Assistant Commissioner Athara Hazari, Jhang

Assistant Commissioner Athara Hazari, Jhang Assistant Commissioner Office, Tehsil 18-Hazari, District Jhang

27/04/2026
25/04/2026

بحکم ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں بھی محکمہ مال کی حوالات کی صفائی کروا دی گئی ہے۔ سرکار کے نادہندگان سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے ہر طرح کے واجبات کی مکمل آدائیگی کریں تاکہ ممکنہ پریشانی سے بچا جا سکے۔ مؤرخہ 27 اپریل 2026 بروز سوموار سے سخت قانونی کارووائیوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

لینڈ ریونیو ایکٹ ۱۹۶۷ کے سیکشن ۸۲ کے تحت محکمہ مال کے افسران کو اختیار حاصل ہے کہ وہ سرکار کے نادہندہ فرد کو ۲۴ گھنٹے سے لے کر ۳۰ دن کے لئے گرفتار کر سکتے ہیں حتیٰ کہ سرکار کا نادہندہ شخص سرکاری واجبات کی مکمل آدائیگی کر دے۔

01/11/2025

01-11-2025

Address

Bhakkar Road
Atharan Hazari
35180

Telephone

+923127690890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Athara Hazari, Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Assistant Commissioner Athara Hazari, Jhang:

Share