
26/12/2021
استور ڈس ایبل فاونڈیشن کی ایکزیکٹیو باڑی ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں استور ڈس ایبل فاونڈیشن کی سالانہ کارکردگی اور نی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ حکومت گلگت بلتستان نے تمام سرکاری محکموں میں معزور افراد کے کوٹے کو نظر انداز کرنے پر سخت تشویش اظہار کیا اور حکومت گلگت بلتستان بلخصوص وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید صاحب سے فوری تمام محکموں میں مختص کوٹے میں شامل کرنے کے احکامات جاری کرے۔