06/01/2026
عارف والا کے لیے خوشخبری!
اب خوبصورت، صاف اور صحت مند جلد حاصل کرنا ہو گیا ہے مزید آسان۔
جعفری میڈیکل حب میں جلد، ناخن اور بالوں کے جدید، محفوظ اور مؤثر علاج دستیاب ہیں، جو آپ کی جلد کو بنائیں چمکدار، ہموار اور جوان۔
ہماری نمایاں سروسز:
• ہائیڈرا فیشل
• کیمیکل پیل
• لیزر ہیئر ریموول
• ایکنی اور ایکنی کے نشانات کا علاج
• اسکن ریجویوینیشن
• جدید لیزر ٹریٹمنٹس
اگر آپ فنگل انفیکشن، خارش، وارٹس، میلزمہ، بالوں کے جھڑنے یا کسی بھی جلدی مسئلے سے پریشان ہیں، تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔
یہاں دستیاب ہیں ماہر ڈرماٹولوجی حل جو واضح اور دیرپا نتائج فراہم کرتے ہیں۔
تمام علاج کیے جاتے ہیں
ڈاکٹر عائشہ اکرم جعفری
ماہر امراضِ جلد
کی براہِ راست نگرانی میں۔
جعفری میڈیکل حب
گلشن اقبال کالونی، عارف والا
اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0303-9433385