New Sultani Dawakhana Attock

New Sultani Dawakhana Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Sultani Dawakhana Attock, Medical Equipment Supplier, Near ckock fawara attock, Attock.

⭕  سگندھ ناگوری آج ایک ایسی بوٹی کاتعارف لیکر حاضرھوا ہو کہ اگر اسکو جڑی بوٹیوں کی بادشاہ کہاجاٸے تو بھی کم ھے اسگندھ می...
02/06/2021

⭕ سگندھ ناگوری
آج ایک ایسی بوٹی کاتعارف لیکر حاضرھوا ہو کہ اگر اسکو جڑی بوٹیوں کی بادشاہ کہاجاٸے تو بھی کم ھے
اسگندھ میرے ذاتی تجربے میں اس کی جڑ ھی جنسنگ ھے

اسگندھ عورتوں اور مردوں کےامراض کےلئے شافی علاج ہے

یہ مقوی باہ ہے۔ بدن اور کمر کو طاقت بخشتا ہے۔
عورتوں کےمرض جریان الرحم لیکوریااور بچوں کے امراض سوکھا پن میں مستعمل ہے
یہ بدن کو بھی فربہ کرتا ہے اس کا سفوف چار ماشہ روزانہ صبح شکر اور دودھ کے ہمراہ کھلانا معین حمل ہے

اسگندھ کا پودہ ایک فٹ سے چار فٹ یا پانچ فٹ تک اونچا ہوتا ہے‘ اس کی جڑ پتلی‘ لمبی انگلی کے برابر ہوتی ہے
جب اس کی جڑ کو توڑا جائے تو گھوڑے کے پیشاب کی طرح اس سے بدبو آتی ہے۔
اس لیے اس کا سنسکرت نام آشوگندھا ہے۔ اسے مختلف ملکوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ پاکستان کے گرم خشک علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست ناگوار (ناگ پور) میں بکثرت پیدا ہوتی ہے۔
جو تمام ممالک میں پیدا ہونے والی سے زیادہ فائدہ مند خیال کی جاتی ہے اور طبی دنیا میں کافی شہرت حاصل کیے ہوئے ہے۔
اس کو دو سال کے بعد کیڑا لگ جاتا ہے۔ کرم خوردہ یا بوسیدہ اسگندھ کا استعمال ممنوع ہے کیونکہ ایسی کرم خوردہ اسگندھ جسم میں فائدہ دینے کے بجائے زہریلے اثرات پیدا کرتی ہے
اور نتیجہ کے طور پر صحت اور تندرستی پر قسام ازل کا تیز کلہاڑا برسنے لگتا ہے۔ مزاج گرم خشک تیسرے درجہ میں‘ ذائقہ قدر تلخ اور اس کی مقدار تین ماشہ سے پانچ ماشہ تک۔

افعال و استعمال:

ایور ویدک حکماء نے قاطع بادی و بلغمی‘ نیند آور نہایت عمدگی سے انسان کی عام کمزوری کو سطح اعتدال پر لانے کی ضامن قرار دی ہے

اسگندھ اپنےقدرتی طبی فوائد کے لحاظ سے سوزش جسم اور تپ دق جیسے موذی مرض اور ہمہ گیر مرض کا ازالہ کرنے میں قدرت خداوندی کا دست شفقت ہے۔
جدید حکماء نے اپنی اپنی تصنیفات میں اس کے زبردست فوائد کا ذکر کیا ہے۔ قدیم حکماء نے پاؤں تلے روندی جانے والی بوٹی کے مجربات پیش کرکے عالم جہاں کو محو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
یہ مقوی باہ ہے۔ بدن اور کمر کو طاقت بخشتا ہے۔
عورتوں کے مرض جریان الرحم اور بچوں کے مرض سوکھا پن میں مستعمل ہے۔
یہ بدن کو بھی فربہ کرتا ہے اس کا سفوف چار ماشہ روزانہ صبح شکر اور دودھ کے ہمراہ کھلانا معین حمل ہے۔
بعد دفع حمل کے عورتوں کو بالخصوص دینا چاہیے۔ قدیم حکماء کے تجربات مشاہدات پر اسے کثرت بول‘ اسقاط حمل‘ درد شقیقہ‘ نسیان اور عام کمزوری وغیرہ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
کئی ایور ویدک حکماء نے دل کھول کر اسگندھ کو خراج تحسین تعریف دیا ہے۔ یہ بات ہرگز مخفی نہ رہنے دی کہ اسگندھ انسانی زندگی کے نشوونما کیلئے بہترین رسائن اور طبی ٹانک ہے۔
ان محققین ایورو وید کا فرمان ہے۔ پندرہ دن اسنگندھ ناگوری کا سفوف گھسی‘ تیل یاگرم پانی سے پھانکا جائے تو جس طرح موسم خزاں میں پانی پڑنے سے سوختہ نباتات کو سبزی حیات ملتی ہے اسی طرح اسگندھ کا سفوف دبلے پتلے اور لاغر ونخیف جسم کوایک نئی زندگی ملتی ہے۔

اس کے چند مجربات ملاحظہ فرمائیں:۔

کمزوری: اسگندھ ناگوری‘ بیخ بدھارا اور ستاور تینوں ہم وزن لے کر الگ الگ سفوف کرکے باہم ملالیں‘ سب کے برابر وزن مصری ملا کر خوف اچھی طرح ملالیں اور شیشی میں محفوظ کرلیں۔ خوراک چھ ماشہ ہمراہ دودھ گائے
(اگر گائے کا نہ ملے تو بھینس کا دودھ) نیم گرم کھاتے رہنے سے جریان‘ اح**ام‘ ضعف‘ کمزوری ہاضمہ کے عوارضات رفع ہوجاتے ہیں۔
پانی کی طرح بہتا ہوا مادہ تولید مکھن کی طرح گاڑھا ہوجائےگا۔ لاغر‘ نخیف زندگیوں کیلئے یہ عجیب الاثر ٹانک ہے۔جریان و اح**ام: جریان‘ اح**ام و سرعت میں جب عارضہ شدت پذیر ہو یا مرض کا آغاز ہورہا ہو تو ایسی حالت میں اسگندھ ناگوری آب حیات کا کام دیتی ہے۔ اسگندھ ناگوری 4 ماشہ‘ ستاور کا سفوف تین ماشہ‘ موچرس کا سفوف ایک ماشہ‘ ملا کرڈیڑھ تولہ شہد اور چار ماشہ گھی کے مرکب میں شامل کرکے ایک ماہ روزانہ کھائیں۔ نہایت ہی مفید ہے

۔درد کمر اور کمزوری: اسگندھ کا سفوف اور مصری ہموزن ملالیں‘ چھ ماشہ صبح نہار منہ نیم گرم دودھ سے دو ہفتہ استعمال کریں۔ نہایت مفید ہے

نوٹ: جن صاحبان کو اس مہنگائی کے دور میں خالص دودھ شہد وغیرہ میسر نہ ہوں تو اس کا سفوف نیم گرم پانی سے کھالیا کریں۔ بہت فائدہ ہوگا مردانہ طاقت کے لیے اکسیر الاثر ھے ضاٸع شدہ منی کی ریکوری کےلیے اعلی ھے مولد منی ھے جن عورتوں کادودھ کم ھو کچی ناریل کے ھمراہ چھ ماشہ نہار منہ استعمال کریں

New sultani dawakhana attock
What's up # 03215744801
دواخانہ سلیمانی ہربل

25/05/2021

⭕ دوران مباشرت فوری فراغت کے مجچب نسخہ جات

معذرت کے ساتھ یہ ایک حساس مسلہ ہے جسے منظر عام پہ ڈسکس کرنا نامناسب ہے سینکڑوں ممبران نے انبکس میں پوچھا ہے کہ مباشرت کے دوران فوری فارغ ہو جانے کا کیا علاج ہے اور عورت کو لیکوریا کیوں ہوتا ہے

تو پہلے آتے ہیں عورت کے لیکوریا بارے یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ مباشرت کے دوران اگر مرد فارغ بھی ہو جائے تو بھی صبر کا دامن تھامے رکھے اور تھوڑا سا اور حوصلہ کرے عورت فارغ ہو ہی جائیگی محتصرا دوران مباشرت عورت کا بھی فارغ ہونا ضروری ہے فارغ نہ ہونے پر ہی عورت کو لیکوریا ہوتا ہے جو اسے کھا جاتا ہے جس طرح جلق کا مریض اگر مشت زنی کرتا ہے اور عضو خاص کے شدید گرم ہونے پر دماغ جب منی کو خارج کرنے کا حکم دے دے اور وہ منی خارج نہ ہو اور وہ ٹھنڈے پانی سے عضو خاص کو دھو لے تو یہ تباہی ہے کیونکہ سو دفعہ لواطت ایک دفعہ مشت زنی کے برابر ہے اب آتے ہیں اصل ٹاپک کی طرف دوران مباشرت فوری فراغت دخول سے قبل ہی فارغ ہونا

سب سے پہلے قبض کا خاتمہ کریں قبض کی وجہ سے ہی مثانے پہ زور پڑتا ہے اور بلاوجہ قطرے بھی اسی وجہ سے نکلتے ہیں

نسخہ نمبر 1
موچرس
بہوپھلی
سنکھا ہولی
کمرکس
ہر ایک ایک تولہ لیکر خوب پیس کر سفوف بنا لیں دو ماشہ صبح شام ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے کے گھنٹہ بعد لیں دو ہفتے استعمال سے سرعت انزال سے جان چھوٹ جائیگی اور طبعی امساک ہو گا

نسخہ نمبر 2
اسگند ناگوری
موصلی سفید
ہموزن پیس کر سفوف بنا لیں ایک چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈالکر رات کو رکھ دیں اور صبح نہار منہ اس میں چینی حسب ذائقہ ڈالکر پی لیا کریں چودہ یوم استعمال کریں وگدا دریا رک جاوے گا مطلب جریان قطرے انا سرعت انزال ان سب کا خاتمہ کر دیگا
نوٹ! موصلی سفید انڈین لیں پنساری 30 روپے تولہ والی دے دیتا ہے اکثر
نسخہ نمبر 3
سمندر سوکھ
تالمکھانہ
لاجونتی
کوزہ مصری
ہموزن پیس کر سفوف کر لیں
ادھی چھوٹی چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے کے گھنٹہ بعد صبح شام یہ نسخہ ایلفی ہے مگر مواد اتنا گاڑھا کر دیتا ہے کہ سوچ سے باہر ہے اگر قبض نہ ہو تو اس سے بڑھ کے شاید ہی کوئی نسخہ ہو اسلئیے پہلے قبض دور کریں
نوٹ!
ایک وقت میں ایک نسخہ استعمال کریں ویاگرا کوبرا وغیرہ چھوڑیں آخر میں بندہ ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں...دعا کا طالب
احسان الہی
نیو سلطانی دواخانہ اٹک
Whatsapp # 03215744801

25/05/2021

مفرح شاہی

معدہ اور جگر کے تمام گرم امراض کی کامیاب دواء
اعصابی کمزوری
ہاتھ پاوں کا جلنا
پیشاب کی بندش رک کر اور جل کر آنا سوزاک
سرعت انزال ذکاوت حس
قبض تیزابیت السر معدہ بوجہ غدی سوزش
ہائی بلڈ پریشر نیند کا نا آنا
خفقان قلب سوزاک غدی فالج
اعصابی تسکین سے پیدا ہونے والی ہر علامت
جسم کے کسی بھی حصہ سے خون آنا یا منی کی جگہ خون آنا

مفرح شاہی المعروف جوارش شاہی طب قدیم کا معروف نسخہ ہے۔۔۔۔اسکے بے شمار فوائد ہیں۔۔۔۔اعصابی کمزوری کی بہترین دواء ہے۔۔۔قانون مدرداعضاء کے ماہرین نے قدیم نسخہ میں کچھ ردوبدل کرکے اسے مزید موثر ومفید بنادیا ہے جس سے اسکے افعال واثرات مزید تیز ہوگئے ہیں۔۔۔
جوارشات کا مزاج غدی عضلاتی ہوتا ہے اور جوارشات عموما گرم اجزاء پر مشتمل ہوتی ہیں۔۔۔لیکن اسکے اجزاء مفرح قلب ہیں۔۔۔لہذا اسکا نام مفرح شاہی ہے۔۔۔

مربہ آملہ گھٹلی دور کردہ 100 گرام
مربہ سیب 100 گرام
مربہ گاجر 100 گرام
الائچی خورد 25 گرام
صندل سفید عمدہ 25 گرام
کشنیز خشک 25 گرام
گل سرخ صاف شدہ 25 گرام
زرشک شیریں 50 گرام
چینی یا شہد سہہ چند ادویہ
تمام ادویات کو پیس کر مربہ جات ملاکر دوبارہ ہاون دستہ یا کونڈی میں کوٹ لیں۔۔اور قوام بناکرشامل کردیں۔مفرح شاہی تیار ہے۔۔
ایک چھوٹی چمچ چاے والی صبح وشام کھانے کے بعد دیں۔۔دل کی گھبراہٹ بےچینی خفقان نیند نا آنا اور دیگر مندرجہ بالا عوارض کے لیے تیز بہدف دواء ہے۔۔۔۔موسم گرما سے ہونے والی علامات میں بے حد مفید ہے۔

خونی بواسیر کا دیسی اعلاج ( انشااللہ )نسخہ الشفاء : ہلدی  25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرامترکیب تی...
09/03/2021

خونی بواسیر کا دیسی اعلاج ( انشااللہ )

نسخہ الشفاء : ہلدی 25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس کر سفوف بنا کر شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چائے کا چمچ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر کا مکمل بہترین علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں

ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻓﺮﺑﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺭﺍﮐﯽ ﻧﺴﺨﮧﺍﺟﺰﺍﺀﭼﮭﻮﮬﺎﺭﮦ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﭩﮭﻠﯽ30 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﭼﻠﻐﻮﺯﮦ 5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﺑﺎﺩﺍﻡ5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﭘﺴﺘﮧ 5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﺍﺧﺮﻭﭦ5 ...
09/03/2021

ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻓﺮﺑﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺭﺍﮐﯽ ﻧﺴﺨﮧ
ﺍﺟﺰﺍﺀ
ﭼﮭﻮﮬﺎﺭﮦ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﭩﮭﻠﯽ30 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﭼﻠﻐﻮﺯﮦ 5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﺑﺎﺩﺍﻡ5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﭘﺴﺘﮧ 5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﺍﺧﺮﻭﭦ5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﻐﺰﻓﻦﺩﻕ5 ﺗﻮﻟﮧ،ﻧﺎﺭﯾﻞ ﭘﺎﺅﮈﺭ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﮐﺎﻟﮯ ﺑﮭﻨﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﭼﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﭨﺎ 25 ﺗﻮﻟﮧ،ﻣﯿﺘﮭﺮﮮ25 ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ25 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ 500 ﮔﺮﺍﻡﭼﯿﻨﯽ 500 ﮔﺮﺍﻡﺩﻭﺩﮪ 2 ﮐﻠﻮ

۔۔۔جاری ہے ۔

ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﭼﮭﻮﮬﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﮬﺎﺭﮮ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻧﺮﻡ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻧﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﮔﮭﻮﭦ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟﺑﻘﯿﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﺁﮒ ﭘﺮ ﭘﮑﺎ ﺋﯿﮟ ﺗﺎ ﮐﮧﺩﻭﺩ ﮪ ﮐﺎ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﯽ ﮐﻮ ﺁﮒ ﭘﺮ ﮔﺮﻡ ﮐﺮ
ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﭨﺎ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﮬﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﮒ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﮟ۔۔۔جاری ہے ۔

ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﻮﮦ ﺟﺎﺕﻣﻮﭨﺎ ﻣﻮﭨﺎ ﮐﻮﭦ ﮐﺮﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ، ﺍﺏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮬﮯﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: 3ﺗﻮﻟﮧ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎ ﺭ ﻣﻨﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫﻓﻮﺍﺋﺪ: ﺳﻮ ﮐﮭﺎ ﺩﺑﻼ ﭘﺘﻼ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ.

السر معدہ کے لیے مجرب ترین نسخہ یہ ہے۔طباشیر (اصلی یا انڈیا کی )100گرامکلونجی (صاف شدہ)100گرامہلدی (عام استعمال والی) 10...
09/03/2021

السر معدہ کے لیے مجرب ترین نسخہ یہ ہے۔
طباشیر (اصلی یا انڈیا کی )100گرام
کلونجی (صاف شدہ)100گرام
ہلدی (عام استعمال والی) 100گرام
پودینہ (صرف صاف پتے) 100گرام
بادیان (سونف صاف شدہ) 100گرام
شہد (خالص ) 100گرام
تمام چیزوں کا سفوف نہایت باریک تیار کر لیں۔ شہد کو گرم کر کے اس سفوف کو شہد میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر پکائیں جب سب چیزیں یک جان ہو جائیں تو اتار لیں۔ یہ معجون ہر کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دو چار گھونٹ آدھا گلاس پانی میں ملا کر پی لیں۔ اس دو ا کے استعمال کے بعد ایک گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں نہ ہی پئیں ۔ انشااللہ معدہ کا السر دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا۔ اگر یہ نسخہ تیار کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو پھر صرف شہد ہی کافی ہے۔
اگر صرف شہد استعمال کرنا ہو تو ایسے استعمال کریں:
شہد (30 ملی گرام) صبح ناشتے سے ڈیڑھ یا دو گھنٹے قبل، اور دوسری خوراک کھانے کے تین گھنٹے کے بعد کھائیں اور یہ عمل دو ماہ تک جاری رکھیں انشااللہ شفا ہو گئی۔ لیکن اگرمرض پھر بھی باقی رہ جائے تو 15 دن کے وقفے سے اس کا استعمال پھر سے شروع کر دیں۔
السر معدہ میں احتیاط:
سرخ مرچ ،مصالحے، سرکہ، بہت تیز نمک (زیادہ مقدار میں) وغیرہ کے علاوہ گھی میں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔ کھانا نہ تو بہت زیادہ گرم ہو اور نہ ہی بلکل ٹھنڈا، بلکہ نارمل گرم ہو تو معدہ اس کو جلد قبول کر لیتا ہے۔ معدہ کے السر میں ٹھنڈا دودھ یا آئس کریم بھی تھوڑی مقدار میں کھالیں تو اس عمل سے معدہ میں درد اور تیزابیت کم ہوجاتی ہے۔ یعنی معدہ میں زیادہ تیزابیت نہیں بنتی جس کی وجہ سے معدہ کا زخم بھی خراب نہیں ہوتا۔
معدہ کا اکسیر نسخہ:
معدہ کے امراض یوں تو آج کل بہت ہی زیادہ ہیں۔ جن میں خاص طور پر تبخیر معدہ بہت عام ہے ۔ جس کے علاج کے لئے لوگ بہت زیادہ روپیہ خرچ کرتے ہیں۔میں آپ کو انتہائی سستا، عام فہم اور سادہ سا نسخہ بتا دتیا ہوں۔ جس پر عمل کرنے اور کھانے سے آپ اس مرض سے بچے رہ سکتے ہیں۔
اہم علاج:
یہ اللہ کے نبی ﷺ کی حدیث مبارکہ کا خلاصہ ہے۔
#کھانا بھوک رکھ کر کھائیں۔
# کھانے کے بعد چالیس قدم پیدل ضرور چلیں خاص طور پر صبح اور رات کے کھانے کے بعد
# کھانا وقت مقررہ پرکھائیں۔
معدہ کی مرض دور کرنے کے لئے ایک نسخہ جو آپ گھر میں تیار کر سکتی ہیں۔
شہد(خالص)100گرام
ادرک کا پانی 100گرام
دونوں کو برابر مقدار میں ملا کر رکھ لیں یا جب ضرورت ہو تب ملا لیں اور ایک بڑا چمچ کھانے سے پہلے یا بعد میں پی لیں۔ لیکن بہتر ہے کہ کھانے سے پہلے پی لیں تو فائدہ کرتا ہے ۔ اگر چاہیں تو ایک کپ نیم گرم پانی میں ملا کر لیں اور یہ عمل کم از کم دو تین ماہ تک جاری رکھیں۔
اللہ کے حکم سے اس مرض سے نجات مل جائے گی۔

What's up number 03215744801
25/02/2021

What's up number 03215744801

شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری*شوگر کی بیماری سے آج کل بہت سارے لوگ بالخصوص ضعیف خواتین و حضرات زیادہ دوچار ہوجات...
25/02/2021

شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری*

شوگر کی بیماری سے آج کل بہت سارے لوگ بالخصوص ضعیف خواتین و حضرات زیادہ دوچار ہوجاتے ہیں۔
تبوک ،سعودی عرب کورٹ کے سپریم قاضی (جج) شیخ صالح محمد حفظہ اللہ نے ایک صحیح تجربہ کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے شوگر کی بیماری کے علاج کے لیے ایک کامیاب نسخہ دریافت کر لیا ہے۔

شیخ محترم ایک طویل تجربے اور محنت و کوشش کے بعد اس بیماری کا اتنا بہترین نسخہ کھوج نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں
🌹 *اجزاء*🌹

📌گیہوں کا آٹا 100 گرام
📌 گوند 100 گرام
📌جو 100 گرام
📌کلونجی 100 گرام

*تیار کرنے کا طریقہ*
مذکورہ بالا چیزوں کو پانچ 5 کپ پانی میں ڈالیں۔ پھر اس کو کم از کم دس 10 منٹ تک پکائیں۔ جوش دینے کے بعد چولہا بند کر دیں اور اس کو اتنی دیر تک چھوڑے رکھیں یہاں تک کہ وہ از خود ٹھنڈا ہو جائے۔ پھر اس آمیزے کو چھان لیں تاکہ چھلکے وغیرہ علیحدہ ہو جائیں۔ بچ جانے والے پانی کو شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔

🍶 *استعمال کرنے کا طریقہ*
٭ مریض صبح ناشتے سے پہلے نہار منہ مسلسل سات 7 دن تک چائے یا قہوہ کی چھوٹی پیالی کے بمقدار اس جوشاندے کو نوش کرے۔
٭ سات7 دن کے بعد مسلسل ایک ہفتہ تک ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے۔
٭ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے۔
باذن اللہ اسے کچھ نقصان نہ ہوگا۔
—-------------------------------------------
اچھی میٹھی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ ۔ ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی ضرورت مند کا بھلا ہو جائے ۔۔
مشورہ‘ اور تشخیص و علاج کے لئے کال کریں ۔صپح 10 پجےسےزات 9 پجےتک درج ذیل نعمبروں پر رابطہ کریں۔
Mobile : 03104044801
Whatsapp : 03215744801....03104044801
Remove
Get More Likes, Comments and Shares

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات
28/03/2020

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات

26/03/2020

یا اللہ
اس موزی مرض کرونا سے تمام مسلم امہ کی حفاظت فرما،،؛؛ آمین ثم آمین

04/09/2018

Address

Near Ckock Fawara Attock
Attock

Telephone

03104044801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Sultani Dawakhana Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram