Psych terminology

Psych terminology if you can't change things manage them about your mental health you can get our services

Seven deadly habits :-CriticizingBlamingComplainingNaggingThreateningPunishmentBribing
18/11/2023

Seven deadly habits :-
Criticizing
Blaming
Complaining
Nagging
Threatening
Punishment
Bribing

03/11/2023

خود کو آزاد سمجھو تاکہ آپ کے فیصلے کسی کی سوچ اور دباؤ سے بھی آزاد ہو ماہر نفسیات سحر

26/10/2023

اور حقیقت کو تسلیم کرنا بھی بہادری ہے ذہن بھی متعین ہو جاتا ہے ۔ ماہر نفسیات سحر

10/10/2023

Asking for help is one of the bravest and best things you can do.

07/10/2023

وقتی خواہشات صرف آپ کا ذہنی سکون برباد کرتی ہے ۔ ماہر نفسیات سحر

03/10/2023

الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں ، یہ زہر اور دوا دونوں کا کام کرتے ہے ۔ ماہر نفسیات سحر

03/10/2023

نظر انداذ کرنے کا ہنر سیکھ جاے پھر دیکھ لے لوگ کس طرح اپنی لائن پہ آتے ہے ۔ ماہر نفسیات سحر

30/09/2023

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی۔ کچھ لوگوں میں SAD شروع ہونا ہو جاتا ہے کوشش کریں اکیلے نہیں بیٹھیں , چہل قدمی کریں خود کو مصروف رکھیں ۔

30/09/2023

سیزنل ایفیکٹیو ڈس آرڈر (SAD) ڈپریشن کی ایک قسم ہے جس کا تعلق موسموں میں ہونے والی تبدیلیوں سے ہے — سیزنل ایفیکٹیو ڈس آرڈر (SAD) ہر سال تقریباً ایک ہی وقت پر شروع ہوتا ہے اور ختم ہوتا ہے۔ اگر آپ زیادہ تر لوگوں کی طرح ہیں تو، آپ کی علامات موسم خزاں میں شروع ہوتی ہیں اور سردیوں کے مہینوں تک جاری رہتی ہیں، آپ کی توانائی ختم ہو جاتی ہے اور آپ مزاج خراب محسوس ہوتا ہے۔ یہ علامات اکثر موسم بہار اور گرمیوں کے مہینوں میں حل ہو جاتی ہیں۔ کم کثرت سے، موسم بہار یا موسم گرما کے شروع میں ڈپریشن کا سبب بنتا ہے اور موسم خزاں یا سردیوں کے مہینوں میں حل ہوجاتا ہے۔

30/09/2023

کوئی کسی کہ کام نہیں آتا اس لیے خود پر توجہ دیں ۔

Give honest review on my marham profile I need it
28/09/2023

Give honest review on my marham profile I need it

Ammarah Saher is a Psychologist at Video Consultation, Garden Town, Attock. Call us to book appointment or consult online.

26/09/2023

بہادر بنے صرف جسمانی لحاظ سے نہیں بلکہ ذہنی لحاظ سے بھی ، تاکہ ضرورت کے وقت دماغ سے کھیل جاے لوگوں کے ۔ ماہر نفسیات سحر

26/09/2023

جواب دینا سیکھے اور منہ پہ دیں کہ کے ان سب کو جس کو آپ کی ذہنی صحت کی فکر نہیں بلکہ اپنے دو ٹکے رتبے کی فکر ہے ماہر نفسیات سحر

26/09/2023

شاہد ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل اس لیے بھی زیادہ ہے کہ لوگ اپنے سے چھوٹے درجے کے لوگوں سے تمیز سے بات کرنا پسند نہیں کرتے اور اپنے سے بہتر درجے کے پاؤں چاٹنا تک پسند کرتے ہے۔ ماہر نفسیات سحر

21/09/2023

خود کو اتنا مضبوط کر لو کہ اداس ہو کہ بھی مسکرانے کی عادت پڑ جاے آپ کو ماہر نفسیات سحر

13/09/2023

غم بانٹنا سیکھے، خوشی میں لوگ خود ہی اکٹھے ہو جاتے ہے ماہر نفسیات سحر

12/09/2023

Workplace پہ کوئی اپنا نہیں ہوتا جس کو موقع ملتا ہے وہ آپ کی ایک غلطی کا فاہدہ اٹھاتا ہے بہتر یہ ہے کہ اپنا کام کریں اور سکون سے گھر جاے

09/09/2023

عمر گزر گئی اب کچھ نہیں کر سکتے اب کچھ سیکھ نہیں سکتے ؟ خود کو اس سوچ سے آزاد کرو اور ہر وہ کام کرو جو آپ کو کرنا پسند تھا یہ ہے ماہر نفسیات سحر

09/09/2023

اپنی صلاحیتوں کو پہچانوں یہ ہی آپ کا قیمتی اثاثہ ہے ماہر نفسیات سحر

05/09/2023

When I block you it's not my mistake . You deserve it. setting boundaries is important, you deserve mental peace 🕊️

02/09/2023

اپنے ذہن کو منفی سوچوں سے آزاد کریں آپ کوئی غلام نہیں ایک آزاد ذہن کے مالک ہے ۔ ماہر نفسیات سحر

01/09/2023

ہر شخص اپنی ذات کی حد تک مکمل ہے اور دوسروں کی نظر میں نہیں

01/09/2023

سادگی اپنوں اور زندگی کو آسان کرو۔ماہر نفسیات سحر

ضروری نہیں ہر پھول گلاب کا ہی اچھا لگے اسی طرح ہر کوئی آپ کی ذہنی صحت کے لیے بھی اچھا نہیں ہوتا
07/07/2023

ضروری نہیں ہر پھول گلاب کا ہی اچھا لگے اسی طرح ہر کوئی آپ کی ذہنی صحت کے لیے بھی اچھا نہیں ہوتا

12/06/2023

Which disorder you want to learn from me ? Provide awareness about mental disorders

11/06/2023

Any queries about mental health ask about it , till 9 o'clock psychologist ammarah

04/06/2023

You need time just for yourself to recover your strength and reduce your anxiety and stress try it

24/05/2023

The art of say no
Click the link in first comment

Time for transformation know your worth you can do it ,your mental health is important
19/05/2023

Time for transformation know your worth you can do it ,your mental health is important

17/05/2023

صاف پانی گندے پانی میں مل کر گندہ ہی ہوگا اس طرح منفی سوچ کے حامل لوگوں میں بیٹھ کر مثبت سوچ نہیں آ سکتی ۔

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psych terminology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psych terminology:

Videos

Share


Other Attock City clinics

Show All