
15/10/2023
آج مورخہ 15 اکتوبر بروز اتوار ملک غلام مصطفے ھیلتھ کیہر کلینک کی جانب سے عارف والا کے نواحی گاءوں چک 59eb میں فری میڑیکل چلڈرن اینڈ گاینی کیمپ کا انقاد کیا گیا ۔
فری کیمپ میں ڈاکٹر ملک محسن وقار ءبدل اور ڈاکٹر آمنہ محسن نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات بھی فراھم کیں ۔
کیمپ میں شوگر بلڈ پریشر نمونیہ ہیضہ یرقان جوڑوں کےدرد اور بچوں کے امراض بشمول سوکڑا پن اور بچوں میں خون کی کمی کا چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات دی گیں ۔ لیڈی ڈاکٹر آمنہ محسن نے عورتوں کے امراض اور دوران حمل کے مساءل سے عورتوں کو آگاہ کیا اور چیک اپ کے ساتھ عورتوں کو فری ادویات ریں ۔ فری کیمپ میں 250 سے زاءد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا