31/08/2024
السلام علیکم! موجودہ دور میں سوشل میڈیا کے بغیر بھی گزارا مشکل ہے ، پہلے کبھی مجھے یہ مشکل درپیش تو نہیں آئی لیکن سن رہے ہیں کہ ہماری کوئی فیک آئی ڈی گردش میں ہے لہذا دوستوں کو آگاہ کرنا ضروری سمجھا کہ میری اور کوئی آئی ڈی نہیں، اگر کوئی آپ کو ریکوئسٹ آئے تو قبول نہ کریں شکریہ