24/01/2025
رات کو نیند کیوں نہیں اتی ؟؟
نیند نہ انا ایک بہت عام مسلہ ہے۔اکثر لوگوں کو دیر رات تک نیند نہیں آتی ۔بے جا موبائل کا استعمال اور بیت سی ایسی وجوہات ہیں جو نیند میں کمی کا باعث ہیں۔اس ویڈیو میں جانیں وہ تمام چیزیں جو نیند میں کمی کرتی ہیں
https://youtube.com/?si=P4lUUf84CRsLpQxf