Sarhad College Of Pharmacy & Medical Sciences Peshawar

Sarhad College Of Pharmacy & Medical Sciences Peshawar فارمیسی کٹیگری B کیلیۓ داخلے جاری ہے ۔
اس کے علاوہ فیمل کیلیۓ LHV اور CMW میں بھی داخلے جاری ہیں ۔ Madical Jobs

09/07/2025

فارمیسی کٹیگری B( فارمیسی کونسل ) ، LHV ،CMW (نرسنگ کونسل PNC ) اور CNA دو سالہ کورس کیلیئے داخلے جاری ہیں .
مزید معلومات کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابیطہ کریں : 03015947309
ایڈریس : فقیر آباد پیشاور

09/07/2025

ضلع سوات میں واقع ایک الٹراساؤنڈ کلینک کیلیئے کوالیفائیڈ سونو گراف کی ضرورت ہے.
کوائف : بی ایس(B's) یا مساوی تعلیم ان سونو گرافی میں 70 ھزار سے لیکر 80 ھزار تنخواہ دی جائیگی.

⬅️مزید معلومات کیلیئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابیطہ کریں.
03015947309
⬅️مزید پرائویٹ میڈیکل جابز اور دیگر اچھے اچھے معلومات کیلیئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں.
https://whatsapp.com/channel/0029VaCknA78KMqdoPdVj71b
اڈریس: سوات سیدو
What's App Only
Cal Not Allowed,
03015947309

09/07/2025

🐅ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔
🐖خنزیر نے کہا: "مجھ سے لڑو!"
شیر نے جواب دیا: "تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں ق- تل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو ق - تل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!"
خنزیر نے کہا: "اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!"
شیر نے کہا: "تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خ - ون سے رنگ دوں!"

🤔 بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے!
🤔 کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔
🤔جب آپ نیچ لوگوں سے ان کے طریقے سے لڑتے ہیں تو آپ ان کے ساتھ برابر ہو جاتے ہیں!

23/04/2024

الٹراساؤنڈ 2nd Batch ٹریننگ پروگرام کیلیئے داخلے جاری ہے
میل و فیمل دونوں اپلائی کرسکتے ہے
مزید معلومات کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابیطہ کریں
03015947309
مناسب فیس کے ساتھ

آفس اڈریس : مین دلزاک روڈ طوری کباپی چوک نزد آمارات ہسپتال یونس پلازہ فرسٹ فلور فلیٹ نمبر A2 پی ایم جے آفس ( PMJ OFFICE) پیشاور
یج فالو کریں تاکہ جابز کے حوالے سے ہمارا ھر نیا پوسٹ آپ تک پہنچ سکے ۔
















21/03/2024
21/03/2024

Check out PMJ OFFICIAL’s video.

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarhad College Of Pharmacy & Medical Sciences Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram