School Health & Nutrition Supervisor Attock

School Health & Nutrition Supervisor Attock SCHOOL HEALTH & NUTRITION SUPERVISOR ATTOCK Please Promote this page and share activities related to School Health Programe

Islamabad completely closed...
04/10/2024

Islamabad completely closed...

فیس بُک کے ایک بھائی صاحب نے اپنی وال پر بجلی کے بلوں کی پک لگائی ہوئی ہے ذرا دیکھیں 197 یونٹ کا بل 3500 ہے اور 205 یونٹ...
23/06/2024

فیس بُک کے ایک بھائی صاحب نے اپنی وال پر بجلی کے بلوں کی پک لگائی ہوئی ہے
ذرا دیکھیں 197 یونٹ کا بل 3500 ہے اور 205 یونٹ کا بل 11583 روپے ہے
یعنی 7 یونٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 8 ہزار روپے بل زیادہ ہے اور مزے کی بات تو یہ ہے 7 یونٹ زیادہ استمعال کرنے کے بھیانک جرم میں ان بھائی صاحب کو 6 ماہ یہ سزا ملے گی اور اسی طرح بل آئے گا 😢
خاموشی ایک جرم ہے
مظلوم کی خاموشی ظالم کو مزید ظالم بناتی ہے

03/06/2024
پاکستان میں اگلے دس دنوں میں ریکارڈ گرمی پڑے گی، خاص طور پر جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 50 بھی کراس کریگادرجہ حرارت کا یو...
19/05/2024

پاکستان میں اگلے دس دنوں میں ریکارڈ گرمی پڑے گی، خاص طور پر جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 50 بھی کراس کریگا
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں بلکہ پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا یہ درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا ہے کہ اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی ناہوں ۔

اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز فل فور روک سکتی ہے وہ شجرکاری ہے
ایک دو سال قبل بہت سی تنظیمیں اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت درخت لگارہے تھے مگر اب اس طرف کوئی ایکٹوٹی نظر نہیں آرہی
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 درخت ضرور لگائے
اپنے گھروں کے باہر ، ذرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے ، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں
اپنی نسلوں کو شدید گرمی میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکاہے

آئیے سرسبز و شاداب پاکستان بنانے میں ہمارا ساتھ دیں.

17/05/2024
01/05/2024

ہر دوست سے درخواست ہے کہ ابھی جائیں اور پاکستانی چوک یا پل ڈاٹ سے ایک مزدور ساتھ لیں اسے ایک ہزار نقد اور ایک ہزار کا فروٹ یا کھانا لیکر دیں کہ جاؤ آج کا دن اپنے بچوں کے ساتھ گزارو لیکن کوئی دوست تصویر نہ بنائے صرف اللّٰہ کی رضا کے لئے اور مزدور ڈے منانے کا بہترین طریقہ

Beautiful View of Dhok Baghan (Hattar)
25/04/2024

Beautiful View of Dhok Baghan (Hattar)

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS
10/04/2024

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS

12/06/2022
‏آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی
13/05/2022

‏آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی

Address

ATTOCK
Attock City

Telephone

03335366775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School Health & Nutrition Supervisor Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to School Health & Nutrition Supervisor Attock:

Share