29/04/2026
اعصابی غذائیں
یہ غذائیں حالت صحت میں ہر شخص چاہے وہ جس بھی مزاج و عمر کا ہو استعمال کر سکتا ہے
#لیکن
حالت مرض میں یہ غذائیں
عضلاتی اور غدی مزاج کے لوگ تو استعمال کر سکتے ہیں لیکن
کے لوگ یہ غذائیں استعمال نہ کریں