Health Department Awaran

Health Department Awaran Health Department Awaran

Visit Report: Hard-to-Reach Areas in UC KorakDate of Visit: [25/02/2025]  Location: UC Korak, Villages: Nondara, Kuch Ma...
25/02/2025

Visit Report: Hard-to-Reach Areas in UC Korak

Date of Visit: [25/02/2025]
Location: UC Korak, Villages: Nondara, Kuch Maradan, Go, Ghareebabad

A team from the Health Department consisting of Mr. Niyaz Ahmad, DSM PPHI, Mr. Mohammad Hanif, M&E Officer EPI, and Mr. Sami Ullah, ComNet, visited the hard-to-reach areas in UC Korak including the villages of Nondara, Kuch Maradan, Go, and Ghareebabad

Key Observations:

- Chronic Refusals in the Area:
- It was reported that the residents of these villages had a history of chronic refusals to vaccination, which had posed significant challenges in past campaigns.

- Successful Mobilization Efforts:
- The team immediately initiated community mobilization efforts in these villages to raise awareness and address concerns related to the vaccination campaign.

- Agreement for Vaccination:
- After extensive mobilization and awareness activities, the community members agreed to vaccination, allowing the BCU team to begin administering vaccines.

- Vaccination of Zero-Dose and Defaulter Children:- As a result of the successful engagement, the team was able to vaccinate a large number of zero-dose children and cover defaulter cases, significantly improving immunization coverage in these hard-to-reach villages.

Conclusion:

The visit to UC Korak proved successful in overcoming chronic refusals, with the team effectively mobilizing the community and securing agreement for vaccination. The BCU team was able to vaccinate a significant number of zero-dose children and defaulters, thus improving immunization coverage in these underserved areas.

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران جناب ڈاکٹر سومار خان صاحب نے کھلی کچہری میں جھاؤ عوام سے کئیے گئے وعدے پورا کر لی۔آج جناب ڈاکٹ...
04/02/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران جناب ڈاکٹر سومار خان صاحب نے کھلی کچہری میں جھاؤ عوام سے کئیے گئے وعدے پورا کر لی۔
آج جناب ڈاکٹر سومار خان صاحب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے لیے ایک نئے ایمبولینس ہسپتال کے انچارج نعیم کریم کے حوالے کئے ۔
اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے تحصیل پولیو آفیسر (ٹی پی او )جناب علی جان ساسولی صاحب اور ہسپتال کے تمام اسٹاف موجود تھے ۔
ڈاکٹر صاحب نے ہسپتال کے تمام امور پر تفصیلی جائزہ لی ۔بینظیر نشو و نما سینٹر کا دورہ بھی کی ۔ہسپتال کے تمام مسائل جن میں میڈیسن کی کمی ،اسٹاف کی کمی و دیگر پر نعیم کریم نے بریفنگ دی ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں آواران کے عوام کے لیے اور نادار لوگوں کی خدمت کے لئے آیا ہوں ۔انشااللہ جس مقصد کے لیے بھیجا گیا ہوں اسے پورا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا ۔
میڈیسن کے حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ کچھ میڈیسن پہنچایا ہے اور باقی میڈیسن بھی جلد مہیا کر دونگا ۔
آخر میں پورے اسٹاف نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران جناب ڈاکٹر سومار خان صاحب کی اس عوام دوستی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کی۔

31/01/2025

DHQ Hospital Awaran

2nd Day's Compilation Report of Free Surgical Eye Camp 30-31 January 2025

Details of patients are as under

OPDs/Screening

Total OPD.....567
Male ............250
Female.........301
Children.........16

Surgeries

Total ...........140
Male .............65
Female..........71
Childrens.......00
Ptery Surg.....04

23/01/2025

اطلاع عام ،

ضلع آواران کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہیکہ سول انتظامیہ آواران اور پاک فوج کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آواران میں بمورخہ 30 اور 31 جنوری کو فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں آنکھوں کا مفت علاج اور آپریشن کیا جائے گا،

بچوں میں گیسٹر و یا دست کی بیماری. اگر دن میں تین بار یا اس سے زیادہ پتلے پاخانے آئیں تو اسے دست یا موشن کی بیماری کہہ س...
31/05/2024

بچوں میں گیسٹر و یا دست کی بیماری.

اگر دن میں تین بار یا اس سے زیادہ پتلے پاخانے آئیں تو اسے دست یا موشن کی بیماری کہہ سکتے ہیں۔اگر دست یا موشن کے ساتھ خون آئے تو اسے پیچش کی بیماری کہتے ہیں۔

لیکن چھوٹے بچوں میں دن میں 5 یا 7 بار بھی پتلے موشن نارمل ہو سکتے ہیں، اگر اس بچے کو کوئی اور مسلئہ نہ ہو۔

باقی اسہال کے دوران بچے کے جسم میں وافر مقدار میں پانی کم ہو جاتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی سے بچے کی موت بھی ہو سکتی ہے۔ یہ ایک مہلک بیماری ہوتی ہے ،جو بچوں میں موت کی ایک بڑی وجہ مانی جاتی ہے۔

یہ زیادہ تر انفیکشنز جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے۔
۔
اگر خدانخواستہ آپ کا بچہ دستوں کی بیماری میں مبتلا ہو تو ان درج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

سب سے پہلے ہر موشن کے بعد ORS پلانا شروع کریں۔

مائیں اپنا دودھ پلاتی رہیں اور بچے کو ہلکی غذا دیتے رہیں۔

ابلا ہوا پانی اور گھریلوں مشروبات جیسے لسی کثرت سے پلائیں۔کیونکہ اسہال کی بیماری کے دوران بچے کو اضافی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسہال یا دست روکنے کیلئے دوائیں استعمال نہ کریں، تشخیص اور علاج کے لیے فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

دارلشفاء امام خمینی ہسپتال میں 2 ماہر امراض اطفال اور 2 ماہر امراض معدے ، آنت مختلف اوقات میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے ہسپتال کے نمبر پر رابطہ کیجئے۔

  گہرام جو بازار ( ریکچائی) زرباری کولواہ کی ایک سنگل پک اپ گاڑی کولواہ سے جھاؤ جاتے ہوئے آج دوپہر تین بجے کے وقت   میں ...
26/05/2024


گہرام جو بازار ( ریکچائی) زرباری کولواہ کی ایک سنگل پک اپ گاڑی کولواہ سے جھاؤ جاتے ہوئے آج دوپہر تین بجے کے وقت میں گر گئی۔ ایک خاتون عین وقت پر جان بحق ۔ 4 افراد شدید زخمی ہیں، آپریشن تھیٹر میں ان کا آپریشن جاری ہے۔ جبکہ ڈرائیور سمیت بچے اور خواتین پر مشتمل دیگر 13 افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

حادثہ پیش آتے ہی بریت لیویز پوسٹ کے انچارچ عرفان محمد حسنی نے فوراً اپنے عملے سمیت زخمیوں کو موٹر سائیکل پر ہسپتال ریفر کرنا شروع کیا۔ لائن انچارج، SHO لیویز ہیڈکوارٹر آواران منظور احمد صاحب اور میجر صابر علی صاحب اپنے عملے اور گاڑیوں سمیت فوراً حادثے کے مقام پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دیا۔زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں جھاؤ آواران زیر تعمیر روڑ کے ٹھیکدار کی گاڑیاں بھی کام آئیں۔

ایم ایس ڈی ایچ کیو جوائنٹ ڈاکٹر امیر بخش قمبرانی صاحب کی نگہداشت میں ہسپتال میں تمام زخمیوں کی فوری ابتدائی طبی امداد شروع کی گئی۔ اور سیریس مریضوں کو آپریشن تھیٹر میں ریفر کیاگیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر امیر بخش صاحب نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کسی بھی قسم کی ایمرجنسی میں ہمیشہ الرٹ رہتا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں زخمیوں کی تمام تر علاج کی جاتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آواران محترمہ انجینئر عائشہ زہری صاحبہ بھی حادثے کے بعد زخمیوں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئی۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کا متعلق دریافت کی۔ ڈاکٹر امیر بخش صاحب نے ہسپتال میں داخل مریضوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صاحبہ کو مکمل بریف کی۔ ڈپٹی کمشنر محترمہ عائشہ زہری صاحبہ نے لیویز کے جوانوں کی زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچانے پر بھی تعریف کی۔

حادثے کی خبر سنتے ہی علاقے کے تمام مکاتب فکر ہسپتال پہنچے۔ ہسپتال کے اندر اور باہر لوگوں کا جم غفیر تھا۔

ارشداقبال

منیجر بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے ڈسٹرکٹ آواران میں ٹی بی کے سینٹر کی تعداد 2 سے بڑھا کر 7 ک...
20/03/2024

منیجر بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے ڈسٹرکٹ آواران میں ٹی بی کے سینٹر کی تعداد 2 سے بڑھا کر 7 کردی

ان سینٹرز میں چار ایف ایم ماٸیکرو اسکوپ مشینیں نصب کردی گٸی

بلوچستان بھر میں ٹی بی کے خاتمے کیلئے ٹی بی کنٹرول پروگرام سرگرم عمل

ٹی بی پروگرام بلوچستان نے ڈسٹرکٹ آواران تحصیل ھیڈکوارٹر ہسپتال مشکے میں آر ٹیفیشل انٹجیلینس بیسڈ نٸی ڈیجیٹل ایکسرے مشین فراہم کر دی
منیجر ٹی بی پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف انور شاہوانی

آر ٹیفیشل انٹجیلینس بیسڈ نٸی ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی مدد سے ڈاکٹرز امراض کی تشخیص مزید بہتر طریقے سے کر سکے گے
ڈاکٹر آصف انور شاہوانی

آر ٹیفیشل انٹجیلینس بیسڈ پروگرام کی بدولت نٸی ڈیجیٹل ایکسرے مشین مریضوں کے ایکسرے سے ازخود بیماری کی تشخیص کر سکتی ہیں
منیجر ٹی بی پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف انور شاہوانی

اس سے قبل مشکے کے عوام ایکسرے کروانے کے لیے 4 سے 5 گھنٹے کی مسافت طے کرتے تھے

ڈسٹرکٹ آواران تحصیل ھیڈکوارٹر ہسپتال مشکے میں آر ٹیفیشل انٹجیلینس بیسڈ نٸی ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی سہولت مشکے کے عوام کے لیے تحفہ ہے
ڈاکٹر آصف انور شاہوانی

DHQ Hospital Awaran07th March 2024ڈاٸریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ، منیجر ٹی بی پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف ...
08/03/2024

DHQ Hospital Awaran
07th March 2024

ڈاٸریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ، منیجر ٹی بی پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف شاہوانی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٸٹہ ڈاکٹر نور بزنجو کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال آواران کا دورہ۔

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال آواران کے چیف ایگزیکیٹو اور ایم ایس ڈاکٹر امیر بخش کی ڈی جی ہیلتھ کو بریفنگ

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال آواران کے ایم ایس ڈاکٹر امیر بخش نے ہسپتال کو درپیش مساٸل کے بارے میں ڈی جی ہیلتھ کو بتایا

ڈاٸریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معاٸنہ بھی کیا

ڈاٸریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ، منیجر ٹی بی پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف شاہوانی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٸٹہ ڈاکٹر نور بزنجو نے جین ایکسپرٹ ساٸٹ ، ای پی آٸی کا معاٸنہ بھی کیا

صوباٸی منیجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف شاہوانی نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر آواران کے ساتھ ٹی بی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

صوباٸی منیجر ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف شاہوانی ٹی بی کی مریضوں کو دی جانے والی ادویات کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔

Polio vaccination campaigns are underway throughout Balochistan, with a focus on District Awaran. As the District Health...
27/02/2024

Polio vaccination campaigns are underway throughout Balochistan, with a focus on District Awaran. As the District Health Officer, I visited awaran Chowko and surrounding villages to ensure vaccination coverage in remote areas where our teams are deployed. Confirming their active presence, I commended and motivated my hardworking team. Their dedication ensures every child receives the vaccine, bringing us closer to eradicating polio from Awaran. My sincere thanks to them for their unwavering commitment.

ضلع آواران کے عوام کے لیے نئے سال کی پہلی ایک چھوٹی لیکن بڑی اہمیت وافادیت پر مشتمل "طبی سہولت"۔ ایم ایس ڈاکٹر امیر بخش ...
05/01/2024

ضلع آواران کے عوام کے لیے نئے سال کی پہلی ایک چھوٹی لیکن بڑی اہمیت وافادیت پر مشتمل "طبی سہولت"۔ ایم ایس ڈاکٹر امیر بخش بلوچ صاحب کی کوششوں سے ڈی ایچ کیو اسپتال آواران میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین نصب کردیا گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے آواران کے لوگ کیسے مستفید ہوسکتے ہیں۔

تیزی سے اور درست تشخیص، بہتر تصاویر:
ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں روایتی ایکسرے مشینوں کے مقابلے میں تیزی سے اور زیادہ درست تصاویر بناتی ہیں۔ جو کہ زیادہ واضح اور تفصیلی ہوتی ہیں۔ یہ تصاویر ڈاکٹروں کو درست تشخیص کرنے اور علاج میں مدد کرتا ہے۔

کم تابکاری: ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں روایتی ایکسرے مشینوں کے مقابلے میں کم تابکاری استعمال کرتی ہیں۔ یہ مریضوں کے لیے محفوظ ہے۔

آسان ذخیرہ اور تبادلہ:
ڈیجیٹل ایکسرے تصاویر کو آسانی سے ذخیرہ اور تبادلہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں یا ڈاکٹروں سے علاج حاصل کرنے میں آسانی پیدا کرتی ہے۔

ان آلات کی تنصیب سے آواران جیسے علاقوں میں عوام کو بہتر طبی دیکھ بھال حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ امید کرتے ہیں کہ حکومت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اسی طرح کے مزید اقدامات سے ہسپتالوں میں درج ذیل ڈیجیٹل آلات نصب کرکے عوام کو فائدہ پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔
Copied
ارشداقبال

District AwaranSuspected Diphtheria  AlertDated 03-12-2023Once again a suspected case of Diphtheria cross notify from Si...
04/12/2023

District Awaran
Suspected Diphtheria Alert
Dated 03-12-2023

Once again a suspected case of Diphtheria cross notify from Sind to Balochistan Awaran. In this regard District Rapid Response Team conducted investigation under supervision of DHO Awaran Dr Mohammad Aslam along with his team Mohammed Hanif M&E Officer Awaran Mohammad Sabir DSV visited affected area. where THQ medical team on leadership of Dr Mohammed Ashraf. Rashid Ali vaccinators Sadam hussain and Anayt Vaccinator are started Mop up and routine immunization.
M&E Officer took RCA and found 32 vaccination card and also checked BCG Scar.

stats
Zero dose.. 2
Defutalters 7

Mop up states.TD Penta and zero are 83 vaccinated.

0 to 11 Month Penta. 5

12 month to 23 Month Penta. 15

24 to 7 year Penta. 17

7 to above (10) year TD. 37

Regards

Mohammed Hanif
M&E Offiecr Awaran.

*District Awaran**Suspected Diphtheria  Alert*A suspected cases of Diphtheria cross notify from Sind to Balochistan Awar...
28/11/2023

*District Awaran*
*Suspected Diphtheria Alert*
A suspected cases of Diphtheria cross notify from Sind to Balochistan Awaran. In this regard District Rapid Response Team conducted investigation under supervision of DHO District Awaran Dr Muhammad Aslam along with MS Awaran Dr Ameer Bakhsh Qambrani. DDHO, DSV and vaccinators of said UC where medical camp arranged by Medical team and check up all of them. Team reports that there is no other any suspects found during this invistigation.
Hence WHO team under supervision of DO Kalat arriving on Monday to collect Sampling for further investigation. And a area will be sweeping of vaccination and mop-up start after samples collection.

Address

DHO Office Awaran
Awaran
0856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Department Awaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram