Pyaara ISLAM

Pyaara ISLAM deen malomat

26/11/2022

تالاش املوک درہ دستاربندی حتم القرآن ترجمہ میں ایک بچی نے حوبصورت نظم

کاش چی مفتی صاحب جوندی وی   طرف سے مفتی سردار علی حقانی رحمتہ اللہ کا غم اور دوسرے طرف اللہ تعالی نے بیٹے جیسے نعمت سے ن...
11/05/2022

کاش چی مفتی صاحب جوندی وی
طرف سے مفتی سردار علی حقانی رحمتہ اللہ کا غم اور دوسرے طرف اللہ تعالی نے بیٹے جیسے نعمت سے نوازا اللہ تعالی انکے بیٹوں کو مفتی صاحب جیسے بنا دے آمین

02/10/2021

بغداد میں ایک نانبائی تھا ، وہ بہت اچھے نان کلچے لگاتا تھا اور دور دور سے دنیا اس کے گرم گرم نان خریدنے کے لیے آتی تھی ۔ کچھ لوگ بعض اوقات اسے کھوٹا سکہ دے کر چلے جاتے جیسے یہاں ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں ۔ وہ نانبائی کھوٹا سکہ لینے کے بعد اسے جانچنے اور آنچنے کے بعد اسے اپنے " گلے" ( پیسوں والی صندوقچی ) میں ڈال لیتا تھا ۔ کبھی واپس نہیں کرتا تھا اور کسی کو آواز دے کر نہیں کہتا تھا کہ تم نے مجھے کھوٹا سکہ دیا ہے ۔ بے ایمان آدمی ہو وغیرہ وغیرہ اس بلکہ محبت سے وہ سکہ بھی رکھ لیتا تھا ۔ جب اس نانبائی کا آخری وقت آیا تو اس نے پکار کر اللہ سے کہا ( دیکھئیے یہ بھی دعا کا ایک انداز ہے ) "اے اللہ تو اچھی طرح سے جانتا ہے کہ میں تیرے بندوں سے کھوٹے سکے لے کر انہیں اعلیٰ درجے کے خوشبو دار گرم گرم صحت مند نان دیتا رہا اور وہ لے کر جاتے رہے ۔ آج میں تیرے پاس جھوٹی اور کھوٹی عبادت لے کر آرہا ہوں ، وہ اس طرح سے نہیں جیسی تو چاہتا ہے ۔ میری تجھ سے یہ درخواست ہے کہ جس طرح سے میں نے تیری مخلوق کو معاف کیا تو بھی مجھے معاف کر دے ۔ میرے پاس اصل عبادت نہیں ہے "۔
بزرگ بیان کرتے ہیں کہ کسی نے اس کو خواب میں دیکھا تو وہ اونچے مقام پر فائز تھا اور اللہ نے اس کے ساتھ وہ سلوک کیا جس کا وہ متمنی تھا ۔

تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ ایک ایک مرتبہ امیر حمزہ کے لیےسورہ یا سین پڑھیں۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے
09/09/2021

تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ ایک ایک مرتبہ امیر حمزہ کے لیےسورہ یا سین پڑھیں۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے

17/02/2021

ایک خوبصورت واقعہ صرور سنیے گا۔ ہم اپنا قیمتی وقت فلموں کو دیتے ہیں دو تین گھنٹے صرف یہ بارہ منٹ کا ویڈیو ہے ضرور سنیے، نہ نماز پڑھتا تھا نہ روزہ رکھا تھا
پھر بھی ان کی موت الله اکبر، ہمیشہ غریبوں اور مسکینوں کو مدد کریں

14/12/2020

اس بچی نے تو حد کردی ایک بار ضرورسنیں

28/10/2020

دمونز لفظی ترجمہ

06/10/2020

کنجوس دکاندار کے مرنے پرغریب پریشان

26/09/2020

داسی درود شریف چی چا ووریدو نو پا ھغہ باندی د دوزح وور (اگ)حرام دے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرہ د مائی( مچھلی) واقعہ مولانا محمد عمران پا اواز ضرور یی مخکی شیئر کڑی۔مننہ۔۔
ایسا درود شریف جس نے سنا اس پر دوزح کی آگ حرام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیساتھ مچھلی کا واقعہ مولانا محمد عمران سے سنو اور آگے ضرور شیر کرے

Address

Attock

Telephone

+923469061428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyaara ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category