھے ہیں میں خود لاہور ائر پورٹ کے سامنے والی ہاؤسنگ سوسائٹی سے لیکر آیا ہوں۔۔۔
اس کے تازہ پتے اتار لو اور تازہ جڑوں کے چھلکے اور نرم جڑيں باریک کاٹ کر ساۓ میں خشک کر لو ، اس دوا کو محفوظ کر لو ، روزانہ ۔ ایک ٹیبل سپون دوا پانی میں ڈال کر ابال کر قہوہ تیار کر لو ایک کپ صبح اور ایک کپ شام ، یہ فورا اثر نہیں کرتا ثابت قدمی سے اسے پیتے رہیں ان شاءاللہ بہت سکون پہنچائے گا دماغی ٹینشن کو کم کرے گا
،ہڈیوں اور پٹھوں کو طاقت دے گا ،جوڑوں کی صحت کیلۓ بہت ہی مفید ہے ، خون کے سرخ ذرات بنانے میں بیمثال ہے ، بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں لاثانی ہے ، اس میں اینٹی کینسرAnti(-Cancer Properties) اجزابھی ہیں ، ذہنی دباؤ کم کرنے میں مفید ہے ، اس کے علاوہ مردوں میں ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی افزائش کرتا ہے

اسگندھ مسلز کی گروتھ میں کمال ہے ۔
یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
اسگندھ یاداشت کو بحال کرتا ہے
اس سے جسمانی طور پربہت طاقت بھی ملتی ہے ، جوڑوں کی سوزش ختم ہوئی ، بال گر رہے تھے رک جاتے ہیں ، چہرے سے چھائياں ختم کرتا ہے ، پر سکون نیند آتی ہے ، اس کے استعمال سے گنٹھیا میں فائدہ مند ہے
اس کاکوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ، ہاں کچھ نازک مزاج لوگوں کا معدہ اپ سیٹ ہوکر پیٹ خراب ہوسکتا ہے ،
نسخہ:
اسگندھ (خشک جڑيں اور پتے) 2 ٹیبل سپون
پانی 4 کپ
ہلکی آنچ پر پکائيں دو کپ رہ جاۓ تو چھان کر رکھ لیں ، ایک کپ صبح ناشتے کےبعد ایک کپ شام غذا کے بعد پیئں
پیٹ خرابی کی صورت میں دوا کی مقداراپنے مزاج کے مطابق کر لیں تاہم اس کا زیادہ مقدار میں استعمال معجزانہ نتائج دیتا ہے
نوٹ :حاملہ عورتیں اسے استعمال نہ کریں۔

بچوں کے قد بڑھانے کے لئے
اسگندھ کی جڑ کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ایک گلاس گائے کا دودھ
اور حسب ذائقہ چینی
مکس کرکے رات کو سونے کے ٹائم پلا دیا کریں ۔

بچوں کے قد کے لئے اس نسخے کے ساتھ ہومیو پیتھک میڈیسن کا استعمال سونے پہ سہاگہ ہے ۔
ہومیو پیتھک میڈیسن ڈاکٹر کے زیرنگرانی ہی استعمال کر سکتے ہیں ۔

Address

ھادی ھومیوپیتھک سٹور, کارخانہ بازار, عارف والا
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923080282127

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Homeopathic Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hadi Homeopathic Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram