Care Cloud Mtbc

Care Cloud Mtbc ...

Jahangir Shaheen and Adnan Khan
19/07/2024

Jahangir Shaheen and Adnan Khan

19/07/2024
03/07/2022
MTBC New look.
02/07/2022

MTBC New look.

MTBC. Next step🔜 Visit Kashmir 👇🆕⤵️Stand with MTBC and develop your Kashmir Now...
02/07/2022

MTBC. Next step🔜 Visit Kashmir 👇🆕⤵️
Stand with MTBC and develop your Kashmir Now...

02/07/2022

بہت سارے بھائیوں کی آج صبح سے فیسبک پر پوسٹیں دیکھ رہا ہوں کہ ایم ٹی بی سی کے حوالے سے کہ ایم ٹی بی سی ان امپلایز کے نقصان کا ازالہ کرے جن کے بایئکس گزشتہ دن لینڈ سلاییڈ کی زد میں آئے۔۰۰۰
ایم ٹی بی سی ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جس نے باغ کے اندر ہر طرح کے فلاحی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ اور اربوں کا زرمبادلہ کمانے والی کمپنی کے لیے کوئی مسئلہ ہی نہیں کہ وہ اپنے سٹاف کے اس نقصان کا ازالہ نہ کرے۔۔۔
مگر ایک سوال یہاں پر یہ ہیکہ وہ کونسی وجہ تھی جس وجہ سے گزشتہ ایک سال سے ایم ٹی بی سی پارکنگ ایریا کی دیوار بندی مکمل نہ کروا سکی۔۔ اگر دیوار مکمل ہوئی ہوتی تو یقینا اس نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔ ۔۔
ایک دوست سے اس بارے میں پوچھا تو پتا چلا کہ چند ماہ پہلے ایم ٹی بی سی نے اس جگہ پہ کار پارکنگ کی غرض سے کٹاہی کروانا شروع کی تو ایک نامی گرامی شخصیت نے آ کے رکاوٹ ڈال دی کہ یہ جگہ میری ہے یہ میں نے الاٹ کرواہی ہوہی ھے ایم ٹی بی سی نے جب اس بندے سے جان چھڑاہی تو گاوں کے کچھ لوگوں نے مسلہ کھڑا کر دیا جب گاوں کے لوگوں سے معاملہ طے پایا اور کام شروع ھوا تو ایک اور شخص آ کھڑا ہوا جس نے اس کام پر سٹے کروا دیا یوں یہ کام تاخیر کا شکار ہو گیا لوگ اپنا حصہ لے کر سایئڈ پر ہو گئے …..
کمپنی اپنے ملازمین کے نقصان کا ازالہ تو کرے گی ہی مگر جو لوگ ایم ٹی بی سی کو اپنے زاتی مفاد کے لیے استعمال کر کہ اپنے کام نکلوانا چاہتے ہیں وہ لوگ کب باز آئیں گے کیوں نہیں کام کرنے دیتے اس ادارے کو۔
ایم ٹی بی سی باغ کے اندر کسی نعمت سے کم نہیں ہے ہزاروں بےروزگار نوجوانوں کو روزگار دے رکھا ہے باغ کے دیگر فلاحی کاموں میں بھی سرے فہرست ہے مگر کچھ لوگوں نے تو یہ قسم کھا رکھی ھے کہ ہم ایم ٹی بی سی کو کام نہیں کرنے دیں گے۔۔
خدارا اس کمپنی کو اپنا کام کرنے دیں آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو باعزت روزگار مل رہا ہے اس کمپنی کے خلاف پروپیگنڈہ مت کریں۔ یہ ایک قدرتی حادثہ تھا جو ہو گیا کمپنی کے امپلایز کا نقصان ہوا جسکا ازالہ کمپنی ضرور کرے گی مگر آپ لوگ اپنے کام سے کام رکھیں اور اس ادارے خو اپنا کام کرنے دیں۔۔

12/05/2022


LatestJobsNovember2021MTBC.
06/11/2021

Latest
Jobs
November
2021
MTBC.

New jobs.Come for boosting you future.Opportunity for fresh graduate rather then B.A..Smart salary package 30K+...8 hour...
06/11/2021

New jobs.
Come for boosting you future.
Opportunity for fresh graduate rather then B.A..
Smart salary package 30K+...
8 hour duty time.

Providing Standard Medical Billing Solution...
21/06/2021

Providing Standard Medical Billing Solution...

Address

Bagh

Telephone

+923179030866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care Cloud Mtbc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share