JADOON-Advocates of Peace"

JADOON-Advocates of Peace" Swabi

🍛 اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین میں پکا پکایا کھانا تقسیمتعاون بصورت بنک اس لنک پر کلک کریں https:/...
17/08/2025

🍛 اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین میں پکا پکایا کھانا تقسیم

تعاون بصورت بنک
اس لنک پر کلک کریں
https://uwt.org.pk/banktransfer/

Whatsapp: +923119400034
Call: +923119400034
ایزی پیسہ اکاونٹ:
Muhammad Idress Khattak
03119400034

16/08/2025

الجزیرہ والوں نے بھی سوات سیلاب کی ویڈیو اپلوڈ کی ۔
اللہ تعالیٰ خیر کرے ۔😭

یہ تصویر دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی چودہ اگست منائیں 🥺 سمجھ جائیں ان کا ضمیر مرچکا ہےـلعنت ہو ایسی آزادی اور آزاد دیس پر...
13/08/2025

یہ تصویر دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی چودہ اگست منائیں 🥺 سمجھ جائیں ان کا ضمیر مرچکا ہےـ
لعنت ہو ایسی آزادی اور آزاد دیس پر جہاں بچے بھی محفوظ نہ ہوـ🖐️🥺🥺😭😭

13/08/2025

ڈی جی خان یونیورسٹی میں ایک اور جنسی سکینڈل سامنے آگیا۔دو پروفیسروں نے مُجھے اپنے ہاسٹل بلایا اور پوری رات زیادتی کی،اب وہ میری چھوٹی بہن کو بلیک میل کرتے ہیں مُجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔ڈی ایس صاحب کو کئ درخواستیں دی ہیں لیکن کوئی ایکشن نہیں ہو رہا ہے۔اب میں خودکشی کرلوں گی۔طالبہ
🥺🥺🥺🥺🥺

12/08/2025

یوسڑے پکاردے خودکارسڑے پکار دے۔نرسڑے دتپوس کولو سڑے
صوابی:تحصیل ٹوپی کےچیئرمین محمدرحیم جدون کی بادہ ڈیم میں افسران کیساتھ گفتگو۔ (صوابی نامہ نیوز).copy.

بادہ ڈیم کے پل پر خطرناک شگاف — راستہ بند، صوابی: گدون میں واقع بادہ ڈیم کے پل پر خطرناک شگاف اور زمین بیٹھنے ( شگاف پڑن...
12/08/2025

بادہ ڈیم کے پل پر خطرناک شگاف — راستہ بند،

صوابی: گدون میں واقع بادہ ڈیم کے پل پر خطرناک شگاف اور زمین بیٹھنے ( شگاف پڑنے ) کی اطلاع ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر، ایمرجنسی آفیسر نعمان خان، واٹر ریسکیو، ڈیزاسٹر ریسکیو اور دو ایمبولینسز پر مشتمل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ روانہ کردی گئی۔

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر صورتِ حال کا جائزہ لیا اور حفاظتی اقدامات کے تحت پل کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا

علاقے میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کا عملہ 24/7 الرٹ کردیا گیا ہے اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

عوام کے لیے ہدایات:
متبادل راستے استعمال کریں اور پل کے قریب جانے سے گریز کریں۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال یا مزید شگاف کی اطلاع فوراً ریسکیو 1122 کو دیں۔

پل کے اطراف حفاظتی باڑ اور وارننگ بورڈز کا احترام کریں۔
ریسکیو 1122 نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتیاط ہی حفاظت ہے۔
Copy.

12/08/2025

موسم بدل گیا ۔
زمانے بدل گئے ۔💯 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

11/08/2025

بادہ سمال ڈیم میں شگاف۔
ناظم تحصیل ٹوپی رحیم جدون کا دو ٹھوک موقف ۔💯

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ جبکہ شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ...
11/08/2025

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
جبکہ
شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہی نہ دیتا۔
لہذا
جہالت خوف پیدا کر کے صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے۔
آپ بھی اپنے اندر شعور پیدا کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں۔
کیونکہ
آپ بھی بہت سی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
(جدون ایڈوکیٹ آف پیس)

21/08/2024

الفلاح یونانی ھربل دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر.رابطہ نمبر. 03109651698.....03139440783

22/03/2024
22/03/2024

Address

Attock

Telephone

+923131443599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JADOON-Advocates of Peace" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram