Alif Laam Meem Herbal Health Care

Alif Laam Meem Herbal Health Care غذا سے علاج / Dietary Treatment
What is Dietary Treatment? Dietary Treatment is a broad ter

غذا سے علاج کا مطلب کسی بیماری کو روکنے یا اس کا علاج کرنے یا اپنی صحت کو بڑھانے کے لئے اپنے کھانوں کے رویے کو تبدیل کرنا ہے، یعنی بعض صورتوں میں اپنی صحت کو بحال کرنے کے لیے بعض غذاؤں کو ختم کرکے ایک متبادل غذائی طرز زندگی کا منصوبہ تیار کرنا ہوتاہے
ایک غلط غذا نہ صرف وزن میں اضافے اور جلد کی حالتوں کا سبب بن سکتی ہے بلکہ تھکن اور تھکاوٹ کو بھی فروغ دے سکتی ہے۔ بیماری پر منحصر ہے، اگر آپ کسی ماہر کی تجویز کردہ خوراک پر عمل نہیں کرتے ہیں تو اس کے آپ کی صحت پر سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ اچھی خوراک مختلف بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔

What is Dietary Treatment? Dietary Treatment is a broad term for the alteration or adoption of a diet to prevent or treat a disease or to simply promote optimum health. In some cases, an alternative dietary lifestyle plan may be developed to eliminate certain foods to reclaim health. An incorrect diet can cause not only weight gain and skin conditions but may promote exhaustion and fatigue. Depending on the disease, if you do not follow the diet advised to you by a specialist it may have serious consequences on your health. A good diet can prevent various diseases.

حکیم محمد عتیق بیگ
الم ہربل ہیلتھ کئیر، شمس آباد عارفوالا
📞 03008845058
almherbalhealthcare@gmail.com

For order message now👇
24/01/2025

For order message now👇

For orders call now ☎️
24/01/2025

For orders call now ☎️

24/01/2025
Whatsapp support: 0300 8845058 "شلاجیت کے فوائد اور احتیاطی تدابیر!"شلاجیت صدیوں سے قدرتی صحت کے لیے استعمال ہونے والا ا...
24/01/2025

Whatsapp support: 0300 8845058
"شلاجیت کے فوائد اور احتیاطی تدابیر!"

شلاجیت صدیوں سے قدرتی صحت کے لیے استعمال ہونے والا ایک بہترین قدرتی مرکب ہے جو توانائی بڑھانے، قوت مدافعت کو مضبوط کرنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال:

ناشتے کے بعد روزانہ ایک ماہ تک شلاجیت مٹر کے دانے کے برابر مقدار میں دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔
اہم ہدایات:
اگر آپ بلڈ پریشر، دل، یا گردوں کے مریض ہیں تو شلاجیت استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔
درست مقدار میں اور ہدایت کے مطابق استعمال کرنا ضروری ہے تاکہ آپ کو اس کے مکمل فوائد حاصل ہوں۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرت کے اس انمول تحفے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں!

الحمدلله بواسیر اب نہیں رہے گی بواسیر کا مکمل علاج اب صرف 21 دنوں میں اور وہ بھی صرف 2500 روپے میں بشمول ڈیلیوری چارجزگھ...
23/05/2023

الحمدلله بواسیر اب نہیں رہے گی

بواسیر کا مکمل علاج اب صرف 21 دنوں میں اور وہ بھی صرف 2500 روپے میں بشمول ڈیلیوری چارجز

گھر بیٹھے میسنجر پر آرڈر کیجیے، رقم اکاونٹ میں جمع کروائیں ، اور دوائی آپ کی اپنی دہلیز پر

المعالج : حکیم محمد عتیق
الم ہربل ہیلتھ کئیر

 #طبیبیات جوارش املیرمضان شریف میں روزہ رکھنے سے جسم کی کھانے پینے کی روٹین اچانک تبدیل ہو جاتی ھے ۔ جس کی وجہ کچھ تبدیل...
23/03/2023

#طبیبیات

جوارش املی

رمضان شریف میں روزہ رکھنے سے جسم کی کھانے پینے کی روٹین اچانک تبدیل ہو جاتی ھے ۔ جس کی وجہ کچھ تبدیلیاں واقعی ہونا عام سی بات ھے ۔

جیسا کہ

پانی کی کمی
بلڈپریشر کا لو ہو جانا
دل کی گبھراہٹ
دل کا ڈوبنا
قے
متلی

وغیرہ وغیرہ

ان تمام عوارض کا فوری، اور سستا ترین علاج ۔ خوش ذائقہ ایسی کے بچے بھی انتہائی شوق سے استعمال کریں
درمیانہ چمچ بوقت ضرورت استعمال کریں ۔
قیمت فی ڈبی صرف 300 روپے

المعالج : حکیم محمد عتیق
الم ہربل ہیلتھ کئیر، محمدی چوک، عارف والا
03008845058

 #حکیمیات  #شوگر اگر آپ کو چھوٹا پیشاب بار بار آ رھا ھےاگر آپ کا زخم جلد ٹھیک نہیں ھوتااگر آپ کے جسم پر سستی غالب رہتی ھ...
22/11/2022

#حکیمیات #شوگر

اگر آپ کو چھوٹا پیشاب بار بار آ رھا ھے
اگر آپ کا زخم جلد ٹھیک نہیں ھوتا
اگر آپ کے جسم پر سستی غالب رہتی ھے
اگر آپ کا جسمانی طور پر کام کرنے کو دل نہیں کرتا
اگر آپ کو صحبت کی طرف رغبت کم ہوتی ھے یا صحبت ہو نہیں پاتی

تو یہ صرف شوگر کی علامات #نہیں ھیں ۔۔

یہ تمام علامات جسم میں " #کیلشیم " کی زیادتی کی وجہ سے بھی ظاہر ہوتی ھیں ۔۔

لہذا پریشان ھونے کی بجائے قانون مفرد اعضاء کے کسی بھی معالج سے پاکستان بھر میں بالکل مفت تشخیص کروا لیں ۔۔۔

ہو سکتا ھے آپ کو شوگر نا ھو ، صرف کیلشیم بڑھی ہوئی ہو۔۔۔

المعالج : حکیم محمد عتیق بیگ
الم ہربل ہیلتھ کئیر، محمدی چوک عارف والا
03008845058

موسم جیسے جیسے سردی کی طرف بڑھ رھا ھے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب بھی روز بروز بڑھ رھا ھےاے سی اور ٹھنڈے پانی کو بائے بائے کر...
03/10/2022

موسم جیسے جیسے سردی کی طرف بڑھ رھا ھے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب بھی روز بروز بڑھ رھا ھے

اے سی اور ٹھنڈے پانی کو بائے بائے کر دیں

موسمی اثرات سے بچنے کے لئے

دیسی اجوائن 1 چٹکی
تازہ پودینہ 10 پتے
شہد 1 چمچ

اجوائن اور تازہ پودینہ کو 1 کپ پانی میں ابال لیں۔ پانی آدھا رہ جانے پر نتھار لیں ۔ اور شہد کا ایک چمچ ڈال کر یہ قہوہ استعمال کریں ۔

اللہ شفاء دینے والا

المعالج : حکیم محمد عتیق بیگ
الم ہربل ہیلتھ کئیر، محمدی چوک، عارف والا
03008845058

جامن کے 18 ناقابل یقین فوائد  #جامن فوری طور پر ہمیں   کی تفریحی شاموں کی یاد دلاتے ہیں جو خاندان کے ساتھ طویل گفتگو کے ...
24/07/2022

جامن کے 18 ناقابل یقین فوائد


#جامن فوری طور پر ہمیں کی تفریحی
شاموں کی یاد دلاتے ہیں
جو خاندان کے ساتھ طویل گفتگو کے دوران اس
چھوٹے پھل کے پیالوں کو ختم کرنے میں گزارتے
ہیں۔ جامن یا کالا بیر ایک ناقابل یقین حد تک
صحت بخش پھل ہے اور جامن کے بیج بھی اس
خاصیت سے پیچھے نہیں رہتے۔

جامن کے فوائد – Jamun Benefits
۔1 ہیموگلوبن کو بہتر کرتا ہے
۔2 جلد اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے
۔3 آپ کے #مسوڑھوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے
۔4 انفیکشن کو روکتا ہے
۔5 ذیابیطس کا علاج کرتا ہے
۔6 جلد کو صحت مند رکھتا ہے
۔7 آپ کے #دل کو صحت مند رکھتا ہے
۔8 وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
۔9 #معدے کی صحت کو بہتر بناتا ہے
۔10 قوت مدافعت بڑھانے والے کے طور پر کام کرتا ہے
۔11 زبانی صحت کو برقرار رکھے
۔12 #خون کو صاف کرتا ہے
۔13 خون کی کمی اور تھکاوٹ سے لڑتا ہے
۔14 بالوں کے لیے جامن کے فوائد
۔15 جامن کے پتے السر کا علاج کرتے ہیں
۔16 کینسر سے بچاتا ہے
۔17 جامن سے دمہ کا علاج
۔18 بڑھاپے کو روکتا ھے

المعالج :
، شمس آباد #عارفوالا
📞 03008845058
almherbalhealthcare@gmail.com


 #برسات کے موسم میں قے ، متلی ، موشن اور نظام انہضام کے چھوٹے چھوٹے مسائل اکثر لاحق ہو جاتے ھیں ۔ان سب سے بچنے کا بہترین...
14/07/2022

#برسات کے موسم میں قے ، متلی ، موشن اور نظام انہضام کے چھوٹے چھوٹے مسائل اکثر لاحق ہو جاتے ھیں ۔
ان سب سے بچنے کا بہترین طریقہ دوپہر کے کھانے میں #پیاز اور بطور سلاد لازمی استعمال کریں
ہو سکے تو کھانے کے بعد #گڑ تھوڑی سی مقدار میں استعمال کر لیں

نوٹ : یہ پوسٹ مریض حضرات کے لئے بالکل نہیں ھے ۔ مریض حضرات معالج سے رجوع کریں ۔۔

المعالج :
، شمس آباد #عارفوالا
📞 03008845058
almherbalhealthcare@gmail.com



Address

Muhammadi Chowk
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923008845058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Laam Meem Herbal Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alif Laam Meem Herbal Health Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram