Louse AStore

Louse AStore LOUSE, also spelt Loas, is located near district headquarters of Astore. It is a small picturesque village of Astore District.

It is Famous for its Apple Orchards, Hydroelectric power station supplying power to most parts of Astore. It remained home to many doctors and learned people of Northern Areas Gilgit, Pakistan, includes Muhammad Ashraf Khan who established the Pakistan China border trade organization (NATCL) and Karakoram bank, Mehboob Ali khan Minster GB Government Khursheed Alam Chief Engineer WAPDA Director Health Diamer Astore division Dr. Rasheed Ahmad, Late Col Tariq Ashraf, Dr. Huma Ashraf,Dr.Parveen Ashraf,Dr.Maryam Khursheed, , Faizullah Khan Teacher Mujeeb-Ur-Rehman Audit Officer Karakuram Cooperative Bank Ltd, Gulabdin Inspector Schools, Hameedullah Head Master, Nooraman Teacher, Fazalur Rehman Social Worker, , Aftab Alam Work Abroad Australia, , Advocate Masood ur rehman, and several others. Mostly educated peoples of District Astore were belongs to this valley. The valley is famous for a wide variety of apples, cherries, almonds, nuts and grapes. River View point is famous for trout fish, Burger, steaks and other hot/ cold drinks.. contact :- isalmanwaheed1@gmail.com

02/07/2025

‏🌲 نلتر ویلی گلگت بلتستان کا سوئزرلینڈ

❄️‏گلگت آئے اور نلتر نہ گئے؟‏تو آپ نے گلگت کا اصل حسن نہیں دیکھا!‏
یہ وادی صرف چند کلومیٹر دور ہے
گلگت سٹی سے،‏پھر بھی اکثر لوگ اسے نظرانداز کر دیتے ہیں۔‏
جھیلیں، جنگلات، برف، چیئر لفٹ،‏اور سب سے بڑھ کر — سکون!‏
اگر گلگت بلتستان آئے ہیں،‏تو نلتر ویلی کا شکریہ ضرور ادا کیجیے —‏
یعنی وہاں جا کر اس کی خوبصورتی کا حصہ بنیے۔‏
یہ قدرتی جنت آپ کے انتظار میں ہے!‏

Naltar Velley GilGit 📍

‏لاپتہ سیاح چلاس تک پہنچ گئے ہیں..‏ٹوریسٹ پولیس نے یکجان ہوکر محنت سے لاپتا سیاحوں کا گینی پٹرول پمپ تک پہنچنے کی تصدیق ...
01/07/2025

‏لاپتہ سیاح چلاس تک پہنچ گئے ہیں..

‏ٹوریسٹ پولیس نے یکجان ہوکر محنت سے لاپتا سیاحوں کا گینی پٹرول پمپ تک پہنچنے کی تصدیق کردی۔5:47پر گینی پٹرول پمپ کی سی سی فوٹیج ٹوریسٹ پولیس نے حاصل کرلی۔

01/07/2025

‏🛑 کہاں سوئی ہوئی ہے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت؟
‏کیا صرف سوشل میڈیا پر نوٹس لینے سے جانیں بچتی ہیں؟
‏آج پھر ندی نالوں میں تقیانی (طغیانی) اپنے عروج پر ہے —
‏اور نیچے پل کے نیچے چھوٹے چھوٹے بچے پانی میں نہا رہے ہیں…!!

‏کیا یہ کسی بڑے حادثے کی پیشگی تصویر نہیں؟
‏⛔ کہاں ہے دفعہ 144 کی پابندی؟
‏⛔ کہاں ہے وہ انتظامیہ جو سیزن کے آغاز پر بڑے بڑے دعوے کرتی ہے؟

‏🌊 ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
‏لیکن نہ تو کوئی وارننگ سنائی دے رہی ہے،
‏نہ کوئی پولیس اہلکار موجود،
‏نہ کوئی حفاظتی بندش — بس ایک بےحسی کا عالم۔

‏📢 والدین سے بھی دردمند اپیل ہے:
‏اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان کو ان ندیوں میں نہانے سے روکیں!
‏بعد میں صرف افسوس اور الزام باقی رہ جاتے ہیں…!

‏🙏 انتظامیہ سے بھی برپور اپیل ہے:
‏اس سے پہلے کہ کوئی اور بچہ بہہ جائے — خدارا ہوش میں آئیں۔
‏فوری طور پر حفاظتی اقدامات کریں —

صرف زبانی نہیں، زمینی سطح پر۔

‏جانیں بچانا صرف عوام کی نہیں، ریاست کی بھی ذمہ داری ہے

27/06/2025

‏سیاحت کا خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا..😢

سوات کے خوبصورت وادیوں میں آج جو سانحہ پیش آیا اس نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ سیاحوں کا سیلابی پانی میں بہہ جانا صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک المناک حقیقت ہے جو ہماری انتظامی غفلت، بےحسی اور مجرمانہ لاپرواہی کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ وہ لوگ تھے جو قدرتی حسن کو دیکھنے لمحوں کو جینے اور خوشیاں بانٹنے یہاں آئے تھے… مگر واپسی میں ان کے مقدر میں فقط تاحیات خاموشی، آنسو اور کفِ افسوس رہا۔
افسوس کا مقام یہ ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی وارننگ کے باوجود نہ ضلعی حکومت نے کوئی حفاظتی اقدامات کیے اور نہ ہی سیاحوں کو بروقت خبردار کیا گیا۔

جب سیلابی پانی نے انہیں گھیر لیا تو وہ پکار اٹھے۔ مدد مانگی، زندگی کی دہائیاں دیں مگر ریاستی مشینری کہیں نظر نہ آئی۔ نہ کوئی ریسکیو ٹیم پہنچی اور نہ کوئی ضلعی افسر۔
وہ ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے اور آخرکار وہ ہار گئے۔
کیا ہم اتنے بےحس ہو چکے ہیں کہ انسانوں کی زندگیاں ٹھیکوں، کمیشنوں اور بجٹ کی فائلوں میں دفن ہو چکی ہیں؟
کیا سیاحت کے فروغ کا مطلب یہ ہے کہ سیاح غیر محفوظ راستوں پر بغیر کسی حکومتی رہنمائی کے چھوڑ دیے جائیں؟
یہ صرف بدانتظامی نہیں بلکہ ایک ایسا ریاستی جرم ہے جو کئی قیمتی جانوں کو نگل گیا۔ جب ریاست شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہو جائے تو سوالات اٹھتے ہیں اور اٹھنے چاہئیں۔
میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں۔ لیکن تعزیت کے ساتھ ہمیں یہ عزم بھی کرنا ہوگا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ ہم صرف حادثات پر افسوس نہ کریں بلکہ اس نظام کو جھنجھوڑ کر جگائیں، جو وقت پر آنکھیں بند کر لیتا ہے۔

25/06/2025
D E O S A I Louse AStore
24/06/2025

D E O S A I Louse AStore

•چند مخصوص لوگوں کو بچانے کیلئے ایک شریف النفس آفیسر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔•اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں• حبی...
22/06/2025

•چند مخصوص لوگوں کو بچانے کیلئے ایک شریف النفس آفیسر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔

•اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

• حبیب اللہ صاحب کو باعزت اپنی پوسٹ پر بحال کیا جائے

• بغیر کسی نوٹس بغیر کسی انکوائری بغیر کسی پروف بغیر کسی گواہ کے برطرف کرنا صرف حبیب اللہ صاحب کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پوری خاندان کے ساتھ زیادہ ہے چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی ہے

•ایکسن حبیب اللہ صاحب ایک قابل ایماندار کرپشن سے پاک غریبوں کا ساتھی افسر ھے

•اس کو برطرف کرنا سوالیہ نشان ہے

•صاف شفاف تحقیقات کی جائے

•اور ایکسن صاحب کو فوری بحال کیا جائے

18/06/2025

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/06/2025

Beautiful Louse Astore

Address

Astor
22010

Telephone

+923555018518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Louse AStore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Louse AStore:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram